
PakistaniPeeps🇵🇰
@pakistanipeeeps • 12,467 subscribers
Long live Pakistan 🇵🇰 مجھے فالو کرنے کے لیے آپکی حسِ مزاح کا اچھا ہونا شرط ہے۔۔ ورنہ مسائل ہو جائیں گے۔
Shorts
Videos

میری آنکھیں کمزور ہو رہی ہیں یا واقعی بیک گراؤنڈ ویڈیو میں چلتی ہوا اور مشتاق صاحب کے رومال پر پڑتی ہوا آپس میںsyncنہیں کر رہی مجھے توAIویڈیو سے زیادہ یہ سٹنٹ کچھ نہیں لگ رہا۔ سب اپنے اپنے دھندے لگے ہوئے کوئی متوجہ ہی نہیں ہو رہا کہ مشتاق صاحب کیا زور لگا لگا غزہ کہ رہے 🍉🍉🍉🍉
PakistaniPeeps🇵🇰176,834 просмотров • 1 год назад

ارشاد بھٹی کی شادی کا مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔ ابھی ویڈیو دیکھی تو حیرانی ہوئی۔ حیرانی اسلیے کہ بیوی کے انتقال پر آن ایئر روتے ہوئے اپنی محبت کے گزر جانے کا بتایا تب سے نظریاتی اختلاف ایک طرف ایک نرم گوشہ تھا انکے لیے کہ انکی محبت ان کو چھوڑ گئی۔آج وہ نرم گوشہ بھی ختم ہوا۔
PakistaniPeeps🇵🇰238,716 просмотров • 1 год назад

سب سے پہلے تو پتہ کروائیں کہ بچیاں کس سکول میں پڑھتی ہیں اور پھر اس سکول کے خلاف ایکشن لیں کیونکہ بچی بار بار بتا رہی کہ ٹیچرز نے منع کیا تھا کہ ویکسین نہیں لگوانی۔ باقی اس فیملی بارے یہ ہی کہ سکتی ہوں کہ بڑی بیٹی عقل میں پوری ماں پر گئی ہے مگر چھوٹی نہیں
PakistaniPeeps🇵🇰126,494 просмотров • 11 месяцев назад
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایکدفعہ میں نے ایک تھریڈ لکھا تھا 8 اکتوبر 2005 زلزلے بارے جس میں ماما کے کشمیری کک بارے بتایا تھا کہ وہ کہتا تھا کہ لوگوں نے بکریوں کو دبا کر قبریں بنا کر ایڈ وصول کی تھی۔۔ اب بھی یہی ہو رہا۔۔۔ ایسی ہی خصلت ہے انکی ۔۔ انکو الگ کر دیں انکی کھرک مٹھی ہو
PakistaniPeeps🇵🇰50,988 просмотров • 4 месяцев назад

کل ایک ٹویٹ دیکھی کہ آپ یہ نہیں کرتے نا کریں وہ نہیں کرتے نا کریں مگر جو کرتے ہیں انکو کرتے دیں۔۔۔ میرے نزدیک ایسی خاموشی دین کا کمزور ترین درجہ ہے۔۔۔۔ ہم نے اپنے بڑوں کو اسدن اپنے نبی ﷺ کی رحلت کے دن کے طور پر مناتے اور بس کثرت سے اس ماہ میں درود شریف کا اہتمام کرتے ہی دیکھا۔
PakistaniPeeps🇵🇰18,257 просмотров • 1 месяц назад

یہ آذربائیجان باکو کے ایک کلب کی ویڈیو ہے جہاں ISPR کا گانا چلایا گیا پاکستان کے بھارت کو دیے منہ توڑ جواب پر ۔۔۔ وہ لوگ جو ISPR کے گانے بنانے کی مخالفت کرتے ہیں انکو جاننا ہو گا ۔۔۔۔اب جنگیں محض محاذوں پر نہیں لڑی جاتیں۔۔۔دنیا میں اپنا امیج اور بیانیہ کی فتح بھی اہم ہے فی زمانہ
PakistaniPeeps🇵🇰105,695 просмотров • 1 год назад

ایک ہی دل ہے سر کتنی بار جیتیں گے۔۔۔ قاضی عیسی ملک میں پھیلی ابتری کا جواز ہر آئیں شکن کو دے رہے ہیں
PakistaniPeeps🇵🇰121,675 просмотров • 2 лет назад

آج کی شام ان تمام بیٹیوں اور بہنوں کے نام جن کو صبح شام خدائی فوجداروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
PakistaniPeeps🇵🇰84,776 просмотров • 1 год назад