
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦
@Neena_Alli • 53,380 subscribers
𝒜𝓁𝒽𝓂𝒹𝑜𝓁𝓁𝒾𝓁𝒶𝒽 𝒻𝑜𝓇 𝑒𝓋𝑒𝓇𝓎𝓉𝒽𝒾𝓃𝑔 ♥️ “ᴅᴏɴ’ᴛ ꜱᴛᴏᴘ ᴍᴀᴋɪɴɢ ᴀɴʏ ᴅᴜᴀ ᴛʜɪɴᴋɪɴɢ ɪᴛꜱ ɪᴍᴘᴏꜱꜱɪʙʟᴇ, ɴᴏᴛʜɪɴɢ ɪꜱ ɪᴍᴘᴏꜱꜱɪʙʟᴇ ꜰᴏʀ ᴀʟʟᴀʜ.”♥️
Videos

خدارا 💔😢 شادی کے بعد اپنی بیٹیوں کو اکیلا مت چھوڑیں۔ آپ نے ان کا نکاح کیا ھے انہیں بیچا نہیں ھے ۔ اپنی بیٹی کو یقین دلائے کہ اگر یہ انسان جس سے تمہاری شادی کر رہے ہیں وہ کبھی اگر انسان سے جانور بنے تو والدین کے دل اور گھر کے دروازے تمہارے لئے ہمیشہ کھلے ہیں تم کبھی بھی واپس اپنے والدین کی پناہ میں آسکتی ھو۔ مرئی ھوئی بیٹی سے طلاق یافتہ مگر زندہ بیٹی ہر طرح سے نعمت ھے 🙏🏻😢💔💔 اگر والدین حیات نہیں تو بھائی سائبان بنیں مگر ان کو اکیلا مت چھوڑیں تاکہ پھر زندگی بھر پچھتانا نہ پڑے رب الکریم ہر بیٹی، بہن کے نیک نصیب کرے آمین ثمہ آمین 🙏🏻♥️
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪 ♥️🇨🇦40,629 次观看 • 7 个月前
没有更多内容可加载