
Pakistan Tourism
@PakistanJannatt • 580,084 subscribers
Biggest platform of Pakistan Tourism on X. Promotion of Tourism in Pakistan, Latest Updates Info about Tourist Spots,
Shorts
Videos

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف Nawaz Sharif موسم کا لطف اٹھانے ملکہ کوہسار مری پہنچ گئے
Pakistan Tourism91,364 views • 6 days ago

ٹک ٹاک کا جنون عثمان ورک 777 سلطان ورک 777 مشہور ٹک ٹاکر ناران میں خطرناک حادثے کا شکار ڈالا ڈوب گیا لوگوں کو بچا لیا گیا ناران: بروقت ریسکیو کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا الحمدللہ! ناران کے قریب سیاحتی مقام دھم دھمہ میں دریائے کنہار کے کنارے ایک ویگو ڈالا ٹک ٹاک بناتے دریا میں جا گرا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار پانچ نوجوان شدید خطرے میں پھنس گئے۔ اطلاع ملتے ہی Zigzag Skyhawks Adventure Club کے بہادر اور تربیت یافتہ رافٹنگ ریسکیو اہلکار، جن میں روزی خان، آفاق، اظہر خان، قیصر خان اور جواد خان شامل تھے، فوری طور پر ریسکیو بوٹ کے ذریعے دریائے کنہار میں پہنچے۔ انہوں نے پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور انسان دوستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام پانچ نوجوانوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ مقامی افراد اور سیاحوں نے ریسکیو ٹیم کی بروقت اور دلیرانہ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اگر چند لمحوں کی بھی تاخیر ہو جاتی تو ایک بڑا سانحہ رونما ہو سکتا تھا۔ تمام سیاحوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ دریائے کنہار کے کنارے غیر ضروری طور پر گاڑیاں نہ لے جائیں اور خطرناک مقامات پر جانے سے گریز کریں، کیونکہ دریا کا بہاؤ کسی بھی وقت اچانک تیز ہو سکتا ہے۔ اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ہمیشہ اولین ترجیح دیں۔ اللہ تعالیٰ تمام مسافروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ریسکیو میں حصہ لینے والے تمام نوجوانوں کو ان کی اس عظیم خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ Well Done Team Zigzag Skyhawks Adventure Club!
Pakistan Tourism73,359 views • 17 days ago

ناران میں پریاں دیکھنے والےشخص کا فیصل آباد میں سافٹ وئیر اپ ڈیٹ
Pakistan Tourism136,008 views • 1 month ago

اِن اداس پنچھیوں کا نوحہ کون سُنے گا؟ اس ظلم کی داستان کون لکھے گا؟
Pakistan Tourism286,320 views • 6 months ago

مستنصر حسین تارڑ صاحب کو جنہوں نے پڑھ رکھا ہے وہی اس ویڈیو کی قدر جان سکتے ہیں۔۔۔سنو لیک، برفیلی بلندیاں یاک سرائے نانگا پربت کے ٹو کہانی سمیت پچیس سے زائد گلگت بلتستان پر سفرناموں کے مصنف کی سکردو پر ایک عرصہ دراز کے بعد پہلی نگاہ۔۔۔ ایک ایسا مصنف جس نے ان پتھروں کو دیکھنے کیلئے ہمیں ایک نیا زاویہ نگاہ دیا جس نے لاکھوں پڑھنے والوں کی جمالیاتی تربیت کی۔۔۔اور آپ جانتے ہیں کہ انہوں نے سکردو سے کیسا کمال عشق کیا
Pakistan Tourism92,050 views • 2 months ago

لوگوں کی نظروں سے اوجھل ملکہ کوہسار مری کا ایک خوبصورت ٹریک یہ مری کے مین مشہور چوکجکا گلی بازار جو ابھی ختم ہو گئے اس سے اگے چار کلومیٹر اتا ہے گڑیال کیمپ گڑیال کیمپ کے مین چوک سے تقریبا ایک ڈیڑھ کلومیٹر اگئے ہے جنگل میں سے یہ ٹریک گزرتا ہے اور جنگل گزرنے کے بعد پھر درمیان میں ایک گاؤں اتا ہے ڈنہ اس کے بعد پھر جنگل شروع ہو جاتا ہے اس میں سے یہ گزرتا ہوا پی سی بھوربن میں جا کے ختم ہوتا ہے
Pakistan Tourism15,134 views • 11 days ago

براہ کرم نہانے سے پہلے الیکٹرک گیزر بند کر دیں...۔۔۔ لازمی ریٹویٹ کیجئے، زندگی بچائیے
Pakistan Tourism677,563 views • 2 years ago

جامع مسجد راولپنڈی میں سحر و افطار کے وقت ایسے قدیمی طریقے سے سائرن بجایا جاتا ہے
Pakistan Tourism121,631 views • 4 months ago

ایبٹ آباد شدید بارش لنک روڈ پر بارش کا پانی نالوں سے باہر نکل آیا۔
Pakistan Tourism15,911 views • 17 days ago