
PakistaniPeeps🇵🇰
@pakistanipeeeps • 12,467 subscribers
Long live Pakistan 🇵🇰 مجھے فالو کرنے کے لیے آپکی حسِ مزاح کا اچھا ہونا شرط ہے۔۔ ورنہ مسائل ہو جائیں گے۔
Shorts
Videos

میری آنکھیں کمزور ہو رہی ہیں یا واقعی بیک گراؤنڈ ویڈیو میں چلتی ہوا اور مشتاق صاحب کے رومال پر پڑتی ہوا آپس میںsyncنہیں کر رہی مجھے توAIویڈیو سے زیادہ یہ سٹنٹ کچھ نہیں لگ رہا۔ سب اپنے اپنے دھندے لگے ہوئے کوئی متوجہ ہی نہیں ہو رہا کہ مشتاق صاحب کیا زور لگا لگا غزہ کہ رہے 🍉🍉🍉🍉
PakistaniPeeps🇵🇰176,834 Aufrufe • vor 1 Jahr

ارشاد بھٹی کی شادی کا مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔ ابھی ویڈیو دیکھی تو حیرانی ہوئی۔ حیرانی اسلیے کہ بیوی کے انتقال پر آن ایئر روتے ہوئے اپنی محبت کے گزر جانے کا بتایا تب سے نظریاتی اختلاف ایک طرف ایک نرم گوشہ تھا انکے لیے کہ انکی محبت ان کو چھوڑ گئی۔آج وہ نرم گوشہ بھی ختم ہوا۔
PakistaniPeeps🇵🇰238,716 Aufrufe • vor 1 Jahr

سب سے پہلے تو پتہ کروائیں کہ بچیاں کس سکول میں پڑھتی ہیں اور پھر اس سکول کے خلاف ایکشن لیں کیونکہ بچی بار بار بتا رہی کہ ٹیچرز نے منع کیا تھا کہ ویکسین نہیں لگوانی۔ باقی اس فیملی بارے یہ ہی کہ سکتی ہوں کہ بڑی بیٹی عقل میں پوری ماں پر گئی ہے مگر چھوٹی نہیں
PakistaniPeeps🇵🇰126,494 Aufrufe • vor 11 Monaten
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کل ایک ٹویٹ دیکھی کہ آپ یہ نہیں کرتے نا کریں وہ نہیں کرتے نا کریں مگر جو کرتے ہیں انکو کرتے دیں۔۔۔ میرے نزدیک ایسی خاموشی دین کا کمزور ترین درجہ ہے۔۔۔۔ ہم نے اپنے بڑوں کو اسدن اپنے نبی ﷺ کی رحلت کے دن کے طور پر مناتے اور بس کثرت سے اس ماہ میں درود شریف کا اہتمام کرتے ہی دیکھا۔
PakistaniPeeps🇵🇰18,257 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ آذربائیجان باکو کے ایک کلب کی ویڈیو ہے جہاں ISPR کا گانا چلایا گیا پاکستان کے بھارت کو دیے منہ توڑ جواب پر ۔۔۔ وہ لوگ جو ISPR کے گانے بنانے کی مخالفت کرتے ہیں انکو جاننا ہو گا ۔۔۔۔اب جنگیں محض محاذوں پر نہیں لڑی جاتیں۔۔۔دنیا میں اپنا امیج اور بیانیہ کی فتح بھی اہم ہے فی زمانہ
PakistaniPeeps🇵🇰105,695 Aufrufe • vor 1 Jahr

ایک ہی دل ہے سر کتنی بار جیتیں گے۔۔۔ قاضی عیسی ملک میں پھیلی ابتری کا جواز ہر آئیں شکن کو دے رہے ہیں
PakistaniPeeps🇵🇰121,675 Aufrufe • vor 2 Jahren