
PMLN
@pmln_org • 2,593,870 subscribers
Official Handle of PMLN
Shorts
Videos

وزیر اعلیٰ پنجاب کے 'تعبیر' پروگرام کے تحت وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے ہٹلر اقبال پی ایس ڈی ایف کے ذریعے انٹرویو دینے پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ صرف اپنا پاسپورٹ اور سی وی لے کر آئے ہیں اور یہ عمل مکمل طور پر مفت ہے۔ حکومت پنجاب نوجوانوں کو روزگار کے لیے بیرون ملک بھیجنے میں معاونت کر رہی ہے تاکہ ان کے خاندانوں میں خوشحالی آ سکے۔
PMLN89,962 次观看 • 28 天前

بیرون ملک بیٹھے کچھ عناصر بغیر کسی ثبوت کے سوشل میڈیا پر الزامات اور جھوٹی خبریں پھیلاتے رہتے ہیں۔ نہ کوئی مستند سورس ہوتا ہے اور نہ ہی تصدیق۔ حقیقت یہ ہے کہ سرکاری طیارہ معمول کی تکنیکی کارروائی کے تحت بیرون ملک گیا ہے اور اس پر نہ کسی سرکاری شخصیت نے سفر کیا اور نہ ہی کسی خاندانی فرد نے۔ بے بنیاد دعوے صرف گمراہ کن پروپیگنڈا ہیں۔
PMLN171,589 次观看 • 2 个月前

حکومت کا بڑا ریلیف پیکج 🚨 موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ٹرک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی بڑی مال بردار گاڑیوں کیلئے 80 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی مسافر گاڑیوں کیلئے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی کسانوں کیلئے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی عوام، ٹرانسپورٹ اور زراعت—سب کیلئے ریلیف! 🇵🇰
PMLN86,361 次观看 • 2 个月前

پاکستان کی معیشت 2017-18 میں ہر بحران سے نکل چکی تھی، ماضی کی تمام تر غلطیوں کے باوجود اللہ تعالیٰ نے موقع دیا اور 2013 سے 2017 تک بہترین کام اور مثالی ورکنگ ہوئی۔اس دور میں دھرنوں اور لانگ مارچ کی رکاوٹوں کے باوجود ملک ترقی کی راہ پر گامزن رہا، پٹرول 65 روپے لیٹر اور ڈالر 107-108 روپے پر مستحکم تھا۔ پاکستان دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بن چکا تھا اور اگلے ہی سال جی-20 کا حصہ بننے والا تھا۔ لیکن پھر ایک ایسا پراجیکٹ مسلط کیا گیا جس سے آج تک جان نہیں چھوٹ رہی۔
PMLN13,346 次观看 • 11 天前