
SadiaPTI
@panadollxtra • 49,930 subscribers
عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔۔مجھے اور آپکو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ان کا ڈٹ کر دفاع کرے۔۔
Shorts
Videos

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع یمونا نگر میں ایک نوجوان لڑکی اپنے بوائے فرینڈ سے موبائل فون پر بات کرتے ہوئے غصے یا کسی بحث کے باعث حمیدہ ہیڈ کے قریب مغربی یمنا نہر میں کود گئی۔ لڑکی کو نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے دو نوجوان بھی اسے بچانے کے لیے فوراً نہر میں کود پڑے۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث لڑکی اور اسے بچانے کے لیے کودنے والے دونوں نوجوان بھی ڈوبنے لگے۔ وہاں موجود غوطہ خوروں اور لوگوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں، جس کے بعد لڑکی اور ایک کو بحفاظت نہر سے باہر نکال لیا گیا جبکہ ایک نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا 🥹 Neeraj Kumar
SadiaPTI119,274 görüntüleme • 1 gün önce

پاکستان کنگال ایسے ہی نہیں ہوا یہ ہے پاکستان کی تباہی کی کہانی 🥺
SadiaPTI61,029 görüntüleme • 3 gün önce

مجھے بولنے دو میں اپنی لائنز بول کہ جاؤں گا جس کے تم نے مجھے پیسے دئیے میاں صاحب کےلندن پہنچتے ہی ایک صحافی کی دہائی 😂
SadiaPTI149,133 görüntüleme • 17 gün önce

ایک ہی پل میں جذبات بدل گئے اور دوسرے ہی پل میں حالات بدل گئے😂
SadiaPTI220,346 görüntüleme • 25 gün önce

سائنس بہت ترقی کر گئی ہے اب سلنڈر کے ساتھ ایک عدد بالٹی رکھ کر آگ پر قابو پایا جاسکتا ہے🥹
SadiaPTI185,927 görüntüleme • 28 gün önce

اس سے پہلے آپ نے اتنا بھیانک فراڈ شاید کبھی نہیں دیکھا ہوگا 🙄
SadiaPTI160,588 görüntüleme • 25 gün önce
2:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے تو لگتا ان کنجر لوگوں کو پاکستان میں فحاشی پھیلانے کا ٹھیکہ ملا ہوا ہے🙄
SadiaPTI27,628 görüntüleme • 5 gün önce

جب کنگلوں کے پاس پیسے اجائے تو وہ ایسی نیچ اور چھچھوری حرکتیں کرتے ہیں ۔
SadiaPTI102,330 görüntüleme • 21 gün önce

ایک تو نوجوان نسل کی بیروزگاری کی وجہ سے شادیاں لیٹ ہورہی ہیں اور دوسرا اس حکیم صاحب نے زندگی عذاب کیتی ہوئ 🥹
SadiaPTI93,063 görüntüleme • 23 gün önce

بھارت میں جلد کے کینسر میں مبتلا ایک بوڑھی اماں کو اس کے پوتے نے کچرے کے ڈھیر پر لاوارث چھوڑ دیا۔ پولیس کے مطابق، پوتے نے اعتراف کیا کہ وہ علاج کے اخراجات اور دیکھ بھال کی ذمہ داری سے تھک چکا تھا۔ جب اسپتال نے خاتون کو داخل کرنے سے انکار کر دیا تو وہ اسے کوڑے کے ڈھیر پر چھوڑ آیا۔ بعد ازاں خاتون کو بچا کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کسی انسان کو کچرے کے ڈھیر پر لاوارث چھوڑ دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔🥺 Silent Observer
SadiaPTI21,048 görüntüleme • 6 gün önce

بہت تکلیف ہوئ یہ منظر دیکھ کر پلیز اپنے بچوں کو گھر پر ہی الوداع کر کے ائیر پورٹ آیا کرے🥹
SadiaPTI78,711 görüntüleme • 24 gün önce