Pakistan Tourism's banner
Pakistan Tourism's profile picture

Pakistan Tourism

@PakistanJannatt579,997 subscribers

Biggest platform of Pakistan Tourism on X. Promotion of Tourism in Pakistan, Latest Updates Info about Tourist Spots,

Shorts

دنیا کی مہنگی ترین خوشبو عود سے خانہ کعبہ کی فضا کو معطر کیا جا رہا ہے

47,378 Aufrufe

باغبان پورہ بازار لاہور #RabiulAwwal

باغبان پورہ بازار لاہور #RabiulAwwal

15,557 Aufrufe

This is not a European country This is our beloved Lahore 🇵🇰

1,171,035 Aufrufe

ناران میں موسم کی صورتحال کچھ یوں ہے

ناران میں موسم کی صورتحال کچھ یوں ہے

19,673 Aufrufe

اسلام آباد میں سرد جولائی ، AC بند ہے۔ پہاڑ سے اترتی سرد ہوا وجود سے لپٹتی ہے تو لگتا ہے جاڑا آنے والا ہے۔ خدا کی قدرت ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔ ورنہ ابھی چند گھنٹے پہلے سورج آگ اگل رہا تھا فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

57,292 Aufrufe

نہر میں نہانے پر سزا کیا بچے کے والد نے ٹھیک کیا؟ اپنی رائے لازمی دیجئے

Sensitive content

نہر میں نہانے پر سزا کیا بچے کے والد نے ٹھیک کیا؟ اپنی رائے لازمی دیجئے

339,622 Aufrufe

چلاس میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد وادی تھور میں تباہ کن سیلاب، مکانات، باغات، فصلیں، پل اور گاڑیاں بہہ گئیں

46,418 Aufrufe

Yes its not Switzerland its a place million times beautiful, Morning view of Arangkel Neelam valley Kashmir

11,383 Aufrufe

افسوسناک حادثہ: آزاد کشمیر میں حویلی فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر محمود گلی اور لسڈنہ کے درمیان پرتھاں زیارت کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔برف پر پھسلنے کی وجہ سے کوسٹر گہری کھائی میں جا گری ۔ وڈیو میں ڈرائیور کو آخری موقعہ پر گاڑی سے چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق چار افراد جان بحق اور باقی زخمی ہوئے ہیں

246,522 Aufrufe

گوجرانوالہ کینٹ کے علاقہ راہوالی میں بھیک مانگنے والوں نے والدہ کے چہلم پر سوا کروڑ روپیہ خرچ کر ڈالا ۔ملک بھر سے 800 بھکاریوں نے تقریب میں شرکت کی چہلم کی تقریب میں مہمانوں کیلئے ناشتے میں سری پائے جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرے کے علاؤہ انواع اقسام کا اہتمام کیا گیا

289,286 Aufrufe

ایسا سین اکثر ہالی وڈ موویز میں آپ نے دیکھا ہو گا، لیکن یہ قدرتی ماحول آپ کو بلوچستان میں دیکھنے کو ملتا ہے پہاڑوں پہ برف باری اور وہاں سے پھر ٹرین گزرتی ہے مقام:شیلا باغ چمن ، بلوچستان 🇵🇰

118,024 Aufrufe

وادی نیلم آزاد کشمیر مکمل خاموشی ، 4 ماہ سے سیاحوں کی راہ تک رہا ہے ہوٹل ویران، جیپ مالکان ، ڈرائیورز، گھوڑوں پہ سیر کروانے والے، ٹور آپریٹرز سب کے سب بے روزگار

17,078 Aufrufe

Hello Indian Media look at this Lahore Lahore hy Lahori people out for walks, jogging, and enjoying their routine without a worry. Life is calm, steady, and fearless. 🇵🇰

193,536 Aufrufe

سجی کوٹ واٹرفال حویلیاں ایبٹ آباد آج کی بارش کے بعد ہیبت ناک، خوفناک

152,155 Aufrufe

پنجاب سموسہ سنٹر کراچی کمپنی جی نائن مرکز، اسلام آباد کس کس نے یہاں سے پکوڑے سموسے کھائے ہیں؟

20,192 Aufrufe

اسلام آباد میں موسم عاشقانہ ہے بارش اور خوبصورت موسم پہ اچھا سا شعر کمنٹ کریں

20,130 Aufrufe

آئیں دنیا کو دکھائیں ایسا ہے ہمارا بارش میں بھیگا پاکستان بٹگرام ، ہزارہ

137,467 Aufrufe

تحصیل بالاکوٹ کے دریاؤں، ندی نالوں اور برساتی گزرگاہوں میں پانی کا بہاؤ انتہائی تیز سرن ویلی میں دریائے سرن میں نچلے درجے کا سیلاب

21,146 Aufrufe

Lahories not coming slow Basant comes with a bang.

75,735 Aufrufe

Videos

PakistanJannatt's profile picture

ٹک ٹاک کا جنون عثمان ورک 777 سلطان ورک 777 مشہور ٹک ٹاکر ناران میں خطرناک حادثے کا شکار ڈالا ڈوب گیا لوگوں کو بچا لیا گیا ناران: بروقت ریسکیو کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا الحمدللہ! ناران کے قریب سیاحتی مقام دھم دھمہ میں دریائے کنہار کے کنارے ایک ویگو ڈالا ٹک ٹاک بناتے دریا میں جا گرا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار پانچ نوجوان شدید خطرے میں پھنس گئے۔ اطلاع ملتے ہی Zigzag Skyhawks Adventure Club کے بہادر اور تربیت یافتہ رافٹنگ ریسکیو اہلکار، جن میں روزی خان، آفاق، اظہر خان، قیصر خان اور جواد خان شامل تھے، فوری طور پر ریسکیو بوٹ کے ذریعے دریائے کنہار میں پہنچے۔ انہوں نے پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور انسان دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام پانچ نوجوانوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ مقامی افراد اور سیاحوں نے ریسکیو ٹیم کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر چند لمحوں کی بھی تاخیر ہو جاتی تو ایک بڑا سانحہ رونما ہو سکتا تھا۔ تمام سیاحوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ دریائے کنہار کے کنارے غیر ضروری طور پر گاڑیاں نہ لے جائیں اور خطرناک مقامات پر جانے سے گریز کریں، کیونکہ دریا کا بہاؤ کسی بھی وقت اچانک تیز ہو سکتا ہے۔ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ہمیشہ اولین ترجیح دیں۔ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ریسکیو میں حصہ لینے والے تمام نوجوانوں کو ان کی اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ Well Done Team Zigzag Skyhawks Adventure Club!

Pakistan Tourism

73,477 Aufrufe • vor 2 Monaten