
عائزے_رومان
@paglii_dewanii • 93,349 subscribers
Personal account | My views Freedom to speak Fearless Journalist | Truth over comforts
Shorts
Videos

بھارت کے ضلع امبالہ میں زمین کھودنے پر سونے کی دیگیں نکل آئیں جن پر پہرے دار سانپ واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں
عائزے_رومان4,990,253 просмотров • 1 месяц назад

صاف صاف فیصل قریشی نے ثاقب چدھڑ کو کُتا کہہ ڈالا مومنہ اقبال ثاقب چدھڑ کیس کی اصل کہانی یہ نہیں کہ "کون معصوم ہے"۔ اصل کہانی یہ ہے کہ جب شہرت، طاقت اور ذاتی انا آپس میں ٹکرائیں تو سچ اور جھوٹ دونوں دفن ہو جاتے ہیں۔ یہاں مظلوم بھی تماشائی بن گیا، اور طاقتور بھی۔ جبکہ دونوں نے اپنی عزت خود نیلام کی۔
عائزے_رومان29,593 просмотров • 1 день назад

ڈانس کرتے کرتے جان نکل گئی۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور ہم سبکا خاتمہ ایمان کی حالت پر ہو🤲
عائزے_رومان41,948 просмотров • 25 дней назад
0:45
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر پھول اچھے لگتے ہیں تو خود خریدو، خوش رہنے کی وجہ دوسروں پر نہیں چھوڑى جاتی نوٹ: اس بات کا ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں
عائزے_رومان84,242 просмотров • 2 месяцев назад

مجھے فتویٰ چاہیے کیا میاں بیوی سرعام جھپیاں ڈال سکتے ہیں۔؟
عائزے_رومان11,493 просмотров • 9 дней назад

رمضان میں دہی ہر گھر میں استعمال کی جاتی ہے دہی گھر میں اس طریقے سے بنائیے میں نے کل ہی بنائی بیحد مزیدار بنی تھی
عائزے_رومان81,370 просмотров • 3 месяцев назад

مکہ مکرمہ کے بعد پیش خدمت ہے مدینہ منورہ کی پولیس کا خواتین کیساتھ behavior. لگتا ہے آجکل انکو پاکستان آرمی ٹرینگ دے رہی ہے۔
عائزے_رومان143,613 просмотров • 7 месяцев назад

یہ ویڈیو خواتین اور پردیس میں رہنے والے بھائیوں کے لیے بہت سپیشل ہے آزمائش شرط ہے۔
عائزے_رومان79,718 просмотров • 3 месяцев назад