
Parizad 🇧🇻🇵🇰
@Parizad__Oslo • 16,397 subscribers
انسان کیلئے بہترین مذہب اس کا اپنا ضمیر ھے🌹 کرپٹ جرنیلوں، نااہل سیاستدانوں اور پٹواریوں سے بیزار، خودساختہ دانشور پری زاد
Shorts
Videos

عمران خان کو اس کی رحمدلی نے رول دیا ورنہ سر جھکائے بیٹھا عاصم منیر نوکری سے برخاست بھی ہو سکتا تھا۔ عمران خان کی رحمدلی ہی تھی کہ تین بار کا لانگ مارچ انقلاب کو ہاتھ لگا کر واپس آ گیا کیونکہ عمران خان فوج کے ادارے کو اپنی اصلاح کا موقع دینا چاہتا تھا اس قوم کو رحمدلی نے مروایا
Parizad 🇧🇻🇵🇰61,662 просмотров • 24 дней назад
0:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مولویوں نے پاکستانی نوجوانوں کو #گانڈو بنا کر رکھ دیا ھے پاکستان آرمی کے فوجی انہیں گولیاں مار رہے تھے اور یہ بیوقوف سر پر ٹوپیاں رکھے آذانیں دینے میں مصروف تھے۔ " ان کی مدد کیلئے اللہ نے ابابیلیں نہیں بھیجی کیونکہ اللہ بزدلوں اور ناکارہ انسانوں کی مدد کبھی نہیں کرتا "
Parizad 🇧🇻🇵🇰67,460 просмотров • 1 месяц назад

یہ خون پاکستان کی شہہ رگ سے ٹپک رہا ھے عاصم منیر نے پاکستان کی شہہ رگ کاٹ دی ھے DG ISPR
Parizad 🇧🇻🇵🇰56,208 просмотров • 1 месяц назад

عوام کی آنکھوں میں خون اترا ہوا ھے وردی والوں کے ساتھ عظیم سانحہ پیش آنے والا ھے 🔥
Parizad 🇧🇻🇵🇰381,012 просмотров • 1 год назад
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دو دن تم لوگوں نے میٹھے پانی اور دودھ کی مفت سبیلیں پی کر امام حسین کی یاد میں سینے پر ہاتھ مار کر ماتم کر لیا ھے ناں؟ یزید کو گالیاں دے کر تسلی ہو گئ؟ کیا بدل جائے گا؟ تم اب بھی مظلوم کو مار کھاتے دیکھ کر یزید کے سامنے سر جھکائے خاموش کھڑے رہو گے تم منافق قوم ہو 🖐
Parizad 🇧🇻🇵🇰25,481 просмотров • 21 дней назад

جج حلال کی اولاد ہو اور ضمیر بکاؤ نہ ہو تو ایسا جج ایک ایس پی تو کیا، وقت کے آرمی چیف کو بھی "گیٹ آؤٹ" بول سکتا ھے
Parizad 🇧🇻🇵🇰27,475 просмотров • 28 дней назад

شہباز شریف پر 16 ارب ڈالرز منی لانڈرنگ کرنے کا جرم ثابت ہو چکا تھا، جس دن فرد جرم عائد ہونا تھی اسی دن افواج پاکستان نے میگا کرپشن کے مجرم شہباز شریف کو وزیراعظم بنوا دیا اور کرپشن کے سبھی کیسز بھی نیب سے ختم کروا دئے ۔ فوج نے نیب قوانین بدل کر کرپشن کو قانونی تحفظ دے دیا۔
Parizad 🇧🇻🇵🇰76,793 просмотров • 3 месяцев назад

اگر انڈیا جنگ جیت گیا تو ہمیں ایسی مست پنجاب پولیس ملے گی 😂 Punjab Police India
Parizad 🇧🇻🇵🇰292,103 просмотров • 1 год назад
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک طوائف 13 کروڑ پنجابیوں کو ہیجڑا بنا سکتی ھے، وہ آپ کی عزت نفس کو مار رہی ھے تاکہ آپ ظلم سہنے کے عادی ہو جائیں
Parizad 🇧🇻🇵🇰228,824 просмотров • 1 год назад

پری زاد ڈرامہ یاد ھے ناں؟ اس میں 20 کنال کا جو وسیع عریض شاندار گھر دکھایا گیا تھا وہ چیرمین واپڈا جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی کے اداکار بیٹے احمد غنی کا گھر ھے جنرل صاحب نے دوران سروس ہی 20 کنال کا گھر خرید کر احمد غنی کو تحفے میں دے دیا تھا آج وہ کرپٹ جنرل چیرمین واپڈا کے عہدے پر ھے
Parizad 🇧🇻🇵🇰224,480 просмотров • 1 год назад