
PMLN Digital
@PMLNDigital • 287,314 subscribers
PMLN Digital Media || Official 𝕏-Twitter
Shorts
Videos

You accused me in your vlog by saying, “A list was provided to the then interior minister (me), who started killing the people included in the list.” Your unedited version, which has now been deleted from YouTube, has been attached to the post too. However, deleting one specific part of your vlog without acknowledging the error raises serious doubts about credibility. Explaining rather than resorting to whataboutism may help preserve the integrity of the journalistic process. President PMLN Punjab Rana Sanaullah Khan
PMLN Digital295,584 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سرگودھا سے واپسی پر ہیلپ کا بورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر رک گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گاڑی رکوائی اور ٹرن لیکر واپس پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نوجوان اس کی خیریت دریافت کی نوجوان وزیر اعلیٰ مریم نواز کو غیر متوقع طور پردیکھ کر خوشی سے نہال۔ میں مسلم لیگ کا والنٹیئر ہوں، اپنی لیڈر کے انتظار میں صبح سے کھڑا ہوں۔ نوجوان کی گفتگو ہم بس کہنا چاہتے ہیں ن لیگ زندہ باد۔ اورگھڑی چور کو بس اب جیل میں ہی رکھا جائے۔ نوجوان کی انوکھی فرمائش وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کولڈ ڈرنک پلانے کی پیشکش پر ورکروں کا شکریہ ادا کیا
PMLN Digital167,182 görüntüleme • 2 yıl önce
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

I mean, a few people who are self-proclaimed seniors or somehow manage to sit left or right and have zero credibility are using different platforms to manipulate audiences, misleading people every time because of personal agendas, and ignoring the crucial time period. And yet they expect: پھولوں کے ہار پہنائے جائیں. Let facts prevail, not personal choices!
PMLN Digital111,746 görüntüleme • 2 yıl önce

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی اور پی پی 272 مظفر گڑھ سے جیتنے والے رانا عبدالمنان کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پی پی 205 خانیوال سے اکبر حیات ہراج اور پی پی 212 خانیوال سے اصغر حیات ہراج کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی، رانا عبدالمنان، اکبر حیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار مریم نواز شریف کا آزاد ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور فیصلے پر مبارکباد قائد محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پاکستان، عوام اور پنجاب کے لئے خدمات تاریخی ہیں، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو پاکستان کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت اور قابل عمل ایجنڈا صرف مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو اپنے حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو آپ کے جذبے اور قومی سوچ کی قدر کرتے ہیں، مریم نواز شریف کی آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو آپ نے تعمیر پاکستان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، مریم نواز شریف آپ کی حمایت پاکستان اور عوام کو مشکلات سے نکالنے میں بڑی مددگار ہوگی، مریم نواز شریف ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے، مریم نواز شریف نواز شریف آج بھی پاکستان جبکہ مخالفین اپنی ذات کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز شریف پاکستان کو انتشار نہیں، استحکام چاہیے، مریم نواز شریف انتشار پھیلانے والے آج بھی انتشار ہی پھیلا رہے ہیں کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی انتشار ہے، مریم نواز شریف انتشار کا نشانہ پاکستان ہے، ادارے ہیں، مریم نواز شریف پنجاب کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، ان کی خدمت کا حق ادا کریں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پنجاب کو ترقی کی مثال بنائیں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے ایک لاکھ بار بھی سیاسی مفاد قربان کرنا پڑا تو کریں گے، وطن پر جان بھی قربان ہے، مریم نواز شریف
PMLN Digital101,436 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں مریم نواز شریف کے مختلف علاقوں کے دورے، عوام سے براہ راست ملاقات مریم نواز شریف نے گھرگھر جاکر شہریوں سے بات کی مریم نواز شریف نے رمضان پیکج کے معیار، ترسیل اور عملے کے رویے کے بارے میں پوچھا بزرگوں، ماؤں کی مریم نواز شریف کو دعائیں گھریلو خواتین نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا وزیر اعلی مریم نواز شریف کو اپنے گھر میں دیکھ کر خواتین خوش گوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں آپ کی خادمہ ہوں، اسی لئے خود معلوم کرنے نکلی ہوں کہ آپ کا حق آپ کو مل رہا ہے یا نہیں، مریم نواز شریف آپ کی دعاؤں سے آپ کی خدمت کے مشن میں کامیاب ہوں گی، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف
PMLN Digital81,166 görüntüleme • 2 yıl önce

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کو گاڑی تحفے میں دی!
PMLN Digital62,169 görüntüleme • 1 yıl önce

وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی نظام کی مجموعی اصلاح اورحکومتی اخراجات میں بڑی کمی لانے کے لئے جامع سفارشات طلب کرلی ہیں اور ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن اور آٹو میشن کے عمل کے فوری آغاز کی ہدایت کی ہے جس کی نگرانی وہ خود کریں گے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے لئے دنیا کا بہترین ماڈل اپنایا جائے اور اس ضمن میں بہترین خدمات کے فوری حصول کے امکانات کا جائزہ لیاجائے تاکہ ایف بی آرنظام میں شفافیت ہو، ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہو، ٹیکس چوری ، کرپشن، سمگلنگ کا خاتمہ ہو اور خودکار نظام کے ذریعے عوام اور کاروباری برادری کے لئے آسانیاں لائی جائیں۔ بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران اور ٹیکس دینے والے ہیروز کی پزیرائی ہو اور کالی بھیڑوں کو سزاملے۔ دورہ گوادر کے فوری بعد وزیراعظم ہاﺅس میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کو چئیرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے ٹیکس وصولیوں میں اضافے، ایکسپورٹرز کو ری فنڈ کی ادائیگی، ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے، ٹیکس چوری، ادارہ جاتی کرپشن، انسداد سمگلنگ، آٹو میشن اور معیاری خدمات کی فراہمی پراقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے ایف بی آر کی بریفنگ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن اور آٹو میشن کا عمل فوری طورپر جدید خطوط اور دنیا میں موجود بہترین ماڈلز کی بنیاد پر بنایا جائے اور اس ضمن میں بین الاقوامی ماہرین کی خدمات حاصل کی جائیں۔ یہ پاکستان کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں جو ہوگیا، اس سے ہم سبق سیکھ کر آگے بڑھیں۔ رونے دھونے سے کچھ نہیں بدلے گا۔ ہمیں چیلنج قبول کرتے ہوئے ادھار کی زندگی سے نجات حاصل کرنے کی راہ اختیار کرنا ہوگی۔ ملک کو درپیش حالات کے سب ذمہ دارہیں جبکہ قابل اور اچھے لوگ بھی ہر جگہ موجود ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آج ہم نے محنت سے درست راستے پر سفر شروع کیا تو جلد ہی خوش حالی اور کامیابی کی منزل سے ہم کنار ہوں گے، ان شاءاللہ، وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ لائق، ایماندار اور پیشہ وارانہ قابلیت رکھنے والے افسران کو انعام دیں گے اور تحسین کریں گے۔ریونیو دینے اور غیرمعمولی ریونیو جمع کرنے والوں کو انعام دینے پر بھی غور کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے لئے میرٹ پر قابل لاگ لائے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ وزارتِ داخلہ سمگلنگ کے خاتمے کے لئے پوری قوت سے کام کرے گی جس میں فوج بھی بھرپور معاونت فراہم کرے گی۔ اس عمل کی میں خود نگرانی کروں گا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سابق نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر ، سیکریٹری خزانہ امداد اللّٰہ بوسال اور ان کی ٹیم کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کی جو بنیاد ہم رکھ کرگئے تھے، آپ نے بڑی محنت سے اسے آگے بڑھایا اور اچھی پیش رفت دکھائی ہے۔ ڈاکٹر شمشاد اختر کو مخاطب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ آپ کی میرٹ پالیسی سے بہت متاثر ہوں۔ چئیرمین ایف بی آر نے بتایا کہ اس مالی سال کے دوران مزید 15 لاکھ ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے ہدف پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈیجیٹلائز انوائسنگ کے لئے قانون سازی کی گئی ہے جس پر وزیراعظم نے فوری عمل درآمد کی ہدایت کی۔ اجلاس میں عطاء اللّٰہ تارڑ، مصدق ملک، علی پرویز ملک، شزا فاطمہ خواجہ، رومینہ خورشید عالم، رانا مشہود احمد خان ، احد چیمہ، ڈپٹی چئیرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب، صدر ایچ بی ایل محمد اورنگزیب کے علاوہ سابق نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، چئیرمین ایف بی آر، گورنر سٹیٹ بینک اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔
PMLN Digital31,977 görüntüleme • 2 yıl önce