ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)'s banner
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)'s profile picture

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

@NiniYmz188,653 subscribers

میرا تعارف “إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ” میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی

Shorts

فیصل قریشی چھا گئے خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے! اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔

118,952 Aufrufe

جشن آزادی مبارک پاکستانیو۔ یہ رہی آپکی آزادی ، خودمختاری اور خوداری 👇🤫

جشن آزادی مبارک پاکستانیو۔ یہ رہی آپکی آزادی ، خودمختاری اور خوداری 👇🤫

71,454 Aufrufe

خان کی بہنوں کا دل سے شکریہ۔ سلیوٹ 🫡

خان کی بہنوں کا دل سے شکریہ۔ سلیوٹ 🫡

44,719 Aufrufe

حقیقی لیڈر شپ ،اپنے لوگوں سے پیار کیا ہوتا ہے یہ ہمیں خان صاحب نے کر کے دکھایا۔ عمران احمد خان نیازی معراجِ انسانیت ❤️

حقیقی لیڈر شپ ،اپنے لوگوں سے پیار کیا ہوتا ہے یہ ہمیں خان صاحب نے کر کے دکھایا۔ عمران احمد خان نیازی معراجِ انسانیت ❤️

46,982 Aufrufe

جدھر دیکھوں تیری تصویر نظر آتی ہے تیری تصویر میری تقدیر نظر آتی ہے ♥️

جدھر دیکھوں تیری تصویر نظر آتی ہے تیری تصویر میری تقدیر نظر آتی ہے ♥️

45,090 Aufrufe

ششٹم چل رہا ہے 😝😂 عون کھوسہ بھی کمال ہی کانٹینٹ بناتے ہیں

ششٹم چل رہا ہے 😝😂 عون کھوسہ بھی کمال ہی کانٹینٹ بناتے ہیں

26,129 Aufrufe

آج چاچا جی کا پھر سے وائرل ہونا بنتا ہے “سب دی ۔۔۔ ماں آ گئی اے” 🔥

آج چاچا جی کا پھر سے وائرل ہونا بنتا ہے “سب دی ۔۔۔ ماں آ گئی اے” 🔥

134,027 Aufrufe

کپتان کے لخت جگر ،،، شہزادے ۔۔۔سلیمان خان ، قاسم خان 🫶♥️

کپتان کے لخت جگر ،،، شہزادے ۔۔۔سلیمان خان ، قاسم خان 🫶♥️

15,622 Aufrufe

اب کوئی نہیں ڈر رہا تم سے۔ اب انقلاب انقلاب آئے گا

اب کوئی نہیں ڈر رہا تم سے۔ اب انقلاب انقلاب آئے گا

309,785 Aufrufe

علی زریون نے ایک دفعہ پھر آگ لگا دی 🔥 وہ بادشاہ جسے قربت عوام نہ ہو پتہ کرو وہ کسی اور کا غلام نہ ہو 🔥

علی زریون نے ایک دفعہ پھر آگ لگا دی 🔥 وہ بادشاہ جسے قربت عوام نہ ہو پتہ کرو وہ کسی اور کا غلام نہ ہو 🔥

28,423 Aufrufe

سرکاری نوکری کا لالچ دے کر بعد میں صرف 2600 روپے ماہانہ دے کر دھوکہ دے دیا گیا۔ یہ ہے کرپشن سے پاک صاف ستھرا پنجاب👌

سرکاری نوکری کا لالچ دے کر بعد میں صرف 2600 روپے ماہانہ دے کر دھوکہ دے دیا گیا۔ یہ ہے کرپشن سے پاک صاف ستھرا پنجاب👌

177,390 Aufrufe

آنے والے زمانے میں تمام دنیا کے پائلٹس کی ٹریننگ میں یہ ویڈیو ضرور دکھائی جائے گی 🔥

آنے والے زمانے میں تمام دنیا کے پائلٹس کی ٹریننگ میں یہ ویڈیو ضرور دکھائی جائے گی 🔥

124,407 Aufrufe

چیتا 🔥 🔥 🔥

چیتا 🔥 🔥 🔥

39,041 Aufrufe

پوری دنیا میں یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور اس کا عالمی میڈیا پر ٹائٹل ہے (ون مین پاور ۔۔۔ون مین شو )🔥🔥 میرا لیڈر ❤️

پوری دنیا میں یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور اس کا عالمی میڈیا پر ٹائٹل ہے (ون مین پاور ۔۔۔ون مین شو )🔥🔥 میرا لیڈر ❤️

193,957 Aufrufe

پاکستان کی بہادر ماؤں کے بہادر بیٹے، ❤️ ایسی ماؤں کو سلام 🫡 قوم کا فخر ہیں آپ سب✊✌️

پاکستان کی بہادر ماؤں کے بہادر بیٹے، ❤️ ایسی ماؤں کو سلام 🫡 قوم کا فخر ہیں آپ سب✊✌️

182,974 Aufrufe

دکاندار کا کہنا ہے کہ میں بےروزگار تھا پھر میں نے عمران خان کا ماسک لگا کر سموسوں کا کاروبار شروع کیا اور اب ہر وقت یہاں رش لگا رہتا ہے۔ جلوہ ہےاپنے خان کا 🔥

دکاندار کا کہنا ہے کہ میں بےروزگار تھا پھر میں نے عمران خان کا ماسک لگا کر سموسوں کا کاروبار شروع کیا اور اب ہر وقت یہاں رش لگا رہتا ہے۔ جلوہ ہےاپنے خان کا 🔥

71,880 Aufrufe

چاچا زندہ باد چوبیس کروڑ پاکستانیوں کی نمائندگی کر گیا چاچا

چاچا زندہ باد چوبیس کروڑ پاکستانیوں کی نمائندگی کر گیا چاچا

68,348 Aufrufe

Adil Raja آپ جو مرضی کر لیں اس انسان کا آپ کچھ نہیں کر سکیں گے یہ اپکو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کر دے گا۔۔ ایسا ہے میرا کپتان ❤️

Adil Raja آپ جو مرضی کر لیں اس انسان کا آپ کچھ نہیں کر سکیں گے یہ اپکو ہزار میں سے ہزار دفعہ غلط ثابت کر دے گا۔۔ ایسا ہے میرا کپتان ❤️

121,905 Aufrufe

آپ مشہور ہیں 300 ووٹ پڑے میرے ماموں کو محلے کے کونسلر کے الیکشن میں 850 ووٹ پڑے۔🤣😂۔لڑکا rocked مراثی shocked 😳

آپ مشہور ہیں 300 ووٹ پڑے میرے ماموں کو محلے کے کونسلر کے الیکشن میں 850 ووٹ پڑے۔🤣😂۔لڑکا rocked مراثی shocked 😳

37,677 Aufrufe

اس لڑکی نے بنا کچھ کہے پاکستان کے حالات بتا دئیے🤐

اس لڑکی نے بنا کچھ کہے پاکستان کے حالات بتا دئیے🤐

25,195 Aufrufe

Videos

NiniYmz's profile picture

شعیب اختر اور تابش ہاشمی کا بہترین مزیدار مکالمہ : شعیب اختر: "میں نے بھاگنا شروع کیا، پھر میں نے دوڑنا شروع کیا۔ جب میں نے دوڑنا شروع کیا پھر میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی۔ جب میں نے اسپرنٹ لگانا شروع کی، میں نے پھر اڑنا شروع کیا۔ جب میں نے اڑنا شروع کیا، پھر میں نے یہ سوچنا شروع کیا کہ اب وہ ایک دن آئے گا کہ جب میں عمران خان کے ساتھ کھیلوں گا۔ شعیب اختر: "لیکن... لیکن ریٹائر ہو کے میں نے کہا نہیں، اگر میں ان کے ساتھ کھیل نہیں سکا، میں ان سے ملوں گا ضرور۔" میزبان: "ہاں، صحیح ہے۔" شعیب اختر: "تو پھر انہوں نے مجھ سے بڑا لاڈ کیا۔ ساری زندگی بڑا لاڈ کیا عمران خان نے مجھ سے، بہت لاڈ کیا۔" میزبان: "اب دل نہیں کرتا؟" شعیب اختر: "ہاں..، کیوں نہیں کرتا! میں ایسا نہیں ہوں، میں اوپنلی بات کرتا ہوں۔" میزبان: "میں بھی اوپن ہی بات کرتا ہوں شعیب اختر: "میں نے کرکٹ اسٹارٹ کی صرف عمران بھائی کی وجہ سے۔" تابش ہاشمی: "بہت سارے لوگوں کا یہی کہنا ہے۔" شعیب اختر: "ٹھیک ہے، اور میں نے... اس لیے اسٹارٹ کی کہ ایک میں نے سیلفش آدمی دیکھا..."..جو اپنے لیے نہیں کھیلتا تھا۔ جو ملک کے لیے کھیلتا ہے ، جو کوشش کرتا کہ یار ملک جیتے، میچ ونر ہوں گے، بیٹنگ پہلے کرنے آ جائیں گے،

