
Naveed Satti
@Naveedsatti555 • 6,498 subscribers
TV Anchor,Investigative Journalist/Political Analyst/Social Media Entrepreneur/Global Media Association. https://t.co/QiqLwBfUzN
Shorts
Videos

وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کی گرفتاری کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی۔
Naveed Satti158,285 views • 26 days ago

اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 6 میں ڈی واٹسن اور شاہین کیمسٹ پر اچانک مجسٹریٹ اور پولیس کے چھاپے سے خریداروں میں خوف و ہراس کیوں پھیل گیا؟ بغیر کسی پیشگی نوٹس، آگاہی مہم یا نوٹیفکیشن کے اچانک نامور برانڈز کی پلاسٹک بوتلوں والی مصنوعات پر سیل کیوں لگا دی گئی؟ کیا نیسلے اور دیگر بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کی بوتلوں پر پابندی لگانے سے پہلے خود ان کمپنیوں یا تاجروں کو اعتماد میں لیا گیا تھا؟ پہلے سے ہی گزشتہ چار سالوں سے بدترین اقتصادی مشکلات کا شکار تاجر برادری پر اچانک یہ نیا عذاب کیوں نازل کیا گیا؟ اپنے پیاروں کے لیے ادویات خریدنے آئے سیکنڈوں صارفین اس غیر متوقع کارروائی کے بعد باہر کھڑے کیوں مجبور دکھائی دے رہے ہیں؟ بغیر کسی وارننگ کے اچانک کیے گئے اس ہنگامہ خیز چھاپے اور تاجر رہنماؤں کے انکشافات کی پوری کہانی دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے! DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad Islamabad Chamber of Commerce & Industry Hussain Ahmed Ch Imran Bhatti Israr Ahmed Rajpoot Raja Mateen Adv Aamir Mughal 🇵🇰 Hasan Shabbir Bureaucracy PMLN Islamabad Zafar Naqvi Mohsin Naqvi
Naveed Satti114,195 views • 26 days ago

لاہور ،اختر سعید میڈیکل کالج میں طالبات کی مبینہ خفیہ ویڈیوز کا معاملہ اور خطرناک صورت حال انتظامیہ کے رویے پر سنگین سوالات، حکومت پنجاب خاموش کیوں؟ کیا مریم نواز نوٹس لے گئئ ؟ بحریہ ٹاؤن لاہور کے اختر سعید میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل میں طالبات کی مبینہ خفیہ ویڈیو گرافی اور نہاتے ہوئے ویڈیوز بنائے جانے کے الزام نے طالبات کے تحفظ اور انتظامی نگرانی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق معاملہ سامنے آنے پر کالج انتظامیہ کے سربراہ کی جانب سے مبینہ طور پر واقعے کو معمولی قرار دینے اور طلبہ کے سوالات کا جواب دینے کے بجائے انہیں دھمکانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ احتجاج کرنے والے طلبہ کی تصاویر بنانے اور انہیں یونیورسٹی سے نکالنے کی مبینہ دھمکیوں نے صورتحال کو مزید تشویشناک بنا دیا ہے۔ معاملہ صرف مبینہ ویڈیو گرافی کا نہیں بلکہ طالبات کی پرائیویسی، عزت اور تعلیمی ادارے میں محفوظ ماحول کا ہے۔ حکومت پنجاب اور متعلقہ اداروں سے سوال ہے کہ ایسے سنگین معاملے پر فوری اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کیوں نہ کی جائیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ طالبات کی عزت و تحفظ سے متعلق اس معاملے کا فوری نوٹس لے کر حقائق کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائی جائے۔ انتظامیہ کو بھی چاہیے کہ طلبہ کو دھمکانے کے بجائے ان کے تحفظات سن کر معاملہ فوری طور پر شفاف طریقے سے حل کرے، تاکہ احتجاج مزید کشیدگی کی طرف نہ بڑھے۔۔ AMJAD KHAN Israr Ahmed Rajpoot Riaz ul Haq Lawyers for Human Rights Lubna Syed Zahid Gishkori Nausheen Yusuf Rabia Malik M Azhar Siddique Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر Khaula Chaudhry Bakhtawar khan
Naveed Satti123,016 views • 1 month ago

اسلام آباد. بتایا جارہا کہ ایم این اے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین راجہ خرم شہزاد نواز کے بیٹے نے باپ کی سرکاری گاڑی (GAW-308) سے دامن کوہ سگنل پر موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے ایک خاتون اور ایک مرد شدید زخمی ہو گئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔دو شہری زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں، اور دوسری طرف مظلوموں پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ ایم این اے کے بیٹے کو بچایا جا سکے۔زرائع Islamabad Police Bureaucracy Shahid Maitla Islamabad Traffic Ammad ul hassan Qureshi FAHD BASHIR Siddique Jan AMJAD KHAN Raja Shahbaz Bhatti Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 Tahir Mughal Pmln
Naveed Satti63,294 views • 20 days ago

یہ ایک پنجاب کی ایم پی اے صاحبہ ہیں، جو صرف اپنی ٹک ٹاک بناتی ہیں راولپنڈی سے ان کا تعلق ہے اور نئی گاڑی ،ڈرئیور اور پرٹوکول چیک کریں !! ووٹ کے بغیر جب کڑورں روپے غریب عوام کے ٹیکس کے ان پر لگائے جاتے ہیں لیکن عوام کو واپسی پے یہی ملتا ہے !! Israr Ahmed Rajpoot Zaheer Ahmed Awan Zahid Gishkori Zahida Rao Ali Imran Abbasi Nadir Baloch Yar Muhammad Khan Niazi AMJAD KHAN sheikh saira sahiba Masood Chaudhary Tazkir | تذکیر ☕️
Naveed Satti183,854 views • 7 months ago

2024 جنرل الیکشن کے بعد سپریم لیڈر نواز شریف صاحب کو گلگت بلتستان کے الیکشن کے لیے ایک بار پھر لانچ کر دیا گیا۔۔ اب دیکھنا ہوگا پی پی اور پی ٹی آئی کس کس کو میدان میں اتارتی ہے !! ن لیگ کے کچھ دوست سمجھتے ہیں کہ ان کی اوپر بات ہوگئ ہے آزاد کشمیر کے حوالے سے اور گلگت بلتستان کے لیے کوشس جاری ہے !! IK Today Muhammad Khalid Khurshid Khan Junaid Akbar Fida Hussain Abbasi TOUQEER SATTI PTI LONDON Sara Mir Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر Asad Younis Tanoli
Naveed Satti126,760 views • 6 months ago

لاہور پہنچ گئے ہیں ہاشمی صاحب اب بتا دیں کیا کرنا ہے ۔۔ افس ایڈریس دے دیں ہم اجاتے ہیں ،شکریہ
Naveed Satti77,845 views • 6 months ago

گلگت بلتستان کی عوام کے ساتھ Prank ہوگیا ۔۔ خوب ن لیگ اور پی پی نے ایک دوسرے کے خلاف لڑئیاں،جگڑے کروائے ، ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزامات لگائے اور اخر پر دونوں مل کر گلگت بلتستان کی عوام پر حکومت کریں گے !! اپوزئشن کشمیر کی طرح یہاں بھی ختم ؟ Gilgit Baltistan Tourism. Peoples Party Gilgit Baltistan Skardu_1 Khaula Chaudhry M Azhar Siddique Kismat Khan Muhammad Zeeshan Awan Raja Shahbaz Bhatti Sabeen Younas Muhammad Afzal Khan, Add Secretary(R) ECP
Naveed Satti49,992 views • 4 months ago

پنجاب اور لاہور کی عوام کو 8 گھنٹے لوڈ شیڈنگ میں چھوڑ کر خود پنجاب کی کابینہ کو پروٹوکول میں مری بولایا گیا اور نواز شریف میٹنگ کو چیر کر رہے ؟؟ اندازہ لگا لیں یہ حکمران خود عیاشی اور ٹی اے ڈی بنا رہے اور عوام کو کفایت شعاری کے سرکاری اشہتارات پر کڑوروں لگا دئیے !! ایجنڈا پوچھا گیا تو وہ بھی خفیہ رکھا گیا ؟ بس مری کی سیر اور چھٹیاں انجوائے کرنی ہیں !! Islamabad Now PTI Murree & kotlisattian Shakeel Qarar Ahsan Wahid Kismat Khan PTI Murree Shahid Maitla 𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 Minhaj Rabia Malik Shakir Mehmood Awan Muhammad Zeeshan Awan Naeem Zubair Sana Malik
Naveed Satti58,152 views • 6 months ago

