
چوہدری محبوب اوجلہ
@oldpakistani310 • 7,481 subscribers
یوتھیا فالو کرنے سے پرہیز کرے۔ سیدھا بلاک ہوگا۔ منجانب ادارہ تحفظ پٹواریات🙏
Shorts
Videos
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لیجنڈری 🤣🤣🤣🤣 Never gets old 😂😂😂 سٹوری تو جو ہے وہ ہے مگر انداز بیاں جو رنگ بھرتا ہے اس کی بات ہی الگ ہے۔ 😜😜😜
چوہدری محبوب اوجلہ130,082 просмотров • 11 месяцев назад

یہ جادو ہے یا نظر کا دھوکہ؟ مجھے تو سو فیصد جادو لگ رہا ہے۔ 😳😳😳
چوہدری محبوب اوجلہ128,952 просмотров • 1 год назад

انسان میں اللہ نے کتنا ہنر بھرا ہے آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ میرے پسندیدہ کلپس 18 اور 13 ہیں۔ Just wow 🥰😍
چوہدری محبوب اوجلہ120,062 просмотров • 1 год назад

آئیے آپ کو پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی عبد الحنان شاہد کا بہترین گول دکھاتے ہیں جو انہوں نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریا کے خلاف ایک میچ میں کیا۔ انہوں نے چھ مخالف کھلاڑیوں اور ساتویں گول کیپر کو مات دے کر گیند کو گول پوسٹ کے جال میں پھینک دیا۔ یہ گول جدید ہاکی کے بہترین گولوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کھلاڑی کی طاقت، مہارت اور ڈربلنگ نے منظور جونئیر اور شہباز سینئر کی یاد تازہ کر دی۔ پاکستان کو اپنے قومی کھیل پر توجہ دینی چاہئے اور ان عام گھرانے کے بچوں اور اس کھیل کو سپانسر کرنا چاہیے جو اپنے زور بازو پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہیں۔ کرکٹ نے بہت مایوس کیا ہے۔ اب کرکٹ کی جان چھوڑ کر ہاکی پر کرکٹ کا دس فی صد بھی لگا دیں تو ہاکی ایک دفعہ پھر اپنا مقام بنا سکتی ہے۔ بہر حال گول انجواۓ کیجیے۔ بار بار دیکھیے اور بار بار انجواۓ کیجیے۔ ❤️❤️❤️❤️
چوہدری محبوب اوجلہ83,408 просмотров • 1 год назад

چھوڑیں سب کام اور یہ کام کریں۔ محنت بھی زیادہ نہیں اور پیسے بھی بے حساب۔
چوہدری محبوب اوجلہ94,844 просмотров • 1 год назад

معجزے آج بھی ہوتے ہیں پاکستان میں کوئی سپورٹس چینل اس ٹورنامنٹ کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ اسے لائیو دکھایا جائے کھلاڑیوں کو پچھلے کئی ہفتوں سے ڈیلی الاؤنس نہیں ملا ملائیشیا کے خلاف ایک جیتا ہوا میچ ڈرا ہوتا ہے نیوزی لینڈ کے خلاف جیتا ہوا میچ شکست میں تبدیل ہو جاتا ہے لیکن قسمت ہاتھ پکڑ کر سیمی فائنل میں پہنچا دیتی ہے سیمی فائنل میں مقابلہ فرانس جیسی ٹیم کے ساتھ ہے جو 2-0 سے لیڈ حاصل کر لیتی ہے پاکستانی ٹیم جو حاصل کی لیڈ کے بعد بھی شکست کا شکار ہو جاتی ہے، لیڈ کے نیچے سے کیسے نکل پائے گی- لیکن پاکستانی ٹیم نہ صرف برتری ختم کرتی ہے بلکہ 3-2 سے برتری حاصل بھی کر لیتی ہے لیکن اس کے بعد فرانس کی واپسی اور مقابلہ 3-3 سے برابر اب پلنٹی شوٹ آؤٹ اور اس نئے والے شوٹ آؤٹ سے پاکستانی کھلاڑی کچھ اسی طرح پریشان لگتے ہیں جیسے ہاکی کے پرانے شائق لیکن یہاں کام آتا ہے وہ شعبہ جس میں بہت سے ماہرین کے مطابق بہت بہتری کی گنجائش ہے- پاکستانی گول کیپر منیب جو آج کھیل کے دوران بھی عمدہ کارکردگی دکھا چکا ہے، ایک بار پھر بہترین کارکردگی کے ساتھ سامنے آتا ہے اور یوں پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ جاتی ہے اس ٹیم کو سہولیات دیجئے، خدارا اس ٹیم کا ساتھ دیں، اسے حوصلہ دیں، انہیں پیسہ دیں، انہیں میچز دیں- پیسہ آپ سب کے پاس بہت ہے پر اسے نکالنا مشکل لگتا ہے بہت مشکل، ارشد ندیم کو بھی تبھی ملا تھا جب وہ گولڈ جیت گیا، ہاکی والوں پر پیسہ لگا دیں، یہ بھی آپ کا ہی جھنڈا بلند کرنا چاہتے ہیں۔ #FIHNATIONSHOCKEYCUP
چوہدری محبوب اوجلہ72,781 просмотров • 1 год назад

آئی فون کا نام کیسے اور کس نے رکھا۔ ایک تہلکہ خیز انکشاف😜😜😜 ایناں دی وی پین دی سری😁😁😁
چوہدری محبوب اوجلہ111,643 просмотров • 2 лет назад

تحریک انصاف نے یہ دن بھی دکھا دیے جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہ دیکھے تھے۔ MPAاقبال آفریدی شراب کے نشے میں دھت اسمبلی میں تقریر کرتے ہوے۔ دعوے ان کے امت مسلمہ کی راہنمائی کے نعرے ان کے “ایّاک نعبدو و ایاک نستعین” کے۔ ایسے منافق ہیں یہ سب، یوتھیو عقل نوں ہتھ مارو
چوہدری محبوب اوجلہ34,301 просмотров • 5 месяцев назад
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یوتھیے عافیہ صدیقی کے سگے بن رہے ہیں۔ ان سے سوال ہے کہ جب عمران نیازی سے امریکہ میں سوال کیا گیا تھا تو نیازی کے پسینے چھوٹ گئے تھے۔ آں، اوں ، اوئی کرنے لگ گیا تھا۔ ثبوت کے طور پر ویڈیو موجود ہے۔ بات وہ کیا کرو جو نیازی نے نہ کی ہے۔ آ گئے عافیہ صدیقی کے خیرخواہ !
چوہدری محبوب اوجلہ53,500 просмотров • 10 месяцев назад
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دو منٹ نکال کر بچی کی پرفارمنس انجوائے کیجیے۔ مزہ نہ آۓ تو پیسے واپس 🥰🥰🥰🥰
چوہدری محبوب اوجلہ69,940 просмотров • 1 год назад