Naveed Satti's banner
Naveed Satti's profile picture

Naveed Satti

@Naveedsatti5555,624 subscribers

TV Anchor,Investigative Journalist/Political Analyst/Social Media Entrepreneur/Global Media Association. https://t.co/QiqLwBfUzN

Shorts

یہ دیکھ لیں غور سے کتنے وفاقی وزیر اور کتنے ایم این اے،ایم پی اے گلگت بلتستان میں موجود ہیں ؟ کیا ان کو سب اجازات ہے؟ فارم 47 والوں کو کھلی چھٹی فارم 45 والوں پر پابندی ہے؟؟

یہ دیکھ لیں غور سے کتنے وفاقی وزیر اور کتنے ایم این اے،ایم پی اے گلگت بلتستان میں موجود ہیں ؟ کیا ان کو سب اجازات ہے؟ فارم 47 والوں کو کھلی چھٹی فارم 45 والوں پر پابندی ہے؟؟

37,601 Aufrufe

Videos

Naveedsatti555's profile picture

یہ اج رات کا واقعہ ہے اسلام اباد ایف 6 شاہ جی فوڈز پر موجود یہ سکول کے تین بچے سرے عام Vape , مطلب الیکٹرانک سگریٹ کے کش لگا رہے تھے۔اس کی سموگ اور مخصوص بو پورے ریسٹورینٹ میں پھیل چکی تھی۔ میرے ساتھ ایک صحافی دوست بھی موجود تھے، میں نے ویٹر سے کہا کہ یہ کیا ہورہا ہے یہ بچے سرے عام سگریٹ پی رہے ہیں ان کو روکو۔ پھر باہر موجود اسلام اباد پولیس اہلکار کو شکایت بھی میں نے کی کہ بچوں سے Vape قبضے میں لے گا تو ہو سکتا ہے ، بچے ڈر جاہیں اور چھوڑ دیں ۔ لیکن افسوس یہ ہوا کہ پولیس اہلکار نے کوئی ردعمل نا دیا، بلکہ خاموش تماشائی بنُ کر باہر ہی کھڑا رہا ۔۔ گزارش کرتا ہوں اسلام اباد آئی جی سے کہ منشیات کے خلاف بڑے بڑے دعوے تو کرتے ہیں لیکن عملی طور پر کیا ہو رہا ہے؟؟ قانون سازی تو یہاں تک ہے کہ کوئی بھی شخص عام سگریٹ عوامی جگہ پر نہیں لگا سکتا تو یہ بچے سرے عام خطرناک الیکٹرانک سگریٹ پی رہے جن کو روکنے والا کوئی نہیں ۔ کوشش کریں یہ پیغام آئی جی اسلام اباد اور بچوں کے والدین تک پہنچے کہ یہ ملکُ کاُ مستقبل ہے بچوں کو ان ایسے منشیات فروشوں سے بچاہیں !! Vape بچوں کو کہاں سے اسانی سے دستیاب ہے اور پیسا کہاں سے ایا بچوں کے پاس ؟؟ ُ Islamabad Police Masood Chaudhary Riaz ul Haq Ali Imran Abbasi Islamabad Updates Tariq Aziz Government of Pakistan DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر Sabeen Younas Roshan Din Diameri Zahid Gishkori Israr Ahmed Rajpoot

Naveed Satti

38,441 Aufrufe • vor 5 Monaten

Keine weiteren Inhalte verfügbar