
SadiaPTI
@panadollxtra • 49,916 subscribers
عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔۔مجھے اور آپکو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ان کا ڈٹ کر دفاع کرے۔۔
Shorts
Videos

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع یمونا نگر میں ایک نوجوان لڑکی اپنے بوائے فرینڈ سے موبائل فون پر بات کرتے ہوئے غصے یا کسی بحث کے باعث حمیدہ ہیڈ کے قریب مغربی یمنا نہر میں کود گئی۔ لڑکی کو نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے دو نوجوان بھی اسے بچانے کے لیے فوراً نہر میں کود پڑے۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث لڑکی اور اسے بچانے کے لیے کودنے والے دونوں نوجوان بھی ڈوبنے لگے۔ وہاں موجود غوطہ خوروں اور لوگوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں، جس کے بعد لڑکی اور ایک کو بحفاظت نہر سے باہر نکال لیا گیا جبکہ ایک نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا 🥹 Neeraj Kumar
SadiaPTI115,628 Aufrufe • vor 1 Tag

پاکستان کنگال ایسے ہی نہیں ہوا یہ ہے پاکستان کی تباہی کی کہانی 🥺
SadiaPTI60,892 Aufrufe • vor 3 Tagen

ایک ہی پل میں جذبات بدل گئے اور دوسرے ہی پل میں حالات بدل گئے😂
SadiaPTI220,346 Aufrufe • vor 25 Tagen

سائنس بہت ترقی کر گئی ہے اب سلنڈر کے ساتھ ایک عدد بالٹی رکھ کر آگ پر قابو پایا جاسکتا ہے🥹
SadiaPTI185,927 Aufrufe • vor 28 Tagen
2:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے تو لگتا ان کنجر لوگوں کو پاکستان میں فحاشی پھیلانے کا ٹھیکہ ملا ہوا ہے🙄
SadiaPTI27,628 Aufrufe • vor 5 Tagen

جب کنگلوں کے پاس پیسے اجائے تو وہ ایسی نیچ اور چھچھوری حرکتیں کرتے ہیں ۔
SadiaPTI102,330 Aufrufe • vor 21 Tagen

بھارت میں جلد کے کینسر میں مبتلا ایک بوڑھی اماں کو اس کے پوتے نے کچرے کے ڈھیر پر لاوارث چھوڑ دیا۔ پولیس کے مطابق، پوتے نے اعتراف کیا کہ وہ علاج کے اخراجات اور دیکھ بھال کی ذمہ داری سے تھک چکا تھا۔ جب اسپتال نے خاتون کو داخل کرنے سے انکار کر دیا تو وہ اسے کوڑے کے ڈھیر پر چھوڑ آیا۔ بعد ازاں خاتون کو بچا کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کسی انسان کو کچرے کے ڈھیر پر لاوارث چھوڑ دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔🥺 Silent Observer
SadiaPTI21,048 Aufrufe • vor 6 Tagen

بہت تکلیف ہوئ یہ منظر دیکھ کر پلیز اپنے بچوں کو گھر پر ہی الوداع کر کے ائیر پورٹ آیا کرے🥹
SadiaPTI78,711 Aufrufe • vor 24 Tagen