
NDMA PAKISTAN
@ndmapk • 167,357 subscribers
Official account of National Disaster Management Authority, Government of Pakistan. #NDMA
Shorts
Videos

ہنگامی اطلاع: دریائے راوی میں شدید سیلابی صورتحال اپڈیٹ، 27 اگست 2025، صبح 1:29 بجے دریائے راوی میں سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ جسر کے مقام پر بہاؤ 2 لاکھ کیوسک سے تجاوز کر چکا ہے جو کہ غیر معمولی بلند سیلابی سطح ہے۔کوٹ نینا کے مقام پر بہاؤ 2.5 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔
NDMA PAKISTAN196,946 次观看 • 1 年前

اسلام آباد اور پنجاب کے شمالی علاقوں میں ممکنہ اربن فلڈنگ الرٹ/6 ستمبر: اگلے2-6 گھنٹوں میں مری،گلیات،اسلام آباد، راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم میں اربن فلڈنگ کا خطرہ۔گزشتہ روز گرمی کیوجہ سےٹاورنگ کومولس بادلوں کاسسٹم بناجوکہ آسمانی بجلی کے گرنے،گرج چمک، موسلادھار بارش کا باعث بن سکتاہے
NDMA PAKISTAN145,698 次观看 • 1 年前

پنجاب میں گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہوراورقصورمیں شدید بارشوں کا امکان۔ اگلے 12سے24گھنٹوں کے دوران جہلم، چکوال، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد، ننکانہ صاحب،چنیاں اور پاکپتن میں شدید بارشیں متوقع۔ شہری اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال سمیت ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ۔
NDMA PAKISTAN112,873 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载