PakistaniPeeps🇵🇰's banner
PakistaniPeeps🇵🇰's profile picture

PakistaniPeeps🇵🇰

@pakistanipeeeps • 12,467 subscribers

Long live Pakistan 🇵🇰 مجھے فالو کرنے کے لیے آپکی حسِ مزاح کا اچھا ہونا شرط ہے۔۔ ورنہ مسائل ہو جائیں گے۔

Shorts

مانا اس بچے کو الگ تھلگ رہنے کی عادت ہے۔۔۔ مگر اسکے پاس بھی کھلونے ہیں اور اچھے والے کھلونے ہیں ۔۔کوئی اسکو بھی بلا لے کھیلنے کے لیے۔ بری بات ہے سب بچے کھیل کود رہے۔ بلکہ کھیل تو کم رہے کود زیادہ رہے یہ اکیلا بیٹھا ہے۔

206,105 просмотров

حد ہی نہیں ہو گئی ویسے 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

حد ہی نہیں ہو گئی ویسے 🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️🤦‍♀️

168,900 просмотров

جان کی امان پاوں تو سوال کرنا تھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے؟؟؟؟ دین کی خدمت۔۔۔ نبی پاک ﷺ کی آمد پر تو خانہ کعبہ میں پڑے بت سرنگوں ہو گئے تھے۔۔۔ یہ سب کیا ہے؟؟

66,855 просмотров

یہ پوسٹ ازراہ مذاق نہیں لگا رہی سیریس کہ رہی ہوں ایسے کارٹونوں کو رپورٹ کیا کریں۔ یہ ہمارے کلاسیکل گانوں کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ اوپر سے برطانیہ میں پاکستان کا نام خراب کر رہے وہ الگ

54,230 просмотров

پنجاب اور پنجابی قوم سے بغض اسی لیے رکھا جاتا ہے کہ وہ ہرموقع پراپنے ملک اور پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے بیرونی فنڈنگ بھی خصوصا پنجاب کو کمزور کرنے کے لیے کی جاتی ہے شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر اسی لیے مارا جاتا ہے۔ مگر پنجابی نا ڈرے گا نا جھکے گا آخری سانس تک پاکستان کیساتھ رہیگا

39,394 просмотров

Videos