
PMLN
@pmln_org • 2,594,506 subscribers
Official Handle of PMLN
Shorts
Videos

کھاریاں تک موٹروے کا کام زور و شور سے جاری ہے اور دریائے چناب پر پل کی تعمیر بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ یہی نہیں، بلکہ کھاریاں سے روات تک بھی 205 ارب روپے کا ٹھیکہ FWO کو دے دیا گیا ہے۔ماضی میں کہا جاتا تھا کہ سیالکوٹ جی ٹی روڈ پر نہیں ہے، اس لیے اسے وہ سہولیات اور اہمیت نہیں مل سکتی جو دوسرے شہروں کو حاصل ہیں۔ الحمدللہ، جی ٹی روڈ تو سیالکوٹ نہیں آ سکی لیکن میاں نواز شریف کے ہم ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے سیالکوٹ کو موٹروے کے شاندار تحفے سے نوازا۔ سیالکوٹ کی ترقی کا سفر اب رکنے والا نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
PMLN47,708 views • 1 day ago

اگر آپ کے پاس شہر میں 1 سے 5 مرلہ یا دیہات میں 1 سے 10 مرلہ زمین ہے اور آپ سٹیٹ کے ڈیفالٹر نہیں ہیں، تو آپ اس اسکیم کے لیے بالکل اہل ہیں۔ اس پروگرام میں کسی سفارش، ایم پی اے، ایم این اے یا وزیر کی کوئی ضرورت نہیں۔ یہ خالصتاً میرٹ اور شفاف ڈیجیٹل بیلٹنگ پر مبنی ہے۔ تمام قانونی اور مالیاتی ادارے بشمول بینک آف پنجاب، مائیکرو فنانس انسٹیٹیوشنز اور PITB اس کی کڑی نگرانی اور جدید طریقے سے سکروٹنی کر رہے ہیں۔
PMLN47,573 views • 11 days ago

Today is my mother's birthday, Your Honor, and it reminds me of what she used to say. She used to say in Punjabi: "Ya rabba tu jaane ya ma pa jaane, jis pe guzarti hai wahi jaanta hai." And she used to also say, "Jis tan lage so tan jaane." And that led to this, to introduce technology-driven systems, including online appointment facilities for prison visits, structured telephone access, video call services that are now available to every prisoner across Punjab, irrespective of his or her status.
PMLN52,466 views • 16 days ago

لاہور کی ندا کا حکومتِ پنجاب اور سی ایم مریم نواز کی 'پرواز کارڈ' اسکیم کے تحت مفت ویزے پر سعودی عرب KFC ریسٹورنٹ میں ملازمت کے لیے انتخاب۔ ندا کا کہنا ہے "حکومتِ پنجاب کی اشتہاری پوسٹ دیکھ کر امریکانا کمپنی میں اپلائی کیا، جہاں بغیر کسی انویسٹمنٹ اور فری آف کاسٹ میرا سارا پروسیس مکمل ہوا۔ یہ میرے لیے بہترین موقع ہے جس سے میں اپنے گھر والوں کو سپورٹ کروں گی۔ میں وزیر اعلیٰ مریم نواز اور حکومتِ پنجاب کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔
PMLN44,803 views • 25 days ago

عمران خان نے اس دھرتی میں وہ آگ لگائی ہے کہ دشمن نے بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیے ہیں۔
PMLN1,547,772 views • 3 years ago

بیرون ملک بیٹھے کچھ عناصر بغیر کسی ثبوت کے سوشل میڈیا پر الزامات اور جھوٹی خبریں پھیلاتے رہتے ہیں۔ نہ کوئی مستند سورس ہوتا ہے اور نہ ہی تصدیق۔ حقیقت یہ ہے کہ سرکاری طیارہ معمول کی تکنیکی کارروائی کے تحت بیرون ملک گیا ہے اور اس پر نہ کسی سرکاری شخصیت نے سفر کیا اور نہ ہی کسی خاندانی فرد نے۔ بے بنیاد دعوے صرف گمراہ کن پروپیگنڈا ہیں۔
PMLN171,649 views • 4 months ago

وزیر اعلیٰ پنجاب کے 'تعبیر' پروگرام کے تحت وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے ہٹلر اقبال پی ایس ڈی ایف کے ذریعے انٹرویو دینے پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ صرف اپنا پاسپورٹ اور سی وی لے کر آئے ہیں اور یہ عمل مکمل طور پر مفت ہے۔ حکومت پنجاب نوجوانوں کو روزگار کے لیے بیرون ملک بھیجنے میں معاونت کر رہی ہے تاکہ ان کے خاندانوں میں خوشحالی آ سکے۔
PMLN90,482 views • 2 months ago

سابقہ پاک بھارت کشیدگی کے وقت میری اپنے ہم منصبوں سے تقریباً 62 بار بات ہوئی تھی، لیکن حالیہ معاملے میں 28 فروری سے معاہدے پر دستخط ہونے تک دنیا کے مختلف دارالحکومتوں میں وزرائے خارجہ اور نائب وزرائے اعظم سے 152 مرتبہ رابطہ ہوا۔ پاکستان نے اس حد تک بھرپور سفارتی کوششیں کیں اور یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم اور قوم کی دعائیں ہیں کہ جو چیز بظاہر ناممکن لگ رہی تھی وہ ممکن ہوئی۔ 47 سال بعد فریقین کو ایک میز پر بٹھایا گیا اور مسلسل سیز فائر کو یقینی بنایا گیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
PMLN27,765 views • 24 days ago

این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
PMLN648,442 views • 2 years ago

حکومت کا بڑا ریلیف پیکج 🚨 موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ٹرک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی بڑی مال بردار گاڑیوں کیلئے 80 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی مسافر گاڑیوں کیلئے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی کسانوں کیلئے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی عوام، ٹرانسپورٹ اور زراعت—سب کیلئے ریلیف! 🇵🇰
PMLN86,457 views • 3 months ago