Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

پی ٹی آئی کو بالکل دیوار سے لگایا گیا تھا، اسکی قیادت، مینڈیٹ اور انتخابی نشان چھیننے کی کوشش کی گئی اس کے باوجود وہ آزاد لڑ کر بھی اچھے نمبرز لیکر آئے ہیں، مینڈیٹ پی ٹی آئی کو ملا ہے تو سب سے پہلا حق ان کا بنتا...

353,222 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Umair Sindher PTI
Umair Sindher PTIvor 2 Jahren

@SdqJaan @sakhtarmengal سب مان رہے ہیں کی یہ مینڈیٹ پی ٹی آئی کا ہے لیکن بھگوڑا زد کر کے بیٹھا ہے

Profilbild von 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚 𝐘𝐮𝐬𝐮𝐟
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚 𝐘𝐮𝐬𝐮𝐟vor 2 Jahren

@sakhtarmengal جو پارٹی بغیر نشان کے میدان مار سکتی ہے انہیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ وہ کسی اور کو حکومت کرنے دے گی

Profilbild von Ana raja
Ana rajavor 2 Jahren

@SdqJaan @sakhtarmengal Allah kray Azad larnay walay emandaar ruhain. Pehlay Walon ki tarh bik na jain

Profilbild von Ana raja
Ana rajavor 2 Jahren

@SdqJaan @sakhtarmengal Ek call b inko aksar larkhara deti Hy Noon league Walon ki aksar

Profilbild von KHALIL KHAN (Pakistan zindabad)
KHALIL KHAN (Pakistan zindabad)vor 2 Jahren

@sakhtarmengal انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان

Profilbild von Istar
Istarvor 2 Jahren

@sakhtarmengal سر 71مین کیا ہوا تھا !

Profilbild von Tauqir Abbas
Tauqir Abbasvor 2 Jahren

@SdqJaan @sakhtarmengal Janu sooo ja subha phr protest aa

Profilbild von Gulshan
Gulshanvor 2 Jahren

@sakhtarmengal Definitely!!! قسم سے کتنا مزا آئیگا جب شاندانہ گلزار پاکستان کی وزیر اعظم ہو گی کیا سماں ہوگا جب عاصم منیر اور ندیم انجم اسکو سیلوٹ کریں گے اور قمر باجوہ بھی حلف برداری میں موجود ہوگا لیکن ہم تو پنکی گوگی اور عمران کے ٹرائی اینگل کے علاوہ کسی کو نہیں مانیں گے

Profilbild von Numberdar
Numberdarvor 2 Jahren

@ZahidRazzaq80 @sakhtarmengal باریک واردات ہے - یہ اس لئے کر رہے ہیں تاکہ آپ پاکستان آرمی کی دو نمبری پر چپ سادھ لیں اور چُپ چاپ مخلوط حکومت بنائیں

Profilbild von politics is nerves G...
politics is nerves G...vor 2 Jahren

@Obibhatti @sakhtarmengal Akhter leave the country otherwise you will be in jail. Get ready boy....

Ähnliche Videos

چئیرمین پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ ان کی گرفتاری کے بعد بھی مسلسل استعمال میں ہے، یہ بات قابل تشویش ہے کہ ان کی غیر موجودگی میں کون ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ملک دشمن پروپیگنڈے کا کام جاری ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹر اکاؤنٹ مسلسل ایک منظم منفی پروپیگنڈے کے تحت جعلی خبریں پھیلانے میں مصروف ہے جبکہ ان جعلی خبروں کا ٹارگٹ فوج اور اداروں کو بدنام کرنا اور چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے کی جانے والی جعلی خبروں مثالیں متعدد خبریں ہیں جیسا کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے متعدد بار 9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ 9 مئی دراصل چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کو ختم کرنے کے لئے منظم کریک ڈاؤن ہے جو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ٹویٹ میں ایک جعلی ویڈیو دکھائی گئی جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ 9 مئی دراصل پی ٹی آئی کے خلاف ایک پروپیگنڈا تھا جو ملکی اداروں نے پی ٹی آئی کو سبوتاژ کرنے کے لئے کیا۔ 9 مئی کے واقعات کی پوری مانیٹرینگ اور ہدایات چئیرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری تھیں جبکہ دوسری جانب چئیرمین پی ٹی آئی نے بارہا 9 مئی کے واقعات میں آئی ایس آئی اور بیرونی قوتوں کے ملوث کونے کا کھلا الزام لگایا ہے اور اس بات کی تردید کی کہ پی ٹی آئی کے کارکنان ملوث ہیں۔ جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران بھی ویڈیوز میں یہ دیکھا گیا کہ ایک شخض بڑھ چڑھ کر فوج اور اداروں کے خلاف بکواس کرتے ہوئے انہیں دہشتگردی پر اکساتا رہا، چیئرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا کہ یہ بندہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے جو بعد ازاں عمران محبوب کے نام سے ظاہر ہوا اور پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا۔ چئیرمین پی ٹی آئی ایک طرف نہایت دیدہ دلیری سے یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ ان کا 9 مئی کی دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، ان کی جماعت ہمیشہ پرامن احتجاج کرتی ہے، جبکہ دوسری جانب ویڈیو آڈیو شواہد سامنے آنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ یہ سب پلاننگ زمان پارک میں چئیرمین پی ٹی آئی کی زیر نگرانی ہوئی اور سب غنڈے چئیرمین پی ٹی آئی کے تیار کردہ تھے، اداروں بالخصوص آئی ایس آئی پر چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسر غلط اور منفی پروپیگنڈگ کی عکاسی کرتے ہیں۔ تشویش ناک امر یہ ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے روزانہ کی بنیاد پر جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈوں کا سلسلہ جاری ہے، ایک بندہ جیل میں ہے تو اس کا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے، ایف آئی اے کو چائیے کہ وہ فوری تحقیقات عمل میں لاتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا محاسبہ کرے اور ملک میں انارکی کی فضا کو ہوا دینے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے۔

Architect Jalal Sherazi

35,531 Aufrufe • vor 3 Jahren

گلگت بلتستان انتخابات میں بھی پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کے ساتھ اتحاد کیا۔ اس الائنس کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کیا اور باقاعدہ انتخابی نشان الاٹ کیا، لیکن جیسے ہی پی ٹی آئی نے اس الائنس کے ساتھ اتحاد کیا تو الیکشن کمیشن نے اس سے انتخابی نشان بھی واپس لے لیا اور اس پر پابندی بھی عائد کر دی۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہے، گو کہ عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا تھا، مگر ہم سے ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا۔ سینیٹ اور پنجاب اسمبلی میں بھی ہم بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، جبکہ ایک صوبے میں ہماری حکومت ہے، لیکن قانون کے تحت ہم سے ہمارا آئینی حق چھینا گیا۔ میں الیکشن کمیشن کے اس اقدام کی مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ اس نوٹیفکیشن کو واپس لے کر گلگت بلتستان ڈیموکریٹک الائنس کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کی جائے۔

Asad Qaiser

27,500 Aufrufe • vor 4 Monaten