چوہدری محبوب اوجلہ's banner
چوہدری محبوب اوجلہ's profile picture

چوہدری محبوب اوجلہ

@oldpakistani3107,481 subscribers

یوتھیا فالو کرنے سے پرہیز کرے۔ سیدھا بلاک ہوگا۔ منجانب ادارہ تحفظ پٹواریات🙏

Shorts

کیا خوبصورت نظارہ ہے۔ آجا میرے بالما تیرا انتظار ہے 😜😜😜

Sensitive content

کیا خوبصورت نظارہ ہے۔ آجا میرے بالما تیرا انتظار ہے 😜😜😜

353,361 Aufrufe

میاں چنوں میں ایک مردہ انسان کو باپ کے ہم شکل ہونے کی وجہ تدفین کی تیاریاں مکمل کر لی جاتی ہیں۔ اور باپ اچانک انٹری ڈال دیتا ہے۔ اس ویڈیو کا آخری فقرہ سن کر مزہ نہ آۓ تو پیسے واپس۔ گارنٹی 🤣🤣🤣🤣

میاں چنوں میں ایک مردہ انسان کو باپ کے ہم شکل ہونے کی وجہ تدفین کی تیاریاں مکمل کر لی جاتی ہیں۔ اور باپ اچانک انٹری ڈال دیتا ہے۔ اس ویڈیو کا آخری فقرہ سن کر مزہ نہ آۓ تو پیسے واپس۔ گارنٹی 🤣🤣🤣🤣

308,314 Aufrufe

رافیل کی ناکامی کے بعد فرانس کا انڈیا کو جواب۔😂

رافیل کی ناکامی کے بعد فرانس کا انڈیا کو جواب۔😂

269,643 Aufrufe

بہت خوبصورت اور انمول حسن مگر ویڈیو ویڈیو کھیل کر اربوں کا حسن کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دیا۔ اس حسن کا کیا فائدہ جہاں نزاکت اور حیا نہ ہو۔ بہت افسوس ہوا 😰😰😰

بہت خوبصورت اور انمول حسن مگر ویڈیو ویڈیو کھیل کر اربوں کا حسن کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دیا۔ اس حسن کا کیا فائدہ جہاں نزاکت اور حیا نہ ہو۔ بہت افسوس ہوا 😰😰😰

204,749 Aufrufe

حکمت کی زبان میں اسے سرعت انزال بھی کہہ سکتے ہیں۔ 😁

حکمت کی زبان میں اسے سرعت انزال بھی کہہ سکتے ہیں۔ 😁

102,762 Aufrufe

سارے کلپس ایک طرف، اس والے کا اپنا الگ ہی سواد ہے۔ 😂

سارے کلپس ایک طرف، اس والے کا اپنا الگ ہی سواد ہے۔ 😂

24,791 Aufrufe

Videos

oldpakistani310's profile picture

معجزے آج بھی ہوتے ہیں پاکستان میں کوئی سپورٹس چینل اس ٹورنامنٹ کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ اسے لائیو دکھایا جائے کھلاڑیوں کو پچھلے کئی ہفتوں سے ڈیلی الاؤنس نہیں ملا ملائیشیا کے خلاف ایک جیتا ہوا میچ ڈرا ہوتا ہے نیوزی لینڈ کے خلاف جیتا ہوا میچ شکست میں تبدیل ہو جاتا ہے لیکن قسمت ہاتھ پکڑ کر سیمی فائنل میں پہنچا دیتی ہے سیمی فائنل میں مقابلہ فرانس جیسی ٹیم کے ساتھ ہے جو 2-0 سے لیڈ حاصل کر لیتی ہے پاکستانی ٹیم جو حاصل کی لیڈ کے بعد بھی شکست کا شکار ہو جاتی ہے، لیڈ کے نیچے سے کیسے نکل پائے گی- لیکن پاکستانی ٹیم نہ صرف برتری ختم کرتی ہے بلکہ 3-2 سے برتری حاصل بھی کر لیتی ہے لیکن اس کے بعد فرانس کی واپسی اور مقابلہ 3-3 سے برابر اب پلنٹی شوٹ آؤٹ اور اس نئے والے شوٹ آؤٹ سے پاکستانی کھلاڑی کچھ اسی طرح پریشان لگتے ہیں جیسے ہاکی کے پرانے شائق لیکن یہاں کام آتا ہے وہ شعبہ جس میں بہت سے ماہرین کے مطابق بہت بہتری کی گنجائش ہے- پاکستانی گول کیپر منیب جو آج کھیل کے دوران بھی عمدہ کارکردگی دکھا چکا ہے، ایک بار پھر بہترین کارکردگی کے ساتھ سامنے آتا ہے اور یوں پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ جاتی ہے اس ٹیم کو سہولیات دیجئے، خدارا اس ٹیم کا ساتھ دیں، اسے حوصلہ دیں، انہیں پیسہ دیں، انہیں میچز دیں- پیسہ آپ سب کے پاس بہت ہے پر اسے نکالنا مشکل لگتا ہے بہت مشکل، ارشد ندیم کو بھی تبھی ملا تھا جب وہ گولڈ جیت گیا، ہاکی والوں پر پیسہ لگا دیں، یہ بھی آپ کا ہی جھنڈا بلند کرنا چاہتے ہیں۔ #FIHNATIONSHOCKEYCUP

چوہدری محبوب اوجلہ

72,781 Aufrufe • vor 1 Jahr

چس آ گئی کمنٹری تے پنجابی دی۔ واہ 👏🏼👏🏼👏🏼
1:41

Sensitive content

This media may contain sensitive content.