NDMA PAKISTAN's banner
NDMA PAKISTAN's profile picture

NDMA PAKISTAN

@ndmapk167,201 subscribers

Official account of National Disaster Management Authority, Government of Pakistan. #NDMA

Shorts

ایمرجنسی الرٹ: نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں اگلے 24-48 گھنٹوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ جسکے سندھ میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، تھرپارکر، بدین، عمرکوٹ، پنجاب میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، میانوالی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

52,732 views

موسمی انتباہ پاکستان میں مغربی ہواؤں اور مون سون سسٹم کے داخل ہونے کے باعث آج آدھی رات کے وقت مظفرآباد، اسلام آباد، چکوال اور شمالی و وسطی پنجاب کے علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ جسکے باعث فلیش فلڈنگ اور شہری سیلاب کا خدشہ ہے۔

39,562 views

سندھ ایمرجنسی الرٹ: اگلے 12-24 گھنٹوں میں کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، سکھر اور ملحقہ علاقوں میں انتہائی موسلادھار بارشیں متوقع۔مختصر وقت میں 50 تا100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان۔کراچی، حیدرآباد، سکھر اور میرپورخاص شہری سیلاب برقرار رہنے کا خطرہ۔

29,634 views

Videos

No more content to load