
New Hope 😶🌫️
@New116jb • 17,242 subscribers
New Hope| @New116jb📰 Local, National & International News🏏 Sports, Film & Drama Reviews🔍 Sharp Analysis & Authentic Updates—پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین
Shorts
Videos

یہ وڈیو کل فیس بک پر کسی نے ہیجان انگیز طور پر ویوز حاصل کرنے کے لئیے لگا رکھی تھی ۔ کمنٹ بھی وہاں اچھے خاصے تھے ویوز بھی اچھے خاصے تھے ۔ ایک شوہر کے سامنے اس کی بیوی کو ننگا کرتے ہوے کچھ لوگ تشدد کرتے بیان کئیے جارہے ۔ مگر کوئ یہ نہی پوچھ رہا ۔۔ یہ وڈیو کب کی کہاں کی اور کس تاریخ کی ۔۔۔ بس سب کمنٹ کرنے والے ۔۔۔۔ پاکستانی معاشرے کی زبوں حالی پر ماتم کری جارہے ۔۔۔ زبوں حالی تو یہ ہے 😅 ایک واقعہ پتا نہی کب اور کہاں کا پے ۔ لیکن سوشل میڈیا پر بیٹھے ہوے بندروں نے اپنے ویوز کے لئیے ، یہ گندے دھندے کا کھیل ضرور کھیلنا ہے ۔۔۔ کیونکہ ۔۔ پاکستان وہ ملک ہے جہاں فسادی جیسا بھی ہو اس کے آزادی کے حقوق پاکستانی قانون کے تابع نہی ہیں ۔ پیغام یہی ہے خدارا ، ہیجان انگیزی اور جھوٹ پھیلانے سے باز آجائیے ۔ خبر کو خبر کے طور پر پیش کیجیے 👇 ناکہ زاتی تسکین کا کوئ سامان بنا کر
New Hope 😶🌫️57,567 views • 1 day ago

سیف علی خان اور بالی ووڈ کے تماش بینوں کی آنکھوں میں دھول تو ڈالنا تو اب کوئ مشکل کام ہی نہی مگر سرحد پر لگا آئینہ کیسے ممکن ہے ،پاکستان نور ہے نور ہے 👇 کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے 💪 پاکستان اسلام کے نام پر اٹل حقیقت ہے 🇵🇰 کو سیکولر جھوٹے مخول سے جھٹلایا جا سکے سیف علی خان جب سرحد پر کھڑے ہو کر پاکستان کی طرف لگے بورڈ پڑھتے ہیں جن پر علامہ اقبال کا فلسفہ اور "کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے" لکھا ہے، تو سامنے بھارت کا جواب بھی لگا ہے "مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا"۔ یہ بورڈز بندوق سے زیادہ زور سے بول رہے ہیں۔ مگر بالی ووڈ اور اس کے تماش بینوں کے لیے یہ صرف ایک "سین" ہے۔ وہ اس آئینے کو دیکھنا نہیں چاہتے جو پوچھتا ہے کہ جس سیکولرازم کا بورڈ تم سرحد پر لگا رہے ہو، کیا وہی گارنٹی اپنے ملک میں عبادت گاہوں، شہریت اور روزمرہ زندگی میں بھی دے رہے ہو؟ جب اندر گھروں کو مذہب کے نام پر جلایا جائے اور باہر "اتحاد" کے نعرے لگائے جائیں تو یہ بورڈ پروپیگنڈا نہیں، منہ پر طمانچہ بن جاتا ہے۔ جنگ اب نعرے سے نہیں، نظریے سے جیتی جائے گی۔ مودی اور بی جے پی جیسی انٹرنیشنل دہشتگرد سوچ آج انڈیا کو جس طرح دنیا میں ننگا کرچکے ہیں 🤣 اس ننگے پن کو اب انڈین بالی ووڈ کیسے اپنی رنگ برنگی مہیلاوں سے ڈھانمپ سکے گا ۔
New Hope 😶🌫️154,666 views • 15 days ago
1:16
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ضلع کوھاٹ - گاؤں ناکبند کا رات کا منظر ویڈیو میں کچھ مسلح افراد کو شہریوں سے بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ رات گئے پیش آیا۔ حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا۔ سوال یہ ہے کیا یہ حالات قابل قبول ہیں ؟ کیا خیبر پختونخوا میں ایسے حالات عام ہیں ؟ کہاں ہے یہاں کی 15 سال والی مثالی حکومت ؟ کوئ ہے جواب ۔۔۔👇کمنٹ میں بتائیں #Kohat #KPK #Pakistan
New Hope 😶🌫️113,146 views • 25 days ago

اس بی بی کو بڑے مزے والا احتجاج آیا ہوا ہے 😅 ہنسی خوشی پولیس والے کا بازو کس قانون کے تحت اس بی بی کی ہنسی کا باعث بنا ہوا ہے 😅 موجیں ہیں بھئ پولیس والے کی موصوفہ کہہ رہی ہے 👇 Security totally adamant … I tried my best with only smiles and request but they didn’t let me in …. #bharuchkibeti #bharatkibeti
NEW HOPE119,813 views • 1 month ago

کامیاب لوگ تعلیم کا مطلب صرف کتاب نہیں۔ جسم بھی مضبوط ہو اور دماغ بھی تیز۔ اسی لیے وہ میدان میں کھیلتے تھے اور فلسفے پر بحث کرتے تھے ۔ 👇👇😳🚨 مگر یہ کراچی ہے جناب یہاں اپنے جان مال کی حفاظت خود کرنی ہے جناب Alert: کراچی گلشنِ اقبال 🚨 کل صبح Toyota Revo کا ڈیش بورڈ انتہائ دیدہ دلیری سے چوری ہو گیا اپنی گاڑی کو محفوظ پارکنگ میں کھڑی کریں اور لاک ضرور چیک کریں۔ محتاط رہیں 🙏🏻
New Hope 😶🌫️110,026 views • 1 month ago
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نا باپ کو پتہ نا ماں کو پتہ ، میرا بچہ اس وقت ہے کہاں ۔۔ اللہ سے اولاد کی نعمت تو مل گئ لیکن والدین کی لاپرواہی ، سے وہ اولاد جو آنکھوں ٹھنڈک اور دلوں کا سکون ہوتی ہے ۔ ایک زرا سی لاپرواہی کی وجہ سے یا تو بگڑ جاتی ہے ۔یا دنیا چھوڑ جاتی ہے ۔ اور پیچھے زندگی کا درد چھوڑ جاتی ہے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😢👇 مجھے سے تو یہ منظر دیکھا نہی جارہا ایک پتنگ لوٹنے کے کھیل نے معصوم جانوں کی ڈور ہی کاٹ دی
NEW HOPE63,280 views • 29 days ago

😳کہا جارہا ہے ، یہ وڈیو میں نظر آنے والا جہاز متحدہ عرب امارات کی ائیر فورس بس ہے ، جس میں متحدہ عرب امارات میں حالیہ ایران جنگ کے زخمی امریکی فوجیوں کو کہیں محفوظ جگہ منتقل کیا جارہا ہے۔ Grok 👇 اس وڈیو کی تصدیق کرو 😎 شائید اب ٹرمپ سے زیادہ بن زید رینگتے رینگتے نوبل انعام جیتنا چاہتا ہے۔
NEW HOPE211,634 views • 6 months ago

وہ کہانی ، جو انڈین فلم انڈسٹری نے کبھی سوچی بھی نہی تھی ۔ وہ ، لوکیشنز جو انڈین سینما انڈسٹری کے خیال میں کبھی نہی آئ ۔ وہ ، ہیرو جو انڈیا نے ہمیشہ ولن بنا کر پیش کیا ۔۔۔ آئیے دکھاتے ہیں آپ کو فیکٹ بیسڈ کھڑاک وڈیو پوری دیکھیں اور فخر محسوس کریں 🇵🇰🪖💪👇 پاکستان نے 24-26 ستمبر کو بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود بند کی۔ نقصان: ایئر انڈیا = 4000 کروڑ انڈیگو = 1300 کروڑ ٹوٹل = 7000 کروڑ بھارتی روپے بالی ووڈ 70 ارب کا بدلہ 2 گھنٹے کی فلم سے لیتا ہے۔ پاکستان حقیقت میں لیتا ہے۔ اسلام آباد فیصلہ کرے گا آسمان کب کھلے گا۔
New Hope 😶🌫️16,591 views • 10 days ago
1:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھائی بھائی کا جھگڑا جب بڑھتا ہے تو صرف گھر نہیں ٹوٹتا، نسلیں برباد ہو جاتی ہیں۔ جائیداد کی لالچ میں رشتے ہار جاتے ہیں اور باہر والے تماشا دیکھتے ہیں۔ خاندان جوڑنے سے بنتے ہیں، توڑنے سے نہیں۔ ایک انڈین اپنے بھائ کے سامنے پیٹرول خود پر ڈال کر احتجاج کے طور پر آگ لگانے پر مجبور #خاندان #رشتے #معاشرہ
New Hope 😶🌫️77,713 views • 2 months ago

آپ اپنے شوہر کے والدین کے لیے برا نہیں ہو سکتے 😄😄 ساس ہو تو ایسی 👇💪😜
NEW HOPE140,629 views • 5 months ago