
PakistaniPeeps🇵🇰
@pakistanipeeeps • 12,336 subscribers
Long live Pakistan 🇵🇰 مجھے فالو کرنے کے لیے آپکی حسِ مزاح کا اچھا ہونا شرط ہے۔۔ ورنہ مسائل ہو جائیں گے۔
Shorts
Videos

کل ایک ٹویٹ دیکھی کہ آپ یہ نہیں کرتے نا کریں وہ نہیں کرتے نا کریں مگر جو کرتے ہیں انکو کرتے دیں۔۔۔ میرے نزدیک ایسی خاموشی دین کا کمزور ترین درجہ ہے۔۔۔۔ ہم نے اپنے بڑوں کو اسدن اپنے نبی ﷺ کی رحلت کے دن کے طور پر مناتے اور بس کثرت سے اس ماہ میں درود شریف کا اہتمام کرتے ہی دیکھا۔
PakistaniPeeps🇵🇰17,658 views • 7 days ago

میری آنکھیں کمزور ہو رہی ہیں یا واقعی بیک گراؤنڈ ویڈیو میں چلتی ہوا اور مشتاق صاحب کے رومال پر پڑتی ہوا آپس میںsyncنہیں کر رہی مجھے توAIویڈیو سے زیادہ یہ سٹنٹ کچھ نہیں لگ رہا۔ سب اپنے اپنے دھندے لگے ہوئے کوئی متوجہ ہی نہیں ہو رہا کہ مشتاق صاحب کیا زور لگا لگا غزہ کہ رہے 🍉🍉🍉🍉
PakistaniPeeps🇵🇰176,816 views • 11 months ago
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ارشاد بھٹی کی شادی کا مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔ ابھی ویڈیو دیکھی تو حیرانی ہوئی۔ حیرانی اسلیے کہ بیوی کے انتقال پر آن ایئر روتے ہوئے اپنی محبت کے گزر جانے کا بتایا تب سے نظریاتی اختلاف ایک طرف ایک نرم گوشہ تھا انکے لیے کہ انکی محبت ان کو چھوڑ گئی۔آج وہ نرم گوشہ بھی ختم ہوا۔
PakistaniPeeps🇵🇰238,716 views • 1 year ago

یہ آذربائیجان باکو کے ایک کلب کی ویڈیو ہے جہاں ISPR کا گانا چلایا گیا پاکستان کے بھارت کو دیے منہ توڑ جواب پر ۔۔۔ وہ لوگ جو ISPR کے گانے بنانے کی مخالفت کرتے ہیں انکو جاننا ہو گا ۔۔۔۔اب جنگیں محض محاذوں پر نہیں لڑی جاتیں۔۔۔دنیا میں اپنا امیج اور بیانیہ کی فتح بھی اہم ہے فی زمانہ
PakistaniPeeps🇵🇰105,695 views • 1 year ago