Naveed Satti's banner
Naveed Satti's profile picture

Naveed Satti

@Naveedsatti555 • 6,498 subscribers

TV Anchor,Investigative Journalist/Political Analyst/Social Media Entrepreneur/Global Media Association. https://t.co/QiqLwBfUzN

Shorts

یہ دیکھ لیں غور سے کتنے وفاقی وزیر اور کتنے ایم این اے،ایم پی اے گلگت بلتستان میں موجود ہیں ؟ کیا ان کو سب اجازات ہے؟ فارم 47 والوں کو کھلی چھٹی فارم 45 والوں پر پابندی ہے؟؟

یہ دیکھ لیں غور سے کتنے وفاقی وزیر اور کتنے ایم این اے،ایم پی اے گلگت بلتستان میں موجود ہیں ؟ کیا ان کو سب اجازات ہے؟ فارم 47 والوں کو کھلی چھٹی فارم 45 والوں پر پابندی ہے؟؟

37,601 次观看

Videos

Naveedsatti555's profile picture

اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف 6 میں ڈی واٹسن اور شاہین کیمسٹ پر اچانک مجسٹریٹ اور پولیس کے چھاپے سے خریداروں میں خوف و ہراس کیوں پھیل گیا؟ بغیر کسی پیشگی نوٹس، آگاہی مہم یا نوٹیفکیشن کے اچانک نامور برانڈز کی پلاسٹک بوتلوں والی مصنوعات پر سیل کیوں لگا دی گئی؟ کیا نیسلے اور دیگر بڑی بین الاقوامی کمپنیوں کی بوتلوں پر پابندی لگانے سے پہلے خود ان کمپنیوں یا تاجروں کو اعتماد میں لیا گیا تھا؟ پہلے سے ہی گزشتہ چار سالوں سے بدترین اقتصادی مشکلات کا شکار تاجر برادری پر اچانک یہ نیا عذاب کیوں نازل کیا گیا؟ اپنے پیاروں کے لیے ادویات خریدنے آئے سیکنڈوں صارفین اس غیر متوقع کارروائی کے بعد باہر کھڑے کیوں مجبور دکھائی دے رہے ہیں؟ بغیر کسی وارننگ کے اچانک کیے گئے اس ہنگامہ خیز چھاپے اور تاجر رہنماؤں کے انکشافات کی پوری کہانی دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجیے! DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad Islamabad Chamber of Commerce & Industry Hussain Ahmed Ch Imran Bhatti Israr Ahmed Rajpoot Raja Mateen Adv Aamir Mughal 🇵🇰 Hasan Shabbir Bureaucracy PMLN Islamabad Zafar Naqvi Mohsin Naqvi

Naveed Satti

114,195 次观看 • 26 天前

Naveedsatti555's profile picture

لاہور ،اختر سعید میڈیکل کالج میں طالبات کی مبینہ خفیہ ویڈیوز کا معاملہ اور خطرناک صورت حال انتظامیہ کے رویے پر سنگین سوالات، حکومت پنجاب خاموش کیوں؟ کیا مریم نواز نوٹس لے گئئ ؟ بحریہ ٹاؤن لاہور کے اختر سعید میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل میں طالبات کی مبینہ خفیہ ویڈیو گرافی اور نہاتے ہوئے ویڈیوز بنائے جانے کے الزام نے طالبات کے تحفظ اور انتظامی نگرانی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق معاملہ سامنے آنے پر کالج انتظامیہ کے سربراہ کی جانب سے مبینہ طور پر واقعے کو معمولی قرار دینے اور طلبہ کے سوالات کا جواب دینے کے بجائے انہیں دھمکانے کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں۔ احتجاج کرنے والے طلبہ کی تصاویر بنانے اور انہیں یونیورسٹی سے نکالنے کی مبینہ دھمکیوں نے صورتحال کو مزید تشویشناک بنا دیا ہے۔ معاملہ صرف مبینہ ویڈیو گرافی کا نہیں بلکہ طالبات کی پرائیویسی، عزت اور تعلیمی ادارے میں محفوظ ماحول کا ہے۔ حکومت پنجاب اور متعلقہ اداروں سے سوال ہے کہ ایسے سنگین معاملے پر فوری اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کیوں نہ کی جائیں؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اپیل ہے کہ طالبات کی عزت و تحفظ سے متعلق اس معاملے کا فوری نوٹس لے کر حقائق کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائی جائے۔ انتظامیہ کو بھی چاہیے کہ طلبہ کو دھمکانے کے بجائے ان کے تحفظات سن کر معاملہ فوری طور پر شفاف طریقے سے حل کرے، تاکہ احتجاج مزید کشیدگی کی طرف نہ بڑھے۔۔ AMJAD KHAN Israr Ahmed Rajpoot Riaz ul Haq Lawyers for Human Rights Lubna Syed Zahid Gishkori Nausheen Yusuf Rabia Malik M Azhar Siddique Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر Khaula Chaudhry Bakhtawar khan

Naveed Satti

123,016 次观看 • 1 个月前

Naveedsatti555's profile picture

یہ اج رات کا واقعہ ہے اسلام اباد ایف 6 شاہ جی فوڈز پر موجود یہ سکول کے تین بچے سرے عام Vape , مطلب الیکٹرانک سگریٹ کے کش لگا رہے تھے۔اس کی سموگ اور مخصوص بو پورے ریسٹورینٹ میں پھیل چکی تھی۔ میرے ساتھ ایک صحافی دوست بھی موجود تھے، میں نے ویٹر سے کہا کہ یہ کیا ہورہا ہے یہ بچے سرے عام سگریٹ پی رہے ہیں ان کو روکو۔ پھر باہر موجود اسلام اباد پولیس اہلکار کو شکایت بھی میں نے کی کہ بچوں سے Vape قبضے میں لے گا تو ہو سکتا ہے ، بچے ڈر جاہیں اور چھوڑ دیں ۔ لیکن افسوس یہ ہوا کہ پولیس اہلکار نے کوئی ردعمل نا دیا، بلکہ خاموش تماشائی بنُ کر باہر ہی کھڑا رہا ۔۔ گزارش کرتا ہوں اسلام اباد آئی جی سے کہ منشیات کے خلاف بڑے بڑے دعوے تو کرتے ہیں لیکن عملی طور پر کیا ہو رہا ہے؟؟ قانون سازی تو یہاں تک ہے کہ کوئی بھی شخص عام سگریٹ عوامی جگہ پر نہیں لگا سکتا تو یہ بچے سرے عام خطرناک الیکٹرانک سگریٹ پی رہے جن کو روکنے والا کوئی نہیں ۔ کوشش کریں یہ پیغام آئی جی اسلام اباد اور بچوں کے والدین تک پہنچے کہ یہ ملکُ کاُ مستقبل ہے بچوں کو ان ایسے منشیات فروشوں سے بچاہیں !! Vape بچوں کو کہاں سے اسانی سے دستیاب ہے اور پیسا کہاں سے ایا بچوں کے پاس ؟؟ ُ Islamabad Police Masood Chaudhary Riaz ul Haq Ali Imran Abbasi Islamabad Updates Tariq Aziz Government of Pakistan DC Islamabad Chief Commissioner Islamabad Saddia Mazhar|سعدیہ مظہر Sabeen Younas Roshan Din Diameri Zahid Gishkori Israr Ahmed Rajpoot

Naveed Satti

38,441 次观看 • 10 个月前

没有更多内容可加载