
NDMA PAKISTAN
@ndmapk • 167,357 subscribers
Official account of National Disaster Management Authority, Government of Pakistan. #NDMA
Shorts
Videos

ہنگامی اطلاع: دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال اپڈیٹ، 27 اگست 2025، صبح 1:29 بجے دریائے راوی میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ جسر کے مقام پر بہاؤ 2 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکا ہے جو کہ غیر معمولی بلند سیلابی سطح ہے۔کوٹ نینا کے مقام پر بہاؤ 2.5 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔
NDMA PAKISTAN196,946 просмотров • 1 год назад

ایمرجنسی انتباہ: نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں سندھ کے جنوبی علاقوں سجاول، ٹھٹہ، بدین، کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور پوٹھوہار/شمال مشرقی پنجاب راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، لاہور کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ خطرہ۔
NDMA PAKISTAN221,116 просмотров • 1 год назад

High-Level Russian Defence Delegation Visits NEOC at NDMA Headquarters
NDMA PAKISTAN48,490 просмотров • 3 месяцев назад

اسلام آباد اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں ممکنہ اربن فلڈنگ الرٹ/6 ستمبر: اگلے2-6 گھنٹوں میں مری،گلیات،اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم میں اربن فلڈنگ کا خطرہ۔گزشتہ روز گرمی کیوجہ سےٹاورنگ کومولس بادلوں کاسسٹم بناجوکہ آسمانی بجلی کے گرنے،گرج چمک، موسلادھار بارش کا باعث بن سکتاہے
NDMA PAKISTAN145,698 просмотров • 1 год назад

پنجاب میں گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہوراورقصورمیں شدید بارشوں کا امکان۔ اگلے 12سے24گھنٹوں کے دوران جہلم، چکوال، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، ننکانہ صاحب،چنیاں اور پاکپتن میں شدید بارشیں متوقع۔ شہری اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال سمیت ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
NDMA PAKISTAN112,873 просмотров • 1 год назад

NEOC Update #CycloneBiparjoy weakened into a Very Severe Cyclonic Storm,with w/speed of approx 140-150 km/h, 470 km South of Karachi,460 km of Thatta. It's evolving sit&impact will only be certain w/further dev of sys. Source:Zoom Earth. NASA World View
NDMA PAKISTAN70,557 просмотров • 3 лет назад

سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر!! محتاط رہیں۔محفوظ رہیں۔ #ndmapk #PSM #smog #winter
NDMA PAKISTAN20,575 просмотров • 2 лет назад

In a historic development, Pakistan took the helm of INSARAG (International Search and Rescue Advisory Group) as the Regional Chair of Asia Pacific for 2024. In an official handover ceremony New Zealand gracefully transferred regional chairmanship to NDMA, Pakistan.
NDMA PAKISTAN12,614 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки