
SadiaPTI
@panadollxtra • 49,974 subscribers
عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔۔مجھے اور آپکو چاہیے کہ سوشل میڈیا پر ان کا ڈٹ کر دفاع کرے۔۔
Shorts
Videos
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع یمونا نگر میں ایک نوجوان لڑکی اپنے بوائے فرینڈ سے موبائل فون پر بات کرتے ہوئے غصے یا کسی بحث کے باعث حمیدہ ہیڈ کے قریب مغربی یمنا نہر میں کود گئی۔ لڑکی کو نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے دو نوجوان بھی اسے بچانے کے لیے فوراً نہر میں کود پڑے۔ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث لڑکی اور اسے بچانے کے لیے کودنے والے دونوں نوجوان بھی ڈوبنے لگے۔ وہاں موجود غوطہ خوروں اور لوگوں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کیں، جس کے بعد لڑکی اور ایک کو بحفاظت نہر سے باہر نکال لیا گیا جبکہ ایک نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا 🥹 Neeraj Kumar
SadiaPTI136,731 次观看 • 1 天前
2:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارت میں جلد کے کینسر میں مبتلا ایک بوڑھی اماں کو اس کے پوتے نے کچرے کے ڈھیر پر لاوارث چھوڑ دیا۔ پولیس کے مطابق، پوتے نے اعتراف کیا کہ وہ علاج کے اخراجات اور دیکھ بھال کی ذمہ داری سے تھک چکا تھا۔ جب اسپتال نے خاتون کو داخل کرنے سے انکار کر دیا تو وہ اسے کوڑے کے ڈھیر پر چھوڑ آیا۔ بعد ازاں خاتون کو بچا کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حالات چاہے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، کسی انسان کو کچرے کے ڈھیر پر لاوارث چھوڑ دینے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔🥺 Silent Observer
SadiaPTI21,048 次观看 • 6 天前