
Wahab Khan
@PkLeaderVoice • 34,005 subscribers
Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
Shorts
Videos

خبریں آ رہی ہیں کہ عمران خان سے جیل میں کچھ لوگوں کی ملاقاتیں ہوئی ہیں، اور کچھ ایسے لوگوں کی بھی ملاقات کروائی گئی ہے جن کو عمران خان پسند نہیں کرتے، محمود خان اچکزئی نے بیان دیا ہے کہ عمران خان کو معاہدے کے لئے مجبور کیا جا رہا ہے، جیسے اٹک جیل میں نواز شریف کو مجبور کیا گیا تھا، جیسے محترمہ بے نظیر بھٹو کو مجبور کیا گیا تھا، بلکل اسی طرز پر عمران خان کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ عمران خان پاکستان چھوڑ کر چلیں جائیں، اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عمران خان ہے، جو ہر طرح کی طاقت استعمال کرنے کے باوجود حل نہیں ہو پا رہا، اکبر باجوہ
Wahab Khan41,726 次观看 • 5 天前

اٹک پل پر رینجرز بھی تیار ہے اور دوسری طرف پورے پنجاب کی پولیس اٹک پنچا دی گئی ہے، لیکن جناب یہ 26 نومبر والا کام نہیں ہو گا کہ آپ گولیاں چلا دیں گے اور بات ختم، سہیل آفریدی کے کنٹینر کے بلکل ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کی گاڑیاں ایک ایک سیکنڈ کو ریکارڈ کر رہی ہیں، اور پوری دنیا میں لائیو لانگ مارچ کی نشریات چل رہی ہیں، حکومت پر انٹرنیشنل سطح سے اتنا پریشر آ رہا ہے کہ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے، ایثار رانا
Wahab Khan138,591 次观看 • 18 天前

خیبرپختونخوا میں گورنر راج بری طرح سے ناکام ہو گا، یہ صوبے کی تباہی پھیر کر رکھ دیں گے، خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحق ڈار کو مانیٹرنگ کمیٹی کا سربراہ بنا دیا گیا، اِن تینوں کا خیبر پختونخوا کی عوام یا صوبے سے کیا تعلق ہے؟ وفاقی حکومت بلکل صوبے سے لا تعلق ہے، دستور یہ نہیں کہتا کہ الیکشن ایک سال لیٹ کروائیں جائیں، دستور انہوں نے کئی مرتبہ توڑا ہے، رات کے تین بجے ایک ریٹرننگ آفیسر نے جواز کو جعلی فارم 47 جاری کرنے سے انکار کیا، تو انہوں نے اس کی ٹھکائی کر کے اسے ہسپتال پہنچا دیا اور رات کے تین بجے نیا ریٹرننگ آفیسر لگا کر اس سے جعلی فارم 47 حاصل کیے، محمد زبیر
Wahab Khan14,516 次观看 • 2 天前

حامد میر نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے جزباتی ہو کر لانگ مارچ شروع نہیں کیا، حامد میر کہتے ہیں کہ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ شروع کرنے سے پہلے گھنٹوں اپنے سیاسی رفقاء سے بات چیت کی ہے، انہیں انداذہ ہے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگ سکتی ہے، یا انہیں نا اہل کیا جا سکتا ہے، لیکن اس کے باوجود لوگ اپنی مدد آپ کے ساتھ نکلے ہوئے ہیں، ایاز احمد
Wahab Khan80,670 次观看 • 16 天前