
Hassan Niazi PTI Mianwali
@niazi_tweet82 • 7,261 subscribers
"PTI Supporter | Mianwalians⚔️| Proud Niazi✌️| Sharing IK & PTI updates and memes Follow me! I Follow back 💯
Shorts
Videos

یہ سال تجھے دیکھے بغیر ہی گزر گیا مرشد💔😔 دعا ہے اگلے سال آپ ہمارے ساتھ ہوں🤲💫❤️
Hassan Niazi PTI Mianwali42,318 просмотров • 1 год назад

انور خان ولد محمد خان جن کو میانوالی ائیر بیس کی توڑ پھوڑ کے جرم میں ملٹری کورٹس سے دس سال کی سزا ہوئی ہے ان کے دو چھوٹے بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں انکی مالی امداد صرف علیمہ خان اور بیرسٹر عمیر کے علاوہ کسی نے نہیں کی انکا والد صاحب ہی واحد سہارا تھا اب چھوٹے بچے گزر بسر کرنے کے لئے مزدوری کر رہیں۔ لہذا پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کو بچوں سے مل کر ان کی حوصلہ افزائی اور مالی امداد کرنی چاہیے ۔۔۔ زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں تاکہ انکی مدد کی جا سکے۔
Hassan Niazi PTI Mianwali19,756 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки