
Wahab Khan
@PkLeaderVoice • 30,891 subscribers
Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

مجھے ایک دن اسٹبلشمنٹ کے ایک آدمی نے پوچھا، کہ آپ کب تک لڑائی کرے گے؟ میں نے کہا ہم 22 سال تک آپ سے لڑیں گے، کہنے لگا پھر کیا ہو گا؟ میں نے کہا تمہارا مفاد بہت بڑا ہے، 22 سال تک تو میں لڑوں گا، اس کے بعد میرا بیٹا یا بیٹی تم سے لڑیں گے، جب تک تم ہار نہیں مان لیتے عوام تم سے لڑتی رہے گی، عمران ریاض خان
Wahab Khan44,303 görüntüleme • 1 gün önce

حفیظ اللہ نیازی نے محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔۔۔! یہاں پہ ایک شخص وزیر داخلہ ہے، وہ پالیسی بیان دے رہا ہے اس حکومت کا جس حکومت کی کوئی پالیسی ہے ہی نہیں، وہ کہتا ہے کہ ملک کا نظام کولاپس کر چکا ہے، میں نے اسے کہا کہ ملک کا نظام کولاپس کیا ہے تو آپ جیسا بندہ وزیر داخلہ بن گیا ہے، جس کی سیاسی بھرتی ہی 2023 میں ہوئی ہے، حفیظ اللہ نیازی
Wahab Khan18,963 görüntüleme • 23 saat önce

میں نے عمران خان سے کہا تھا کہ ہمیں موجود آرمی چیف عاصم منیر کے ساتھ لڑائی نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہماری حکومت کو عاصم منیر نے نہیں بلکہ محمود خان اچکزئی، اختر مینگل جیسے لوگوں نے فضل الرحمان کے ساتھ مل کر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے گرایا تھا، تو آپ نے اپنی پارٹی کے اختیارات ہی محمود خان اچکزئی کے سپرد کر دیے ہیں، تو پھر عاصم منیر سے بھی ہم لڑائی نیں پر سکتے، کیونکہ ہم سیاسی لوگ ہیں، فواد چوہدری
Wahab Khan67,308 görüntüleme • 4 gün önce

صحت کارڈ منصوبہ اتنا بڑا پراجیکٹ تھا کہ تھرڈ ورلڈ میں اس کی مثال نہیں ملتی، پچاس سال بعد ملک میں نئے ڈیم بننے لگے تھے، ایک ارب درخت عمران خان نے لگوائے جسے پوری دنیا مانتی ہے، پناہ گاہیں اس نے بنوا دیں، عمران کو حکومت کا تجربہ نہیں تھا، اس کے باوجود اتنے کام اس نے کروائے، ہارون الرشید
Wahab Khan65,170 görüntüleme • 8 gün önce

جہاں پاکستانی سپورٹس جرنلسٹ خاموش رہے، وہاں انٹرنیشنل سپورٹس جرنلسٹ کھل کر عمران خان کے حق میں بول رہے ہیں۔
Wahab Khan58,442 görüntüleme • 10 gün önce

جب عمران خان کو جنرل مشرف نے پکڑ کر ڈیرہ غازی خان جیل میں قید کیا، تو عمران خان سے ملنے میں، حفیظ اللہ نیازی اور عمران خان کی بہنیں گئیں تھیں، وہاں کے ڈی آئی جی نے ہمیں ملنے نہیں دیا عمران خان سے، تو میں نے اسے کہا کہ یہ کتاب عمران خان تک پہنچا دو، عمران خان نے ایک پرچی پر انگریزی میں پیغام لکھ کر مجھ تک پہنچایا تو میں نے وہ اخبار میں چھاپ دیا، جب عمران خان جیل سے رہا ہوئے تو میں ملنے گیا، کہنے لگے میں نے جیل میں تین دن بھوک ہڑتال کی، کچھ کھایا پیا نہیں، تو میں نے کہا کہ بھوک ہڑتال میں پانی پی سکتے ہیں نمک ڈال کر تا کہ بلڈ پریشر ٹھیک رہے، ہارون الرشید
Wahab Khan122,258 görüntüleme • 23 gün önce

بریکنگ نیوز۔۔۔! آئس پگھل چکی ہے لیکن ابھی ڈیل نہیں ہوئی، میں یہ بات نہیں مانتا کہ عمران خان سے پچھلے 8 مہینوں میں کسی نے رابطہ نا کیا ہو، عمران خان سے درجنوں رابطے ہوئے ہوں گے، عمران خان کی جگہ پارٹی میں سے کسی اور کو وزیر اعظم بنانے کا مطلب مائنس عمران ہی ہوا ناں، برصغیر کی تاریخ میں پہلا سیاسی لیڈر آیا ہے جو سیاست میں آنے سے پہلے کرشماتی شخصیت بھی تھی اور پاپولر بھی تھا، میں نے عمران خان کے ساتھ اپنی تمام رنجش ختم کر دی ہے، عمران خان کے متعلق میں نے اسٹبلشمنٹ کو بہت پہلے کہہ دیا تھا، کہ اس آدمی سے پنگا نا لینا یہ کپڑے اتار دے گا، عمران خان جتنا بہادر آدمی میں نے پہلے نہیں دیکھا، حفیظ اللہ نیازی
Wahab Khan70,688 görüntüleme • 16 gün önce

اگر عمران خان کو منتقل کر دیا جاتا ہے تو اس پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے، اگر عمران خان بنی گالا بھی شفٹ ہو جاتے ہیں، اور زیادہ ایکٹو نہیں رہتے کچھ عرصے کے لیے یہاں تک بھی ٹھیک ہے، لیکن اگر عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں 20 ٹیسٹ کروانے دیے گئے، تو پھر سمجھیں کہ بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی سمیت تمام لوگ قابلِ ستائش ہیں جنہوں نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کر کے رول پلے کیا ہے، آفتاب اقبال
Wahab Khan83,076 görüntüleme • 20 gün önce

جب عاصم منیر بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف بن گئے، تو صدر عارف علوی عمران خان کے پاس گئے تھے، عمران خان نے کہا تھا کہ اگر وہ آرمی چیف بن گیا ہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے اس نے تو اپنا کام کرنا ہے ناں، اگر عمران خان کے دل میں کوئی بات ہوتی تو سپریم کورٹ میں ایک درخواست جانی تھی، اور سپریم کورٹ کے دو ججز نے فیصلہ دے دینا تھا کہ بعد از ریٹائرمنٹ آرمی چیف نہیں بنا جا سکتا، لیکن عمران خان نے ایسا نہیں کیا، بیرسٹر شہزاد اکبر
Wahab Khan261,370 görüntüleme • 2 ay önce

بریکنگ نیوز۔۔۔! 🚨🚨 عمران خان سے متعلق اہم خبر۔۔۔! اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ جس رات عمران خان کو پمز لے کر گئے، اس رات سٹی اسکین والی مشین خراب نہیں تھی، ہمارے پاس کنفرم خبر ہے کہ وہ مشین مکمل طور پر فنگشنل تھی، لیکن جان بوجھ کر عمران خان کا سی ٹی اے نہیں کیا گیا، تا کہ عمران خان کے حوالے سے کوئی مزید چیزیں سامنے نا آ جائیں، اور عمران خان کا کیس مزید مضبوط نا ہو جائے، اور یہ بات بھی واضح ہے کہ عمران خان کی بیماری سے متعلق کچھ نا کچھ چھپایا جا رہا ہے، بیرسٹر شہزاد اکبر
Wahab Khan52,112 görüntüleme • 15 gün önce

عمران خان کی ایک خوبی مجھے بہت اچھی لگی، میں نے عمران خان کے ایک قریبی دوست کے خلاف ٹیکس کا بڑا کیس نکالا، اس دوست نے عمران سے شکایت کر دی، عمران خان نے مجھ سے کہا شبر کیس درست بنا کے غلط؟ میں نے کہا درست کیس بنا ہے، عمران خان نے اپنے دوست کو کہا کیس بن گیا ہے جو کرنا ہے کر لو، شبر زیدی
Wahab Khan89,189 görüntüleme • 1 ay önce

میرے ساتھ جو ظلم ہوئے ہیں وہ میں نے کبھی بتائے نہیں ہیں، میری ایک حافظِ قرآن بہن ہے، آج تک اس کے پاس بٹنوں والا موبائل فون بھی نہیں ہے، اس رجیم نے کیا کیا کہ نادرا سے میری اس بہن کی تصویر نکالی، اور لسبیلا ہیلی کاپٹر سانحے کی انوسٹیگیشن میں اسے ڈالا ہوا ہے، صابر شاکر
Wahab Khan71,749 görüntüleme • 1 ay önce