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

112,535 Aufrufe • vor 18 Tagen

NiniYmz's profile picture

ایک عظیم لیڈر سے اسکی بہن کی ملاقات کا احوال ایثار رانا کی زبانی کہتے ہیں کہ نورین خان جب عمران خان کے پاس گئیں، تو انہیں اپنے اوپر قابو نہیں رہا اور وہ بچوں کی طرح رو نا شروع ہو گئیں پھوٹ پھوٹ کے۔ اور انہوں نے اپنے بھائی کو دیکھا، بھائی کے گلے لگیں اور کہنے والے یہ کہتے ہیں کہ عمران خان اس ٹائم بھی صبر و استقامت کی ایک مضبوط دیوار بن کے کھڑے ہوئے تھے۔ اور نورین روتی رہیں اور عمران انہیں چپ کراتے رہے۔ یار بندہ ہو تو پھر خان جیسا ہو نا! اللہ نے اسے اتنا دیا ہے، اس میں صبر ایوب جیسا کوئی طاقت ہے اس میں۔ اس کے اندر برداشت اتنی ہے۔ اس نے آج تک پروٹیسٹ نہیں کیا، اس نے آج تک اسٹریچر پہ نہیں لیٹ کے گیا، 8 ماہ اسے قیدِ تنہائی میں رکھا ہے، ساڑھے 3 سال (3 سال السٹ) ہو گئے اس کو جناب جیل کے اندر بند۔ اور یہ کہتے ہیں کہ جب نورین خان ان سے ملی ہیں اور وہ مل کے عمران کے سامنے بچوں کی طرح روئی ہیں، تو عمران تب بھی انہیں حوصلہ دیتے رہے، تسلی دیتے رہے کہ گھبراتے نہیں ہوتے، پریشان نہیں ہوتے اور اللہ سب ٹھیک کرے گا، اللہ جو ہے میرے ساتھ ہے، میرے لیے راستے کھول رہا ہے۔ بڑی، بڑی زبردست بات ہے۔

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

70,593 Aufrufe • vor 14 Tagen

NiniYmz's profile picture

سنیل گواسکر 🔥 میں عمران خان کو 1971 سے جانتا ہوں جب بھارت ووسٹرشائر کے خلاف کھیل رہا تھا اور وہ صرف 17 سال کے تھے اور ووسٹر کے لیے ایک غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر کوالیفائی کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تب سے ہم نے ایک دوسرے کے خلاف کھیلا، اپنے ممالک کی کپتانی کی اور ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح سے جانا۔ اس لیے ناقص طبی سہولیات کی وجہ سے ان کی صحت کی مشکلات کے بارے میں آنے والی خبریں دیکھ کر میں اس اپیل میں شامل ہونا چاہتا ہوں کہ ان کے ساتھ مناسب انسانی اور طبی سلوک کیا جائے۔ بطور کپتان ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ کر انسانی بنیادوں پر فیصلہ کیا جائے۔ یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ وہ پاکستان کے ہیرو ہیں اور دنیا کے ان چند نایاب کرکٹرز میں سے ہیں جو عالمی سطح پر مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے میدان کے کارناموں سے پاکستان کا نام دنیا کے نقشے پر روشن کیا ہے۔ یقیناً وہ بہتر انسانی معاملے اور بہترین علاج کے مستحق ہیں تاکہ ان کی صحت بہتر ہو سکے. یہ یقینی بنایا جائے کہ وہ بہترین طبی ہاتھوں میں ہیں۔"

