
Wahab Khan
@PkLeaderVoice • 34,005 subscribers
Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

سہیل آفریدی کو پہلے سے بتا دیا گیا تھا کہ آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا، بلکہ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو مشورہ دیا گیا تھا، کہ آپ دونوں ضلع خیبر چلیں جائیں، لیکن وہ نہیں مانیں، اور سہیل آفریدی نے کہا کہ اب جو چیزیں بھی ہوں گی، قوم کو پتہ چلنا چاہیے سب کچھ، اطہر کاظمی
Wahab Khan61,080 Aufrufe • vor 6 Tagen

خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان سے جیل میں کچھ لوگوں کی ملاقاتیں ہوئی ہیں، اور کچھ ایسے لوگوں کی بھی ملاقات کروائی گئی ہے جن کو عمران خان پسند نہیں کرتے، محمود خان اچکزئی نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کو معاہدے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے، جیسے اٹک جیل میں نواز شریف کو مجبور کیا گیا تھا، جیسے محترمہ بے نظیر بھٹو کو مجبور کیا گیا تھا، بلکل اسی طرز پر عمران خان کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ عمران خان پاکستان چھوڑ کر چلیں جائیں، اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے، جو ہر طرح کی طاقت استعمال کرنے کے باوجود حل نہیں ہو پا رہا، اکبر باجوہ
Wahab Khan41,726 Aufrufe • vor 5 Tagen

شازیہ ذیشان نے جس طرح تن تنہا ٹی وی شو پر بیٹھ کر تین چوہوں کی دھلائی کی ہے چس آ گئی ہے۔
Wahab Khan22,623 Aufrufe • vor 3 Tagen

اٹک پل پر رینجرز بھی تیار ہے اور دوسری طرف پورے پنجاب کی پولیس اٹک پنچا دی گئی ہے، لیکن جناب یہ 26 نومبر والا کام نہیں ہو گا کہ آپ گولیاں چلا دیں گے اور بات ختم، سہیل آفریدی کے کنٹینر کے بلکل ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کی گاڑیاں ایک ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کر رہی ہیں، اور پوری دنیا میں لائیو لانگ مارچ کی نشریات چل رہی ہیں، حکومت پر انٹرنیشنل سطح سے اتنا پریشر آ رہا ہے کہ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے، ایثار رانا
Wahab Khan138,591 Aufrufe • vor 18 Tagen

باغی بھی تیار ہے #عوامی_مزاحمت_کی_للکار کے ساتھ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے۔
Wahab Khan110,920 Aufrufe • vor 17 Tagen

میں سمجھتا ہوں کہ ہم نے غلط کام کیے، ہم نے ایک الیکٹڈ وزیر اعظم کو پھانسی دی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
Wahab Khan230,666 Aufrufe • vor 1 Monat

خیبرپختونخوا میں گورنر راج بری طرح سے ناکام ہو گا، یہ صوبے کی تباہی پھیر کر رکھ دیں گے، خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحق ڈار کو مانیٹرنگ کمیٹی کا سربراہ بنا دیا گیا، اِن تینوں کا خیبر پختونخوا کی عوام یا صوبے سے کیا تعلق ہے؟ وفاقی حکومت بلکل صوبے سے لا تعلق ہے، دستور یہ نہیں کہتا کہ الیکشن ایک سال لیٹ کروائیں جائیں، دستور انہوں نے کئی مرتبہ توڑا ہے، رات کے تین بجے ایک ریٹرننگ آفیسر نے جواز کو جعلی فارم 47 جاری کرنے سے انکار کیا، تو انہوں نے اس کی ٹھکائی کر کے اسے ہسپتال پہنچا دیا اور رات کے تین بجے نیا ریٹرننگ آفیسر لگا کر اس سے جعلی فارم 47 حاصل کیے، محمد زبیر
Wahab Khan14,516 Aufrufe • vor 2 Tagen

حامد میر نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے جزباتی ہو کر لانگ مارچ شروع نہیں کیا، حامد میر کہتے ہیں کہ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے گھنٹوں اپنے سیاسی رفقاء سے بات چیت کی ہے، انہیں انداذہ ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگ سکتی ہے، یا انہیں نا اہل کیا جا سکتا ہے، لیکن اس کے باوجود لوگ اپنی مدد آپ کے ساتھ نکلے ہوئے ہیں، ایاز احمد
Wahab Khan80,670 Aufrufe • vor 16 Tagen