پنجاب کے صوبائی وزیر راشد نصراللہ نے ماسٹرز کی 3 ڈگریاں کا پہلے دعوی کیا, پھر معاملہ خود ہی مشکوک بنا دیا ۔۔!! لیکن ابھی دیکھا نا سکے !! پاکستان سمیت سمندر پار پاکستانی بھی انتظار میں ہیں کہ ڈگریاں کب دیکھائی جاہیں گئی ۔!! سوال 3 ماسٹرز کی ڈگریوں کا ؟ جواب کب ملے گا ؟ Rashid Nasrullah Rashid Hashmi Masood Chaudhary Basharat Raja Israr Ahmed Rajpoot Fahim Akhtar Malik Khurram Iqbal Maryam Nawaz Sharif PMLN Digital Nawaz Sharif Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر Murtaza Ali Shah Rauf Klasra Imtiaz Gul Hamid Mir حامد میر Mansoor Ali Khan Muhammad Zeeshan Awan AMJAD KHAN Umar Daraz Gondal Maleeha Hashmey M Azhar Siddique
Naveed Satti29,259 views • 6 months ago

اسلام اباد ای ڈی پمز رانا عمران کو استعفی دینے کا پیغام مل گیا ۔۔ مصطفی کمال نے وزیراعظم کو بتایا کہ سر جس دن میں نے بطور وزیر حلف اٹھایا تھا اسی دن مجھے کہا گیا تھا کہ آپ نے پمز کے ED کی طرف نہیں دیکھنا اس کے خلاف آپ کوئی کاروائی کرنے کے مجاز نہیں ہیں مصطفی کمال نے PM کو بتا دیا ہے کہ کس نے انہیں کہا تھا کہ ED کی طرف دیکھنا بھی نہیں اب وزیراعظم کا امتحان ہے کہ وہ ED کے خلاف کاروائی کرتے ہیں یا نہیں ! حامد میر سیئنر صحافی
Naveed Satti12,801 views • 2 months ago

یہ اج رات کا واقعہ ہے اسلام اباد ایف 6 شاہ جی فوڈز پر موجود یہ سکول کے تین بچے سرے عام Vape , مطلب الیکٹرانک سگریٹ کے کش لگا رہے تھے۔اس کی سموگ اور مخصوص بو پورے ریسٹورینٹ میں پھیل چکی تھی۔ میرے ساتھ ایک صحافی دوست بھی موجود تھے، میں نے ویٹر سے کہا کہ یہ کیا ہورہا ہے یہ بچے سرے عام سگریٹ پی رہے ہیں ان کو روکو۔ پھر باہر موجود اسلام اباد پولیس اہلکار کو شکایت بھی میں نے کی کہ بچوں سے Vape قبضے میں لے گا تو ہو سکتا ہے ، بچے ڈر جاہیں اور چھوڑ دیں ۔ لیکن افسوس یہ ہوا کہ پولیس اہلکار نے کوئی ردعمل نا دیا، بلکہ خاموش تماشائی بنُ کر باہر ہی کھڑا رہا ۔۔ گزارش کرتا ہوں اسلام اباد آئی جی سے کہ منشیات کے خلاف بڑے بڑے دعوے تو کرتے ہیں لیکن عملی طور پر کیا ہو رہا ہے؟؟ قانون سازی تو یہاں تک ہے کہ کوئی بھی شخص عام سگریٹ عوامی جگہ پر نہیں لگا سکتا تو یہ بچے سرے عام خطرناک الیکٹرانک سگریٹ پی رہے جن کو روکنے والا کوئی نہیں ۔ کوشش کریں یہ پیغام آئی جی اسلام اباد اور بچوں کے والدین تک پہنچے کہ یہ ملکُ کاُ مستقبل ہے بچوں کو ان ایسے منشیات فروشوں سے بچاہیں !! Vape بچوں کو کہاں سے اسانی سے دستیاب ہے اور پیسا کہاں سے ایا بچوں کے پاس ؟؟ ُ Islamabad Police Masood Chaudhary Riaz ul Haq Ali Imran Abbasi Islamabad Updates Tariq Aziz Government of Pakistan DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر Sabeen Younas Roshan Din Diameri Zahid Gishkori Israr Ahmed Rajpoot
Naveed Satti38,441 views • 10 months ago
No more content to load