Personal account | My views
Freedom to speak
Fearless Journalist | Truth over comforts
Shorts
حیا حجاب بھی کوئی شے ہے سب کو سیدھے رستے پہ لاکر خود الٹے پہ بل پڑے میں پہلے ہی عرض کرچکی ہوں کہ مولانہ طارق جمیل اجکل یوگا کے نام پر عجیب حرکات کرکے خود کو سرخیوں میں لارہے ہیں پر سوال یہ ہے کہ ایک عالم.دین کو یہ طریقہ اور ویڈیوز بنوانا زیب دیتا ہے ? میرا خیال ہے انہیں پاک فوج میں بھرتی کردینا چاہیے
31,859 次观看
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
چلو ڈانس کرنے کا شوق سمجھ میں اتا ہے چلو بیہودہ ترین ڈانس کا شوق بھی ٹھیک ہے مگر ویڈیو بناکر لوگوں کے سامنے بدن پیش کرنا شدید گھٹیا حرکت ہے ڈوب کے مرجائیں وہ والدہن جو ایسی گندی اولادیں پیدا کرتے ہیں نجانے کیسے لوگ ہوتے ہیں جنکی اولادیں ماحول کا ناسور بنتی ہیں اور وہ فخر محسوس کرتے ہیں قسم سے سوشل میڈیا بےحیائی فحاشی کا اڈہ بن چکا ہے
26,248 次观看
ایران تل ابیب کو یہودیوں کا قبرستان بناکر چھوڑے گا۔ نعرہ تکبیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
116,330 次观看
دنیا کی طاقتور ٹیکنالوجی رکھنے والے آج ایران کے سامنے پریشان کھڑے ہیں کہ آخر ان کے ساتھ یہ ہو کیا رہا ہے۔😂 #IranIsraelWar #Israele
91,916 次观看
ایسی ویڈیوز کو rt کرنے کی بھی وجہ چاہیے تم کو۔؟ اگر ہاں تو تم بےغیرت ہو
190,467 次观看
اس فلسطینی کی بیوی اور چار بچوں کو ایک ساتھ شہید کر دیا گیا اس کے لئے یہ وقت قیامت ہے خاموشی خیانت ہے شراکت داری ہے۔
77,700 次观看
ایران اسرائیل سے وہ وہ بدلے بھی کے رہا ہے جو اسرائیل نے فلسطینیوں پر ظلم ڈھائے ایران قابلِ تحسین ہے۔
72,318 次观看
نہایت حسین و دلکش پرسنالٹی رکھنے والا عسقلان ارض مقدس کا شہزادہ ۔عمر بن خطاب کا جانشین۔ابو عبیدہ اے اللہ تو ہمارا اختتام بھی ایسا ہی شاندار فرمانا۔🤲
90,813 次观看
یہ ہے وہ پرندہ جو حضرت سیلمان علیہ السلام کا جاسوس تھا.
24,146 次观看
یہ بچی ننگے پاؤں برف پر نہیں 57 ممالک کی لاشوں پر چل رہی ہے۔ 💔 خاموشی جرم ہے
81,067 次观看
یہ سب دیکھنے کے لیے میں 699 روپے کا ریچارج بھرتی ہوں😂😂
35,426 次观看
اس انڈین سنگر کا نام معلوم ہے تو بتائیں مجھے بھی۔
30,579 次观看
انصاف کا اصول یہ ہے کہ مظلوم کو آواز دی جائے، نہ کہ ظالم کے آنسوؤں پر ترس کھایا جائے سو ہم تو آنکھیں ٹھندی کریں گے۔ #Dubai #Iran #TelAviv
53,138 次观看
اس بچے کی ماں بمباری میں شدید زخمی ہو گئی ہے اس چھوٹے سے بچے کو معلوم ہے کہ ان کی مدد کو کوئی نہیں پہنچے گا سو یہ بچہ اپنی ماں کی سلامتی کے لیے قرآن کو وسیلہ بنارہا ہے۔ آپ بھی وسیلہ بنیے پھیلائیے
55,999 次观看
سنو میرے اس خواب کی تعبیر تک تمہاری شرٹس روز پھٹتی رہینگی.
15,694 次观看
پچھلے تین سال سے اب تک کسی نے بھی غزہ کے کسی بھی بچے کو مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا یہ تمہارا زوال ہے اے مسلمانوں اگر تم سمجھو
41,223 次观看
کبھی یہ سوڈانی اپنے بھائی کیساتھ اپنے آنگن میں کھیلا کرتا تھا مگر آج اپنے اسی بھائی کی مٹی آلود لاش جسے اپنی ہی فوج کے مخالف جتھے نے تشدد کے بعد زبح کردیا ۔ کندھے پہ اٹھائے اپنے کٹے پھٹے خیموں کیطرف بڑھ رہا ہے باقی لوگ خوفزذہ نظروں سے دیکھ رہے ہیں وہ صرف دیکھ ہی سکتے ہیں۔💔
65,540 次观看
آنکھیں ٹھندی کریں اور ایران کو شاباشی دیں ۔😍 #IranIsraelUSWar
42,555 次观看
اسے اس سال کے بہترین ڈاکٹر کا ایوارڈ بھی کل ہی ملا ہے۔😂