Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کو گاڑی تحفے میں دی!
62,187 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

اپنی جیب سے دی ہے یا اپنے ابا کی جیب سے؟ عوام کے پیسے سے ہی دی۔ لیکن حکومت پھر بھی جعلی ہی رہے گی!

یہ وہ تو نہیں لگ رہی جو مریم نے توشہ خانہ سے چرائ تھی ۔ اب کہاں واردات ڈالی ہے ؟ یا عوام کے پیسے سے لی گاڑی کو اپنا بتا کر دے رہی ہے ۔ اگر اس کی اپنی حرامُ کی کمائ سے ہے تو پتہ کرو کونسا کام کر رہی ہے جس میں اتنی انکمُ ہے کیونکہ اس کے پاس تو لندن کیا پاکستان میں بھی کوئ جائداد نہیں

گورنمنٹ نے دی یا مریم نواز نے اپنی جیب سے دی ؟

مڑیم تم ارشد کو گاڑی دو یا گیراج تمھاری حکومت پھر بھی جعلی رہے گی۔

توشہ خانہ سے گاڑی چوری کرنے والے گاڑی گفٹ کر کے بچ نہیں سکیں گے۔

اپنی جیب سے دی ہے یا عوام کے پیسوں پر ڈاکا مارا ہے؟

حکومتِ پنجاب نے پاکستانی عوام کے پیسوں سے دی

ماشاءاللہ ۔۔

Shame on PM.. using people’s money.. just for advertisement.. she is not even equal to Arshad nadeem. He is Pakistan hero and PM Maryam is Nawaz successor that’s all. She should work in drama or film industry. Unqualified

Ye nani tou hamara boy set karne k chakron mey hai. Itna kuch tou safdar ko nahi mila hona shadi k time pe. Ab waqt agya hai Safdar Kanye West khamoshi tore kar Maryam Kardashian ko expose kare ya lagaam dalay!


