
Pakistan Voice 🇵🇰
@PakVoice_org • 11,687 subscribers
PakistanVoice – Exposing the truth, resisting fascism. A platform for fearless reporting and real liberation. Stay informed, stay aware. PAKISTAN ZINDABAD
Videos
1:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر ایک لفٹ آپریٹر نے صرف اس لیے تیزاب پھینک دیا کہ ڈاکٹر نے اسے کسی بات پر ڈانٹ دیا تھا۔ ملزم پولیس مقابلے میں آدھے گھنٹے بعد مارا گیا، جبکہ ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کے لیے کراچی منتقل کر دیا گیا۔ یہ تصویر اس جونیئر ڈاکٹر کی ہے جس نے ڈاکٹر ماہ نور کی جان بچانے کی کوشش کی۔ جب تیزاب سے ان کے کپڑے جل رہے تھے اور جسم متاثر ہو رہا تھا، تو اس نوجوان ڈاکٹر نے فوراً اپنی جیکٹ اتار کر انہیں ڈھانپنے کی کوشش کی۔ شدید تکلیف کے عالم میں ڈاکٹر ماہ نور نے اسی ڈاکٹر کو مضبوطی سے پکڑ لیا، جس کی وجہ سے یہ بھی شدید زخمی ہو گیا۔ ایسے بہادر، غیرت مند اور انسانیت سے بھرپور نوجوان ہمارے اصل ہیروز ہیں۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ماہ نور اور اس نوجوان ڈاکٹر دونوں کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
Pakistan Voice 🇵🇰35,733 Aufrufe • vor 2 Monaten

’’چائنہ نے ماسٹر سٹروک کھیلا ہے امریکہ نے جو موقع دیا چائنہ نے اس پر بھرپور فائدہ اٹھایا ہے چائنہ کے پاکستان اور افغانستان میں انٹرسٹ ہیں امریکہ نے پاکستان کو ثالثی کے لیے آگے کیا تو چائنہ نے ماسٹر سٹروک کھیلتے ہوئے پاکستان کو افغانستان کے ساتھ مذاکرات پر بیٹھا دیا ہے۔ ‘‘ ڈاکٹر شہباز گل Dr. Shahbaz GiLL #PakistanVoice #PakVoice
Pakistan Voice 🇵🇰29,266 Aufrufe • vor 4 Monaten

مفتی منیر شاکر پشاور دھماکے میں شہید ہوگئے ۔ #Muftimuneebshakir
Pakistan Voice 🇵🇰83,133 Aufrufe • vor 1 Jahr

Short Documentary from Pakistan Voice! Tragedy struck Islamabad as peaceful citizens faced unimaginable violence. This video reveals the truth, comparing the Islamabad Massacre to bloodshed in history. Watch, share, and join the movement as we prepare to launch a global campaign demanding justice for the victims of the Islamabad Massacre. A petition will soon be open for worldwide signatures, and this video will be available in every major language. Together, we can make a difference. #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی
Pakistan Voice 🇵🇰68,858 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستانیوں تمھارا ہیرے جیسا قیمتی لیڈر جیل میں ہے تین سال ہونے کو اے ہیں، ان تین سالوں میں پاکستان کہاں سے کہاں جا سکتا تھا۔ اور آج ہم کہاں کھڑے ہیں۔ اگر آپ انہیں دھوکہ دینے والے بے شرم لیڈروں کے انتظار میں رہے تو ایے کئی سال اور بیت جائیں گے. Zartaj Gul Wazir, Ali Amin Khan Gandapur Ali Muhammad Khan , Barrister Gohar Khan سب سے پہلے تو ان بےشرم لیڈروں کے سات مزاہمت کرنی ہو گی جو خان کے نام پر ٹوپی ڈرامے کر رہے ہیں۔ #حقیقی_آزادی_صرف_انقلاب_سے #احتجاج_نہیں_مزاحمت #PakistanVoice #PakVoice
Pakistan Voice 🇵🇰51,340 Aufrufe • vor 1 Jahr

📢 سنگین انکشافات کے بعد فوجی اہلکار قتل ❗ اطلاعات کے مطابق، ایک دن پہلے جاری کردہ ویڈیو بیان میں اپنی ڈیوٹی سے استعفیٰ دینے اور اعلیٰ افسران کے حکم پر بےگناہ شہریوں کو گھروں سے اٹھانے کے انکشافات کرنے والے فوجی کو قتل کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ اہلکار نے اعتراف کیا تھا کہ اس نے 12 افراد کو ہلاک کیا اور مزید غیر قانونی احکامات پر عمل کرنے سے انکار کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ یہ واقعہ کئی سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے: ❓ کیا یہ قتل ایک خاموش پیغام ہے ان لوگوں کے لیے جو سچ بولنے کی جرات کرتے ہیں؟ ❓ کیا مقتول فوجی کو اپنے انکشافات کی سزا دی گئی؟ ❓ کیا کوئی آزاد تحقیقات ہوں گی یا یہ معاملہ دبانے کی کوشش کی جائے گی؟ یہ معاملہ نہ صرف انسانی حقوق بلکہ اداروں کی شفافیت اور احتساب کے لیے بھی ایک کڑی آزمائش ہے۔ #PakistanVoice #PakVoice
Pakistan Voice 🇵🇰48,763 Aufrufe • vor 1 Jahr

کیا واقعی ان حملوں سے پہلے کسی قسم کی باہمی معاونت ہوئی تھی؟ بی بی سی کے انٹرویو میں جو غالباَ حملے کی رات کی دوسری صبح کیا گیا ہے اس میں مقامی شہری اس بات کی نشاندہی کیسے کر رہا ہے کہ حملہ ہونے سے پہلے مرکز کو پڑھنے والے تمام طلبا سے خالی کروا لیا گیا تھا؟ عادل راجہ نے کیسے حملے کے فوری بعد ہونے والے بریکنگ نیوز پروگرام میں یہ سوال اپنے دیکھنے والوں کے سامنے رکھا کہ ’’ آپ کو کیا لگتا ہے کہ اس حملے میں کسی قسم کی کوئی باہم مشاورت یا mutal understanding کا کوئی انصر ہے؟‘‘ Adil Raja #PakistanNews #PakNews
Pakistan Voice 🇵🇰25,177 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar