
Geet
@Peaceful248 • 20,115 subscribers
Shorts
Videos

سوشل میڈیا کے لیے سادہ پیغام علیمہ آپا کا پیغام بالکل واضح ہے: “عمران خان کو اکیلا نہيں چھوڑنا - ہمارا اگلا ٹارگٹ ہے دس ہزار بندہ اڈیالہ جیل کے باہر” - علیمہ خان یہ صرف بات نہیں، یہ ایک ذمہ داری ہے۔ہم سب کو مل کر اس کے لیے کام کرنا ہوگا۔ ہر شخص سے گزارش ہے کہ: •اپنی اسپیسز میں اس پر بات کرے •اپنی ٹوئٹس میں یہ پیغام پھیلائے #خوف_کے_بت_توڑ_دو #اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار Faisal Khan PTI Aleema Khanum Noreen Niazi Jibran Ilyas Faraz
Geet14,580 views • 6 months ago
No more content to load
