Nida Ahmed
@NidaAhm16105291 • 14,686 subscribers
A Free thinker, Humanist, Social Activists, in Parmotiom of Science Humanism and Arts.
Shorts
Videos
1:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:13
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:19
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Penis Size Doesn't Matter. Sex Education. سیکس ایجوکیشن کا مقصد بے حیائی پھیلانا نہیں، بلکہ نوجوان نسل کو باشعور، ذمہ دار اور صحت مند زندگی گزارنے کے قابل بنانا ہے سیکس ایجوکیشن سکھاتی ہے کہ کسی بھی رشتے کی بنیاد باہمی رضامندی، احترام اور ذمہ داری پر ہونی چاہیے۔ یہ جنسی ہراسانی اور استحصال سے بچنے میں مدد دیتی ہے
Nida Ahmed103,972 просмотров • 1 месяц назад
1:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:06
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچھ عرصے پہلے میں نے ایک پوسٹ کی تھی، کہ میری کسی ویل وشر نے مجھے مشورہ دیا تھا کہ اگر امریکہ میں سکون کی زندگی گزارنی ہے تو پاکستانی کمیونٹی سے دور رہو، ورنہ پاکستان سے امریکہ آنا ایسا ہے کہ آسمان سے گرا اور کجھور میں اٹکا، اس پوسٹ پر لوگوں نے بڑا واویلا مچایا تھا، حقیقت یہ ہی ہے کہ پاکستانی کتنے بھی عرصے سے امریکہ میں رہ رہے ہوں ان کی ذہنیت کبھی نہیں بدلتی۔
Nida Ahmed38,437 просмотров • 1 месяц назад

بیٹے نے دو جوڑے کپڑوں کے دیے اور اک ڈبل روٹی پھر گھر سے نکال دیا! میں نے ڈبل روٹی اک آوارہ کتے کے سامنے ڈالی اور اولڈ ہوم چلا آیا تین دن تک سوچتا رہا کہ کیا بیٹے کو میری یاد آئے گی؟ کیا مجھے واپس لینے آئے گا؟ کیا وہ مجھے گھر میں رکھنے کے لئے بہو کو قائل کر پائے گا؟ چوتھے دن مجھے کسی نے بتایا کہ کوئی ملنے آیا ہے میں خوشی خوشی سیڑھیاں اترا ہانپتا کانپتا مہمان خانے پہنچا تو دیکھا کہ آنکھوں میں تشکّر کے جذبات لیئے، زبان نکالے اک آوارہ کتا دُم ہلا رہا تھا- منقول
Nida Ahmed45,207 просмотров • 2 месяцев назад