PMLN's banner
PMLN's profile picture

PMLN

@pmln_org • 2,592,745 subscribers

Official Handle of PMLN

Shorts

قومی اسمبلی حلقہ NA-121 لاہور سے کامیاب آزاد امیدوار وسیم قادر کا باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان۔ #ElectionResults2024

قومی اسمبلی حلقہ NA-121 لاہور سے کامیاب آزاد امیدوار وسیم قادر کا باضابطہ طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان۔ #ElectionResults2024

1,840,133 Aufrufe

"پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ" 🔸محمد نواز شریف نے ریلوے سٹیشن انڈر پاس اور سرکلر روڈ کا معائنہ کیا 🔸محمد نواز شریف نے بازاروں کی تزئین و آرائش اور دکانوں پر آویزاں خوبصورت بورڈز کا بھی جائزہ لیا 🔸محمد نواز شریف نے مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا

77,839 Aufrufe

این اے 168 بہاولپور میں پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ووٹرز کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ ڈالنے کیلیےپولنگ اسٹیشن کے باہر موجود۔

این اے 168 بہاولپور میں پولنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ووٹرز کی بڑی تعداد مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ ڈالنے کیلیےپولنگ اسٹیشن کے باہر موجود۔

24,490 Aufrufe

دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک جس میں پولیس مظاہرین کی منتیں کر رہی ہے کہ آکر جیلیں بھریں 📢 #ضمانت_پارک

دنیا کی پہلی جیل بھرو تحریک جس میں پولیس مظاہرین کی منتیں کر رہی ہے کہ آکر جیلیں بھریں 📢 #ضمانت_پارک

544,562 Aufrufe

History made🇵🇰

History made🇵🇰

60,189 Aufrufe

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی خاندان کے ہمراہ بطور شاہی مہمان عمرہ کی ادائیگی

یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کی خاندان کے ہمراہ بطور شاہی مہمان عمرہ کی ادائیگی

266,737 Aufrufe

This win is for Pakistan🇵🇰

This win is for Pakistan🇵🇰

195,698 Aufrufe

ٹھپے پہ ٹھپہ شیر پہ ٹھپہ انشاءاللہ آج شام این اے 193 میں شیر ہی دھاڑے گا #VoteSherKa

ٹھپے پہ ٹھپہ شیر پہ ٹھپہ انشاءاللہ آج شام این اے 193 میں شیر ہی دھاڑے گا #VoteSherKa

244,626 Aufrufe

شہباز شریف نام ہی محنت اور ترقی کا ہے۔

شہباز شریف نام ہی محنت اور ترقی کا ہے۔

195,062 Aufrufe

خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی دس سالہ شاندار کارکردگی ، لیکن یہ اب بھی دعوے کرتے ہیں کہ ہم نے مثالی خدمت کرکے دکھائی ہے

خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی دس سالہ شاندار کارکردگی ، لیکن یہ اب بھی دعوے کرتے ہیں کہ ہم نے مثالی خدمت کرکے دکھائی ہے

181,872 Aufrufe

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے حلقہ NA-119 میں مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی جانب سے بھی بھرپور طریقے سے انتخابی مہم جاری

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کے حلقہ NA-119 میں مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی جانب سے بھی بھرپور طریقے سے انتخابی مہم جاری

167,281 Aufrufe

عوامی فلاح کے اہم منصوبوں سے متعلق من گھڑت اور گمراہ کن معلومات کا پھیلاؤ محض ایک ناکام کوشش ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی یہ بہترین سہولت بغیر کسی رکاوٹ کے شہریوں کو مسلسل اور پائیدار سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ جن لوگوں نے خود عوامی خدمت کے لیے کچھ نہیں کیا انہیں چاہیے کہ وہ منفی افواہ سازی سے گریز کریں۔

17,998 Aufrufe

This isn’t staged. This is genuine connection. So much love, so much support! Students have made it clear: CM Maryam Nawaz is their favourite.

This isn’t staged. This is genuine connection. So much love, so much support! Students have made it clear: CM Maryam Nawaz is their favourite.

81,934 Aufrufe

وزیراعظم سکول کے بچوں سے گھل مل گئے وزیراعظم طالب علموں کے ساتھ ان کے کلاس رومز میں بیٹھ گئے وزیراعظم نے بچوں کے ساتھ کھیل میں بھی حصہ لیا

وزیراعظم سکول کے بچوں سے گھل مل گئے وزیراعظم طالب علموں کے ساتھ ان کے کلاس رومز میں بیٹھ گئے وزیراعظم نے بچوں کے ساتھ کھیل میں بھی حصہ لیا

170,649 Aufrufe

Chief Minister Maryam Nawaz Sharif visited Central Jail Kot Lakhpat, she chose to sit with the women prisoners. She personally served samosas, pakoras, fruits, and other food items to the women prisoners.

125,836 Aufrufe

لیگی کارکنان کی بڑی تعداد قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کو سننے کیلیے پارٹی سیکریٹریٹ موجود #EkVariFerSher

لیگی کارکنان کی بڑی تعداد قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف کو سننے کیلیے پارٹی سیکریٹریٹ موجود #EkVariFerSher

126,796 Aufrufe

Sherrrr Sherr🐅🐅🐅

Sherrrr Sherr🐅🐅🐅

123,808 Aufrufe

Pakistan, the center of Global Peace.

Pakistan, the center of Global Peace.

34,604 Aufrufe

تبدیلی کو #ڈاکو_صدر مبارک ❤️

تبدیلی کو #ڈاکو_صدر مبارک ❤️

146,412 Aufrufe

سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ملک احمد خان کو مبارک باد دی۔

سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ملک احمد خان کو مبارک باد دی۔

104,404 Aufrufe

Videos

pmln_org's profile picture

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات ہوئی وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے منشور، کثیرالجہتی نظام، بین الاقوامی قانون، مکالمے اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے سیکرٹری جنرل کے اصولی عزم کو سراہا۔ انہوں نے اپنے دورِ منصب کے دوران عالمی امن و سلامتی کے لیے سیکرٹری جنرل کی نمایاں خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے مؤثر، جامع اور نمائندہ اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے وقت میں جب کثیرالجہتی نظام کو اہم چیلنجز درپیش ہیں، اقوام متحدہ کا مؤثر کردار مزید اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ انہوں نے سیکرٹری جنرل کے UN80 اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے زور دیا کہ اقوام متحدہ میں اصلاحات ترقی پذیر ممالک کی ترجیحات کے مطابق ہونی چاہئیں، جبکہ تنازعات کی روک تھام، تنازعات کے پرامن حل اور قیامِ امن کے عمل کو مزید مضبوط بنایا جانا چاہیے۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے امن مشنز کے لیے پاکستان کے دیرینہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی امن و سلامتی کے قیام کے لیے پاکستان کی مسلسل خدمات کو بھی اجاگر کیا۔ وزیراعظم نے مکالمے اور کشیدگی میں کمی کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اجاگر کیا، جن میں امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی میں پاکستان کا کردار بھی شامل ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تنازعات کے حل اور کشیدگی میں اضافے کی روک تھام کے لیے مکالمہ اور سفارت کاری ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔ وزیراعظم نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے تنازع کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے واضح کیا کہ سندھ طاس معاہدہ ایک بین الاقوامی معاہدہ ہے اور اسے یکطرفہ طور پر التوا میں رکھنے کا بھارت کا فیصلہ کسی قانونی بنیاد کا حامل نہیں۔ وزیراعظم نے اس امر پر بھی زور دیا کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی اور افغان سرزمین پر دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان گروہوں کے خلاف ٹھوس اور قابلِ تصدیق اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور انکی ریاست کے قیام کے حق کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے غزہ امن منصوبے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے ترقی پذیر ممالک کو ترقی اور موسمیاتی لچک کے فروغ کے لیے کم لاگت اور رعایتی مالی وسائل تک زیادہ سے زیادہ رسائی فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ اور عالمی امن و سلامتی کے لیے پاکستان کی دیرینہ خدمات کو سراہا، جن میں اقوام متحدہ کے امن مشنز میں پاکستان کا اہم کردار اور سلامتی کونسل میں اس کی تعمیری شمولیت شامل ہے۔ سیکرٹری جنرل نے مکالمے، ثالثی اور کشیدگی میں کمی کے فروغ کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو خصوصی طور پر سراہا اور کثیرالجہتی نظام اور اقوام متحدہ کے منشور کے مقاصد و اصولوں کے لیے پاکستان کے مسلسل عزم کا خیرمقدم کیا۔ بعد ازاں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

PMLN

14,581 Aufrufe • vor 11 Tagen