ہر ناراضگی کو نفرت میں بدلنا ضروری نہیں، کچھ رشتے خاموشی سے چھوڑ دینا بہتر ہوتا ہے، مگر دل میں کسی کے لیے نفرت نہ رکھیں۔ آخر دل بھی وہی خوبصورت رہتا ہے جس میں محبت باقی رہتی ہے #UrduQuotes #LifeAdvice #PositiveThoughts #creatorsearchinsights #motivate