
Director General, PDA
@pdakpk • 1,762 subscribers
Director General, PDA |Government of Khyber Pakhtunkhwa| Committed to urban development, efficient service delivery, and good governance.
Shorts
Videos

مسنگ لنک رنگ روڈ پر ترقی کا سفر تیزی سے جاری! پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیرِ نگرانی مسنگ لنک رنگ روڈ، پیکیج 2 پر تعمیراتی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اسفالٹک بیس کورس بچھانے کا کام جاری ہے، جو منصوبے کی تکمیل اور شہریوں کو بہتر، محفوظ اور ہموار سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ بہتر سڑکیں، آسان سفر، ترقی کرتا پشاور! #PDA #MissingLinkRingRoad #Package2 #PRP #PeshawarRevitalizationPlan #TransformingPeshawar Commissioner Peshawar Division Office of Governor Khyber Pakhtunkhwa Information Department KP Government of KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Director General, PDA79,040 просмотров • 23 дней назад

🚧 جمیل چوک انڈر پاس — ترقی کی رفتار تیز، منزل قریب! پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ منصوبے کی مقررہ مدت میں تکمیل کے لیے کام برق رفتاری سے آگے بڑھایا جا رہا ہے، تاکہ شہریوں کو ٹریفک کی روانی میں بہتری اور محفوظ و آسان سفری سہولیات میسر آ سکیں۔ 💚 بدلتا پشاور، ترقی کرتا پشاور — بہتر شاہراہیں، روشن مستقبل! #PDA #JameelChowkUnderpass #PeshawarRevitalizationPlan #TransformingPeshawar #PRP Office of Governor Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Peshawar Division Government of KP Faisal Karim Kundi Information Department KP
Director General, PDA49,452 просмотров • 22 дней назад

ورسک روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔ پشاور کی ٹریفک کے نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے منصوبے پر کام تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔ Transforming Peshawar! #PeshawarDevelopmentAuthority #WarsakRoadFlyover Office of Governor Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Peshawar Division Information Department KP Government of KP Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Local Government Department KP
Director General, PDA39,518 просмотров • 22 дней назад

🚧 جمیل چوک انڈر پاس — ترقی کا سفر، لمحہ بہ لمحہ! پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور جدید مشینری کے ذریعے یہ اہم منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ بدلتا پشاور، روشن مستقبل! #PDA #JameelChowkUnderpass #PeshawarRevitalizationPlan #Timelapse #TransformingPeshawar
Director General, PDA30,636 просмотров • 20 дней назад

پشتہ خرہ انڈر پاس پر تعمیراتی کام فاسٹ ٹریک بنیادوں پر تیزی سے جاری ہے۔ منصوبے کے مختلف حصوں میں کام کی رفتار برقرار رکھتے ہوئے پی ڈی اے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ #PDA #PishtakharaUnderpass #InfrastructureDevelopment #ConstructionProgress #TransformingPeshawar #Peshawar Office of Governor Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Peshawar Division Information Department KP Government of KP Local Government Department KP
Director General, PDA23,818 просмотров • 19 дней назад

🚧 پشاور کی ترقی کا سفر تیزی سے جاری! پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر بھر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ انڈر پاسز، فلائی اوورز، رنگ روڈ اور سڑکوں کی تعمیر و بہتری کے ذریعے جدید، خوبصورت اور ترقی یافتہ پشاور کی جانب اہم پیش رفت! پی ڈی اے کا عزم — بہتر انفراسٹرکچر، رواں ٹریفک اور روشن مستقبل! #PDA #PRP #PeshawarRevitalizationPlan #DevelopmentUpdates #InfrastructureDevelopment #TransformingPeshawar #BuildingTomorrow Office of Governor Khyber Pakhtunkhwa Commissioner Peshawar Division Information Department KP Government of KP Local Government Department KP
Director General, PDA17,961 просмотров • 18 дней назад

بورڈ بازار میں نہر کی صفائی اور کلیئرنس کا مشترکہ آپریشن مکمل! شہریوں سے اپیل: شہر کو صاف، سرسبز اور صحت مند رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ #CleanPeshawar #PDACares #GoodGovernance Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Government of KP Sohail Afridi Meena Khan Afridi
Director General, PDA11,883 просмотров • 8 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки