
Zeeshan Khan Niazi
@niyazee26 • 130,461 subscribers
#NawazSharif ❤️.#kingInDaNorth
Shorts
Videos

فیصل آباد؛ جیل میں فوت ہو جانے والے قیدی کے لواحقین کا میت وصول کرنے سے انکار، بہن روتے ہوئے بیان کررہی ہیں۔ ہمارا بھائی کافی عرصے سے جیل میں بیمار تھا، ہم نے بہت بار اسکے علاج کے لیے کہا لیکن عدالت نے اجازت نہ دی، ہمارا بھائی جیل میں فوت ہو گیا لیکن اسی پاکستان میں امیر قیدی کے لیے عدلیہ اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے دروازے بھی کھل جاتے ہیں اور ذاتی معالج بھی میسر آ جاتے ہیں، پاکستان میں امیر غریب کے لیے یہ دوہرا معیار کیوں؟؟ کیونکہ اس قیدی کی کوئی سیاسی جماعت نہیں اس لیے اسکا علاج نہیں ہوسکتا تھا مگر عمران خان کے لیے پرائیوٹ ہسپتال کی سہولت بھی دی گئی
Zeeshan Khan Niazi55,234 görüntüleme • 9 gün önce

عمران خان 3 سال چیختے رہے امریکی سائفر آیا تھا،امریکہ نے سازش کرکے میری حکومت گرائی اور پھر یوٹیومرز نے مشہور کیا کہ امریکہ نے اڈے مانگے تھے تو عمران خان ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا مگر آج عمران خان کے بیٹے اسکائی سپورٹس پر بیٹھ کر خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کر رہے ہیں کہ آپ ہماری آخری اُمید ہیں اور آپ ہماری مدد کریں۔ کل امریکہ سازشی تھا،آج امریکہ ہی آخری امید ہے؟کل خودمختاری کا درس،آج بیرونی مداخلت کی بھیک۔یہ دوہرا معیار قوم کے سامنے ہے۔حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ اور مفاد پرستی پر منحصر ہوتا ہے،اقتدار جائے تو امریکی سازش اور سزاؤں سے بچنا ہو تو امریکہ مدد کرے۔یہی ہے اصل امریکی غلامی
Zeeshan Khan Niazi11,187 görüntüleme • 4 gün önce
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جامی کے ساتھ اتنی بُری کسی نے نہیں کی ہوگی جامی کے ساتھ ساتھ باقی بھی رگڑے گئے
Zeeshan Khan Niazi116,617 görüntüleme • 9 ay önce

گوجرانوالہ کینٹ چیک پوسٹ پر عوام فوجی اہلکاروں کا استقبال کررہی ہے جوش و جذبہ عروج پر ہے ماشااللہ 💚
Zeeshan Khan Niazi145,285 görüntüleme • 1 yıl önce

Inzimam Ul Haq jaisa Middle Order Batsman poray Asia mein nhi tha.Great Inzi❤️
Zeeshan Khan Niazi153,280 görüntüleme • 1 yıl önce

آسٹریلیا میں یہودی فیسٹیول پر حملہ آور کرنے والا اگر پاکستانی ہے تو انتہائی شرمناک ہے یہ گھٹیا لوگ ایسی حرکت کرکے پاکستان کا نام برباد کرتے ہیں اور مسلمانوں کے لیے بھی مصیبتیں پیدا کرتے ہیں۔معصوم شہریوں کو قتل کرنا کون سی جہاد ہے؟اتنے ہی بڑے جنگجو ہو تو فلسطین جاکر لڑو۔نہتے لوگوں کو فائرنگ کرنا بہادری نہیں بزدلی ہے۔
Zeeshan Khan Niazi53,844 görüntüleme • 8 ay önce

کوئی بے شرم صحافی یوتھیا یوٹیومرز آپ کو یہ نہیں دکھائے گا کہ کیسے اُن کے معصوم دہشتگرد کیا کرتے رہے ہیں اور کررہے ہیں۔سرکاری املاک کو جلایا جارہا ہے اور میٹرو بس کے اسٹیشن پر پتھراؤ کرکے تباہ کیا جارہا ہے۔حکومت کو سی سی ٹی وی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ان لوگوں کی نشاندہی کرکے گرفتار کرنا چاہیے اور عبرتناک سزا دینی چاہیے
Zeeshan Khan Niazi44,155 görüntüleme • 10 ay önce

