
Wahab Khan
@PkLeaderVoice • 28,464 subscribers
Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

یہ بات درست ہے کہ جمائمہ کے والد عمران خان کو اپنی جائیداد میں سے حصہ دینا چاہتے تھے، مگر عمران خان نے انکار کر دیا تھا، حالانکہ جمائمہ کی ایک اور بہن طلاق یافتہ ہے اس کا سابق شوہر ٹرسٹی بن گیا تھا، مگر عمران خان مختلف انسان ہے اس نے جمائمہ کی جائیداد سے حصہ نہیں لیا، سہیل وڑائچ
Wahab Khan54,245 просмотров • 4 дней назад

جب عاصم منیر بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف بن گئے، تو صدر عارف علوی عمران خان کے پاس گئے تھے، عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وہ آرمی چیف بن گیا ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے اس نے تو اپنا کام کرنا ہے ناں، اگر عمران خان کے دل میں کوئی بات ہوتی تو سپریم کورٹ میں ایک درخواست جانی تھی، اور سپریم کورٹ کے دو ججز نے فیصلہ دے دینا تھا کہ بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف نہیں بنا جا سکتا، لیکن عمران خان نے ایسا نہیں کیا، بیرسٹر شہزاد اکبر
Wahab Khan261,313 просмотров • 1 месяц назад

کسی بھی مرد یا عورت کی عمر 60 سال سے اوپر ہو جائے، تو اس کی عزت اس کی حیاء کرنی چاہیے، مگر علیمہ خان مایوس ہو کر نکلی ہیں کیونکہ اڈیالہ کے باہر اسے عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دے جاتی، تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو شرم سے ڈوب مر جانا چاہیے یا عہدوں سے استعفے دے دی چاہیے، زوار بہار
Wahab Khan28,879 просмотров • 5 дней назад

مجھے لگتا ہے کہ اسٹبلشمنٹ فضل الرحمان کو لاؤنچ کر رہی ہے، چار دن گالم گلوج چلے گی، مولانا کے بندوں پر سختی ہو گی ہو سکتا ہے فضل الرحمان کو چند دن جیل میں بھی رکھیں، تا کہ خیبرپختونخوا میں فضل الرحمان کی مقبولیت تھوڑی اوپر چلی جائے، اور اگلی باری خیبرپختونخوا کی حکومت فضل الرحمان کو دے دی جائے، کیونکہ عمران خان کی مقبولیت کم ہو نہیں رہی، اس لیے اسٹبلشمنٹ خود ہی فضل الرحمان کو اپنے خلاف لاؤنچ کرنا چاہ رہی ہے، عمران ریاض
Wahab Khan46,114 просмотров • 9 дней назад

اپوزیشن کا کام آواز اٹھانا ہوتا ہے، میں تحریک انصاف کو جمہوری پارٹی مانتا ہوں، کیونکہ عوام نے ان کو ووٹ دیا ہے، آج قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان تقریر کرتے ہیں مگر قومی اسمبلی میں اُن کی تقریر کو بلیک آؤٹ کر دیا جاتا ہے، تو مجھے بتائیں نا آپ تحریک انصاف کو جلسے کرنے دیتے ہیں، نا مولانا کی تقریر قوم تک پہنچتی ہے تو پھر اپوزیشن کی آواز قوم تک کیسے پہنچے گی؟ حافظ حمد اللہ
Wahab Khan38,967 просмотров • 8 дней назад

دو ادوار بہت مشکل گزرے پاکستان میں، ایک ضیاء الحق کے پہلے چار سال، 1985 سے لے کر 1997 تک کوڑے مارے گئے ہمارے ورکرز کو، دوسرا آج کا دور ہے ضیاء الحق کی فوج کبھی کسی کے گھر گھس کر کسی کی ماں بہن کو اٹھا کر نہیں لے جاتی تھی، لیکن ابھی تحریک انصاف کے ورکرز کے گھروں پر چھاپیں پڑتے ہیں تو خواتین کو تشدد کیا جاتا ہے اور اغواہ کر کے لے جاتے ہیں، بیرسٹر اعتزاز احسن
Wahab Khan14,534 просмотров • 3 дней назад