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

40,509 Aufrufe • vor 10 Tagen

NiniYmz's profile picture

دھرتی ماں کا انتقام۔۔۔!!! " کسی نہتے قیدی کی بدعا عرش تک یقینا ضرور پہنچی ھوگی جو استقامت اور صبر و عجز کا پہاڑ ھے جو راہ حسینیت کا مجاھد ھے جو اتنا عظیم بن چکا ھے کہ عظمت بھی گھبرا اٹھی۔۔۔یہ ریاست اسکے صبر و استقامت کا بوجھ اب شاید نہ اٹھا سکے ۔۔ اب 80 سالہ قائم عالیشان محل میں دراڑیں ڈلنے جارھی ھیں ۔۔۔زمین بوس ھونے کیلیے تیار یہ عالیشان محل دھڑام سے ضرور گریگا جسکے گرنے کی اوازیں دور دور تک جائیگی اس محل کے مکینوں پر خوف طاری شروع ھوچکا دھشت سے گھگیاں بندھ چکی ھیں نہ جانے کیا ھوجایے کی بلا انکے سر پر سوار ھے۔۔اب انکی باری ھے عوام اپنی باری گزار چکی ۔۔اسکی چکی بہت باریک پیستی ھے چکی کے چلنے کی اواز اب بہروں کو بھی آنا شروع ھے ۔زمین اور ریاست کا مالک فقط رب العالمین ھے کوئی بندہ بشر نہیں ۔یہ سب کچھ اسی کی ملکیت ھے ۔۔زمین پر عزت اسی کیطرف سے ھوتی ھے فنا بھی وھی کرتا ھے ۔یہ صرف ڈھیل دی جاتی ھے ملکیت نہیں ۔۔البتہ مائی زمین۔۔ نصیب والوں کو چند گز ضرور دے دیتی ھے۔۔۔ورنہ فقط دانت ھی مل پاتے ھیں ۔۔۔جو عبرت پکڑ لے تو پکڑ لے ورنہ عبرت ھی غائب ھوجاتی ھے۔۔۔۔اور لگتا یہی ھیکہ وہ غائب ھوچکی ھے ۔۔اب کرداروں کے غائب ھونے کا وقت شروع ھوا چاھتا ھے ۔۔۔زمین نجس اور ناپاک وجودوں کو تہس نہس کردیتی ھے اور زمین یہی کرنے جارھی ھے اسے حکم مل چکا ھے زمین کے خزانوں کی کنجیوں کے مالک اور علم کے شہر ْﷺ کی دعا سے بننے والی ریاست کیلیے علم کے دروازے ابو تراب نے یعنی مٹی کے باپ مولا علی عل نے یہ فرمایا تھا کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ھے مگر ظلم کی نہیں ۔

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

13,307 Aufrufe • vor 7 Tagen

NiniYmz's profile picture

اخے لیڈ فرام فرنٹ. 😂😂 یہ ویڈیو ۸ ستمبر ۲۰۰۷ کو اسلام آباد میں ہونے والی ایک پریس کانفرنس کی ہے۔ اس میں سعودی شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز (اس وقت سعودی انٹیلی جنس چیف) اور لبنانی سیاستدان سعد حریری جنرل پرویز مشرف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کر رہے ہیں۔ وہ نواز شریف سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ۲۰۰۰ میں سعودی حکومت کے ساتھ طے شدہ ۱۰ سالہ جلاوطنی کے معاہدے پر قائم رہیں اور پاکستان واپس نہ آئیں۔ وہ معاہدے کا کاپی دکھا کر کہتے ہیں کہ یہ معاہدہ پاکستان کی استحکام کے لیے تھا اور نواز شریف کو جیل سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوا تھا۔ شہزادہ مقرن کہتے ہیں کہ سعودی عرب پاکستان کو بھائی چارہ کا ملک سمجھتا ہے اور امید ہے کہ معاہدے پر عمل کیا جائے گا۔ سعد حریری بھی تصدیق کرتے ہیں کہ انہوں نے اس معاہدے میں کردار ادا کیا تھا اور نواز شریف کو اس پر قائم رہنے کی ترغیب دی تھی۔ “لیڈ فرام فرنٹ والوں” کی داستان یہ ہے کہ ڈیل کے بعد جب نواز شریف پاکستان آئے تو ضمانت دینے والے بھی پیچھے آ گئے۔​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​​😂

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)

21,970 Aufrufe • vor 13 Tagen