
Sohail Ahmad
@oolabmys • 18,555 subscribers
Rights Activist I Intellectual & Social Management I Art & Literature
Videos

اللہ کی قدرت دیکھ لیں کہ اس وقت بھی بندے اٹھا لیے جاتے تھے ، بڑے ب چ جن نما سانپ تھے آج بھی ڈس رہے ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں یہ بات مولانا منظور مینگل صاحب اگست 2026 میں بیٹھ کر کہہ رہے ہیں. سامنے راولپنڈی اسلام آباد کی پڑھی لکھی عوام بیٹھی ہوئی ہے. کوئی نہیں جو اٹھ کر سوال کر سکے.
Sohail Ahmad92,324 views • 1 month ago

جہالت پھیلانا بھی ایک فن ہے ہر کوئی اتنے اعتماد کے ساتھ نہیں پھیلا سکتا !!
Sohail Ahmad26,580 views • 2 months ago

جب پولیس والوں پاس اسلحہ ختم ہوا انہوں نے سی ٹی ڈی اور فوجی اہلکاروں سے رابط کیا وہاں سے کوئ جواب نہ مل سکا آخر کار انہوں نے قبائلی لوگوں سے رابطے کیا بقول عینی شاہد کہ ھم نے اسلحہ اٹھا کر وہاں جانے کی کوشش کی ھمیں فوجیوں نے روکا اور کہا کہ اوپر سے نہ جانے کا آرڈر ہے۔
Sohail Ahmad22,243 views • 2 months ago
No more content to load