Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یہ جادو ہے یا نظر کا دھوکہ؟ مجھے تو سو فیصد جادو لگ رہا ہے۔ 😳😳😳

128,952 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Arbab karrem baksh
Arbab karrem bakshvor 1 Jahr

یہ بندا اس شو میں نہیں ہے شو کے صرف کلپ ڈالے ہیں اس نے یہ بندا الگ ویڈیو بنا رہا ہے اور نہ یہ جادو ہے نہ کوئی نظر کا دھوکہ یہ صرف کیمرہ ٹرک ہے

Profilbild von چوہدری محبوب اوجلہ
چوہدری محبوب اوجلہvor 1 Jahr

بلکل درست ہو گیا۔ میں بھی حیران اور پریشان کہ یہ کیسے ممکن ہے۔

Profilbild von Khalid Mahmood Bhatti
Khalid Mahmood Bhattivor 1 Jahr

اس کے سر پر پلاسٹک کا ماسک تھا جو آجکل فلموں وغیرہ میں استعمال ھوتا ھے۔۔۔ وہ اتارا گیا۔شاپر کی مدد سے۔۔ نیچے والا کپڑوں کے نیچے چھپ گیا ۔۔ بس ۔۔ ایڈا ایہہ پنکی دا نکا بھرا ۔۔ جادوگر ۔۔۔🙄

Profilbild von Muhammad Bakhsh Bhota
Muhammad Bakhsh Bhotavor 1 Jahr

یہ عام فلم کیطرح فلمائی گئی وڈیو ہے جسمیں کیمرہ ٹرک استعمال کیا گیا ہے کیمرہ مکمل ٹارگٹ پر نہیں رکھا گیا بلکہ فیس تبدیل کیئے جاتے رہے اتنے میں مجسمے کی جگہ زندہ بچہ بٹھا دو تو کیا پتہ چلتا ہے نوٹ(جادو کے زور سے کوئی روح یا جان نہیں بنائی جا سکتی ارواح کی تخلیق اللّٰہ کا کام ہے)

Profilbild von Rana Irfan Akhtar
Rana Irfan Akhtarvor 1 Jahr

it’s fake video

Profilbild von چوہدری محبوب اوجلہ
چوہدری محبوب اوجلہvor 1 Jahr

اوکے

Profilbild von Sameerkhalid15
Sameerkhalid15vor 1 Jahr

جادو نہیں ہے، زندگی صرف اللہ تعالیٰ ہی عطا کرتے ہیں، ٹرکس ہیں

Profilbild von خان صاب
خان صابvor 1 Jahr

یہ پٹواری سے انسان بننے کا ارتقائی عمل ہے لیکن پھر بھی فیک نکلا کیونکہ ایسا ممکن جو نہیں 😅😅😅

Profilbild von Admiral General Aladeen
Admiral General Aladeenvor 1 Jahr

جج امریکن گوٹ ٹیلنٹ والے اور پیچھے برٹش گوٹ ٹیلنٹ کی فلیکس، یہ فیک ویڈیو ہے۔ کپڑے اور شاپر ڈالنے کے بعد جب دوسرا کلپ لگایا گیا اس دوران لڑکا بدل دیا بس اتنی سی بات ہے۔

Profilbild von UmemaSubhan 🇵🇸 🇵🇰
UmemaSubhan 🇵🇸 🇵🇰vor 1 Jahr

Unbelievable 😯😮

Ähnliche Videos