Zeeshan Khan Niazi's banner
Zeeshan Khan Niazi's profile picture

Zeeshan Khan Niazi

@niyazee26130,341 subscribers

#NawazSharif ❤️.#kingInDaNorth

Shorts

قابل غور ہے ایک چیز ایک طرف طالبان ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کررہی ہے دوسری طرف ڈیرہ اسماعیل خان میں علی امین گنڈاپور کا استقبال جاری رہا۔آج تک کسی پی ٹی آئی لیڈر کے دھرنے یا ریلی پر کوئی حملہ نہیں ہوا پھر کہتے ہیں ہم نہیں لائے طالبان

89,910 views

میانوالی میں الیکٹرک بس کو پتھر مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی وجہ سے آج غریب مسافروں کے لیے اذیت بن چکی ہے کہ بس پہلے ہر 45 منٹ بعد چلتی تھی اب دو گھنٹے بعد چل رہی ہیں انتظامیہ کو چاہیے کہ پتھر مارنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے یہ یوتھیے ہر چیز میں سیاسی دُشمنی پر آگئے ہیں۔حکومت سے گزارش ہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد بس چلائی جائے اور ہر روٹ پر چلائیں یہ عوام کی بھلائی ہے میانوالی کے لوگ آج وزیراعلی مریم نواز شریف کو دُعائیں دے رہے ہیں۔پلیز اس پر خصوصی توجہ دیں Maryam Nawaz Sharif Zeeshan Malik Amjad Hafeez Azma Zahid Bokhari Marriyum Aurangzeb

51,707 views

پی ٹی آئی نے رات 8 بجے لبرٹی چوک پر احتجاج کرینگے مگر دور دور تک کوئی یوتھیا نظر نہیں آرہا ہے

20,891 views

اسکو کیا ہوا ہے؟؟

اسکو کیا ہوا ہے؟؟

17,365 views

مریدکے میں اس وقت ہر جگہ پولیس ہی پولیس موجود ہے اور ٹی ایل پی کے تمام بدمعاش گلیوں میں فرار ہوچکے ہیں لوگوں کے گھروں میں پناہ لینے کی کوشش کررہے ہیں۔دوسری طرف مرکزی قیادت غائب کردی گئی ہے۔پنجاب حکومت نے بہترین کام کیا کہ ان بدمعاشوں کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا۔

13,138 views

Videos