جب عمران خان نے عاصم منیر کو عہدے سے فارغ کیا تھا، تو ایک دن ہماری کال ہی نہیں اٹھائی، میں نے اگلے روز پوچھا خان صاحب آپ نے فون کیوں نہیں اٹھایا اتنا بڑا فیصلہ لے کر، عمران خان نے کہا تم لوگ بزدل ہو، جنرل باجوہ اس فیصلے پر آن بورڈ تھا، میں نے عمران خان کو کہا کہ بادشاہ جب کسی جرنیل سے تنگ ہوتے تھے تو وہ انہیں بغاوت والے علاقوں میں بھیج دیتے تھے یا حج پر، آپ نے سیدھا عہدے سے ہی ہٹا دیا، اس کے بعد سے معاملات خراب ہونا شروع ہو گئے تھے، بیرسٹر شہزاد اکبر
Wahab Khan127,431 просмотров • 1 месяц назад

جس وقت علیمہ خان تیمر گرہ میں خطاب کر رہی تھیں، اسی وقت علی محمد خان نے ٹویٹ کر دیا کہ پارٹی میں موروثی سیاست نہیں چلے گی، جس پر علی محمد خان کی سوشل میڈیا پر کافی درگت بن رہی ہے، علیمہ خان اگر الیکشن لڑنا چاہتی ہیں، عمران خان کی جگہ پارٹی چیئرمین بننا چاہتی ہیں، پھر تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ موروثی سیاست ہے، لیکن وہ تو عمران خان کی رہائی کے لیے نکلی ہیں، تو یہ موروثی سیاست نہیں ہے، بلکہ ہم سب کو ان کا ساتھ دینا چاہیے، ڈاکٹر شہباز گل
Wahab Khan48,439 просмотров • 12 дней назад

عمران خان کی آخری تین چالیں بہت کمال کی تھیں، جس کے بعد عمران خان کی ملاقاتیں بند کر دی گئیں، عمران خان نے پہلا کام یہ کیا کہ گنڈا پور کو ہٹا کر سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنایا، جو نوجوان ہے، قبائلی بھی ہے، اور اس کے بچے بھی نہیں ہیں شادی شدہ بھی نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ بلیک میل نا ہو، دوسرا اپنے پرانے حریف محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنا دیا، جو بزرگ منجا ہوا سیاستدان ہے، اور ایسے علاقے سے ہے جہاں بلوچی بھی ہیں اور پختون بھی ہیں، وجاہت خان
Wahab Khan76,495 просмотров • 20 дней назад

میں ایک دن جہانگیر ترین کے گھر تھا وہاں میٹنگ تھی، عمران خان نماز پڑھ رہے تھے تو میں بھی نماز ادا کرنے لگ گیا، عمران خان نے سنتیں ادا کر کے سلام پھیرا اور تیزی سے کہیں چلے گئے، واپس آئے تو ان کے ہاتھ میں جائے نماز تھا، انہوں نے میرے سامنے بچھائی کیونکہ وہ خود جائے نماز پر نماز ادا کر رہے تھے میں کلین پر تھا، تو عمران خان کو اچھا نہیں لگا کہ وہ جائے نماز پر تھے اور میں کلین پر۔ مجھے یہ ادا ان کی بہت پسند آئی کہ وہ بہت کئیرنگ لیڈر ہیں، علی محمد خان
Wahab Khan243,687 просмотров • 2 месяцев назад

گل ود گئی اے مختاریا۔۔۔! مولانا فضل الرحمان نے مزاحمت بھی عمران خان کی چوری کر لی ہے۔ اے پیا جے انقلاب 😂
Wahab Khan15,942 просмотров • 4 дней назад

ایک سال مکمل ہونے پر آج ایک بار پھر پوری قوم کی ترجمانی کرنے پر لاہوری چاچا کی یاد تازہ کی جاتی ہے۔
Wahab Khan40,433 просмотров • 13 дней назад