
Nadir Guramani
@nguramani • 7,526 subscribers
Anchor and Correspondent. Host of Doosra Rukh. RTs not endorsements. https://t.co/U0TJhCNB6E
Videos

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ سیاسی حکومت کا نہیں اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کا تھا، جس اجلاس میں مذاکرات کے فیصلے ہونے تھے میں اس میں موجود تھا جنرل باجوہ اور جنرل فیض ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا فیصلہ کر چکے تھے ہمیں صرف آگاھ کیا گیا تھا، @سینیٹر Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Nadir Guramani315,454 просмотров • 1 год назад

بلوچستان کے حالات خراب تر ہوگئے ہیں۔ دو سال پہلے ہم روڈوں پر آزادانہ سفر کرتے تھے اب میں اپنے گھر نہیں جا سکتا، ہمارے ایم پی ایز اپنے حلقے کیا اپنے گھر بھی نہیں جا سکتے۔ بہت سے ایسے ایم پی ایز ہیں جن کو جب سے لایا گیا ہے وہ واپس اپنے حلقوں میں نہیں گئے، ڈاکٹر مالک بلوچ
Nadir Guramani18,629 просмотров • 28 дней назад

پی ٹی آئی کو بالکل دیوار سے لگایا گیا تھا، اسکی قیادت، مینڈیٹ اور انتخابی نشان چھیننے کی کوشش کی گئی اس کے باوجود وہ آزاد لڑ کر بھی اچھے نمبرز لیکر آئے ہیں، مینڈیٹ پی ٹی آئی کو ملا ہے تو سب سے پہلا حق ان کا بنتا ہے (حکومت بنانے کا)، Akhtar Mengal کی گفتگو
Nadir Guramani353,222 просмотров • 2 лет назад

State institutions should revisit their strategy towards Balochistan&create a conducive environment for talks.They should ensure that the people of Balochistan are able to exercise their democratic right to vote&that the issue of youth unemployment is addressed, says Malik Baloch
Nadir Guramani13,898 просмотров • 28 дней назад

حکیم اللہ محسود کو ہم نے گرفتار کیا پھر اسے ایجنسیز لے گئیں۔طالبان پنجاب جانا چاہتے تھے ہم نے انہیں روکا۔ حکیم اللہ کی گرفتاری پر ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا گیا کہا گیا حکیم اللہ کو چھوڑو یا حکومت یا پھر مقابلے کے لئے تیار ہوجاو،زاہد خان کے اہم انکشافات 👇
Nadir Guramani51,951 просмотров • 6 месяцев назад

اقوام متحدہ میں انڈیا سمیت اسرائیلی نمائندے بھی بیٹھے ہوتے ہیں انکو یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ آپ اٹھ جائیں، ماضی میں جندال آیا اسے بغیر ویزے کے مری لے گئے میں نے تب نواز شریف پر ملک دشمنی کا الزام نہیں لگایا، غداری کے فتوے بانٹنا بند کریں، Ali Muhammad Khan
Nadir Guramani25,784 просмотров • 4 месяцев назад