
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
@NiniYmz • 187,074 subscribers
میرا تعارف “إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ” میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی
Shorts
Videos

رات 12 بجے کے قریب جب میں ترامڑی چوک میں واقع کوئٹہ آرم باغ کیفے میں چائے پینے کے بعد بل ادا کرنے کے لیے کاؤنٹر پر گیا تو ہوٹل کے مالک امداد خان نے ایک ایسی کہانی سنائی جس نے مجھے اندر تک ہلا کر رکھ دیا انہوں نے سامنے ایک ٹیبل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، “یہ بچہ گزشتہ چار سے پانچ گھنٹوں سے یہاں بیٹھا ہے۔ اس کا باپ کھانا کھانے کے بعد 640 روپے کا بل ادا نہ کر سکا۔ اس نے اپنی گھڑی اتار کر مجھے دی اور کہا کہ میرے پاس اس وقت پیسے نہیں، آپ گھڑی رکھ لیں امداد خان نے بتایا کہ انہوں نے گھڑی لینے سے انکار کیا تو اس شخص نے کہا، “میرا بیٹا یہیں بیٹھا ہے، میں صرف پانچ منٹ میں پیسے لے کر آتا ہوں، پھر بل بھی ادا کر دوں گا اور اپنے بیٹے کو بھی ساتھ لے جاؤں گا مگر وہ پانچ منٹ گھنٹوں میں بدل گئے میں بچے کے پاس گیا اور پوچھا، “بیٹا، آپ کہاں سے ہو؟ آپ کا نام کیا ہے؟ وہ خاموش رہا۔ اس کی آنکھوں میں خوف اور بے یقینی صاف دکھائی دے رہی تھی۔ شاید وہ اجنبی لوگوں سے بات کرنے سے گھبرا رہا تھا یا پھر اپنے باپ کے انتظار میں گم تھا کچھ دیر بعد میں نے اس سے صرف ایک سوال کیا، “بیٹا، کھانا کھایا ہے؟ اس نے خاموشی سے ہاں میں سر ہلا دیا آہستہ آہستہ جب وہ کچھ مانوس ہوا تو میں نے دوبارہ اس سے گھر کے بارے میں پوچھا۔ اس بار اس نے اپنے گھر کا پتا بتا دیا پھر میں، امداد خان، ان کے چند دوست اور ان کے بچے، اس معصوم کو اس کے بتائے ہوئے پتے پر چھوڑنے نکل پڑے وہاں پہنچ کر پڑوسیوں سے معلوم ہوا کہ بچے کے والدین الگ الگ رہتے ہیں۔ اس کا والد وقاص خان، جو پیشے کے لحاظ سے پینٹر ہے، ایک گھر کے کرائے کے کچن میں رہائش پذیر ہے اور بچہ بھی اسی کے ساتھ رہتا ہے جب ہم وہاں پہنچے تو وقاص خان گھر پر موجود نہیں تھا۔ کافی انتظار اور تلاش کے باوجود اس کا کوئی سراغ نہ ملا۔ آخرکار بچے کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی پولیس کے سب انسپکٹر انور کے حوالے کر دیا گیا تاکہ اسے محفوظ رکھا جا سکے اور اس کے والد تک پہنچنے کی کوشش کی جا سکے یہ واقعہ صرف 640 روپے کے ایک بل کی کہانی نہیں، بلکہ اس معاشرے کی تلخ حقیقت ہے جہاں غربت انسان کو ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کر دیتی ہے جن کا تصور بھی تکلیف دہ ہے۔ ایک معصوم بچہ گھنٹوں اپنے باپ کے انتظار میں خاموش بیٹھا رہا، اور شاید اسے یقین تھا کہ اس کا باپ ضرور واپس آئے گا افسوس اس بات کا ہے کہ اسی ملک میں ایک طرف اشرافیہ اربوں روپے کے نئے جہاز خریدنے میں مصروف ہے، جبکہ دوسری طرف اسی ملک کے عام لوگ ایک وقت کا کھانا کھانے کے لیے بھی شدید مجبوری کا شکار ہیں۔ جب ریاست کی ترجیحات بدل جائیں تو ایسے ہی دردناک مناظر جنم لیتے ہیں!! صحافی مشرف ضیاف ستی کی تحریر 💔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)39,524 просмотров • 7 дней назад
1:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔ جنہوں نے جلاد نہیں دیکھا کبھی ان کے لیئے جلاد کی ویڈیو ہے۔ ایک نرس معصوم بچے کیساتھ کیسا ظلم کر رہی ہے😡 وزیراعلئ سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔ ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔۔۔۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)210,755 просмотров • 3 месяцев назад
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خان صاحب کے والد محترم اکرام اللہ نیازی، علیمہ خان اور ہمارے شہزادے کپتان کی بہت نایاب ویڈیو 🫶😍
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)57,219 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان صاحب کی پمز ہسپتال آمد کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے کوئی بتا سکتا ہے اس میں کتنی سچائی ہے؟
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)38,566 просмотров • 1 месяц назад

خان صاحب کے والد محترم اکرام اللہ نیازی، علیمہ خان اور ہمارے شہزادے کپتان کی بہت نایاب ویڈیو 🫶😍
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)77,909 просмотров • 3 месяцев назад

قاسم خان انٹرنیشنل میڈیا انٹرویو 🛑 سؤال: حکومت پاکستان نے 200 کیسز بنائے ہیں، آپ کیا سوچتے ہیں؟؟ قاسم خان: ہنس کر کہہ رہا ہے 😁 جہاں پر خود سارے کرپٹ ہوں، جہاں لا قانونیت عروج پر ہو، الیکشن چور، ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کی باتیں، یہ لوگ مافیا بنے ہوئے ہیں! پوری دنیا کو پتہ ہے
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)77,354 просмотров • 3 месяцев назад

ساہیوال میں لوٹا ہونے کا پہلا نتیجہ موصول کراچی سے 24 گھنٹے کا سفر کر کے ووٹ ڈالنے آئی تھی میں نے عمران خان کے نام پر عثمان علی کو ووٹ ڈالا تھا اب یہ لوٹا ہو گیا ہے تو میں لوٹا اس کو دینے آئی ہوں کراچی سے آئی خاتون نے ساہیوال سے ایم این اے عثمان لوٹے کے گھر لوٹا پھینک دیا۔۔۔🔥
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)338,753 просмотров • 1 год назад
3:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان اور شوکت خانم ہاسپٹل سے متعلق وسیم اکرم کا ایک میسج سن کر فیصلہ کریں کیسا بندہ ہے ہمارا خان۔۔۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)200,462 просмотров • 1 год назад

چاہے ایک غریب کی جھونپڑی ہو یا کور کمانڈر ہاؤس دونوں کاایک جیسا تقدس ہے قانون کی نظر میں۔ لطیف کھوسہ 🔥🔥🔥
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)503,506 просмотров • 3 лет назад
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.