
PMLN Digital
@PMLNDigital • 286,845 subscribers
PMLN Digital Media || Official 𝕏-Twitter
Shorts
Videos

You accused me in your vlog by saying, “A list was provided to the then interior minister (me), who started killing the people included in the list.” Your unedited version, which has now been deleted from YouTube, has been attached to the post too. However, deleting one specific part of your vlog without acknowledging the error raises serious doubts about credibility. Explaining rather than resorting to whataboutism may help preserve the integrity of the journalistic process. President PMLN Punjab Rana Sanaullah Khan
PMLN Digital295,593 次观看 • 2 年前

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سرگودھا سے واپسی پر ہیلپ کا بورڈ اٹھائے دو نوجوانوں کو دیکھ کر رک گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گاڑی رکوائی اور ٹرن لیکر واپس پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نوجوان اس کی خیریت دریافت کی نوجوان وزیر اعلیٰ مریم نواز کو غیر متوقع طور پردیکھ کر خوشی سے نہال۔ میں مسلم لیگ کا والنٹیئر ہوں، اپنی لیڈر کے انتظار میں صبح سے کھڑا ہوں۔ نوجوان کی گفتگو ہم بس کہنا چاہتے ہیں ن لیگ زندہ باد۔ اورگھڑی چور کو بس اب جیل میں ہی رکھا جائے۔ نوجوان کی انوکھی فرمائش وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کولڈ ڈرنک پلانے کی پیشکش پر ورکروں کا شکریہ ادا کیا
PMLN Digital167,187 次观看 • 2 年前
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

I mean, a few people who are self-proclaimed seniors or somehow manage to sit left or right and have zero credibility are using different platforms to manipulate audiences, misleading people every time because of personal agendas, and ignoring the crucial time period. And yet they expect: پھولوں کے ہار پہنائے جائیں. Let facts prevail, not personal choices!
PMLN Digital111,766 次观看 • 2 年前

پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کی ایک اور پنجاب اسمبلی کی مزید 6 نشستیں مل گئیں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 92 بھکر سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے رشید اکبر نوانی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ پی پی 90 بھکر سے احمد نواز نوانی، پی پی 92 اور 93 بھکر سے کامیاب عامر عنایت شاہانی اور پی پی 272 مظفر گڑھ سے جیتنے والے رانا عبدالمنان کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان پی پی 205 خانیوال سے اکبر حیات ہراج اور پی پی 212 خانیوال سے اصغر حیات ہراج کا بھی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئیر نائب صدر اور نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد ارکان اسمبلی کی ملاقات رشید اکبر نوانی، احمد نواز نوانی، عامر عنایت شاہانی، رانا عبدالمنان، اکبر حیات ہراج اور اصغر حیات ہراج کا قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار مریم نواز شریف کا آزاد ارکان کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا خیرمقدم اور فیصلے پر مبارکباد قائد محمد نواز شریف، شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پاکستان، عوام اور پنجاب کے لئے خدمات تاریخی ہیں، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو پاکستان کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت اور قابل عمل ایجنڈا صرف مسلم لیگ (ن) کے پاس ہے، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو اپنے حلقے کے عوام اور سپورٹرز کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا، آزاد ارکان اسمبلی کی گفتگو آپ کے جذبے اور قومی سوچ کی قدر کرتے ہیں، مریم نواز شریف کی آزاد ارکان اسمبلی سے گفتگو آپ نے تعمیر پاکستان کے قافلے میں شمولیت اختیار کی، مریم نواز شریف آپ کی حمایت پاکستان اور عوام کو مشکلات سے نکالنے میں بڑی مددگار ہوگی، مریم نواز شریف ہمارے لئے اقتدار نہیں، ملک اور عوام کی خدمت اہم ہے، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو انتشار سے بچانے اور متحد کرنے والی قوت کا نام ہے، مریم نواز شریف نواز شریف آج بھی پاکستان جبکہ مخالفین اپنی ذات کی بات کر رہے ہیں، مریم نواز شریف پاکستان کو انتشار نہیں، استحکام چاہیے، مریم نواز شریف انتشار پھیلانے والے آج بھی انتشار ہی پھیلا رہے ہیں کیونکہ ان کا ایجنڈا ہی انتشار ہے، مریم نواز شریف انتشار کا نشانہ پاکستان ہے، ادارے ہیں، مریم نواز شریف پنجاب کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا، ان کی خدمت کا حق ادا کریں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پنجاب کو ترقی کی مثال بنائیں گے، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف پاکستان کو بچانے کے لئے ایک لاکھ بار بھی سیاسی مفاد قربان کرنا پڑا تو کریں گے، وطن پر جان بھی قربان ہے، مریم نواز شریف
PMLN Digital101,440 次观看 • 2 年前

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف رمضان نگہبان ریلیف پیکیج کی تقسیم کی نگرانی کے لئے عوام کے پاس پہنچ گئیں مریم نواز شریف کے مختلف علاقوں کے دورے، عوام سے براہ راست ملاقات مریم نواز شریف نے گھرگھر جاکر شہریوں سے بات کی مریم نواز شریف نے رمضان پیکج کے معیار، ترسیل اور عملے کے رویے کے بارے میں پوچھا بزرگوں، ماؤں کی مریم نواز شریف کو دعائیں گھریلو خواتین نے اپنے مسائل سے آگاہ کیا وزیر اعلی مریم نواز شریف کو اپنے گھر میں دیکھ کر خواتین خوش گوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں آپ کی خادمہ ہوں، اسی لئے خود معلوم کرنے نکلی ہوں کہ آپ کا حق آپ کو مل رہا ہے یا نہیں، مریم نواز شریف آپ کی دعاؤں سے آپ کی خدمت کے مشن میں کامیاب ہوں گی، ان شاءاللہ، مریم نواز شریف
PMLN Digital81,166 次观看 • 2 年前

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں پنجاب سیف سٹی اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان معاہدہ 🤝 پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سےسمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی پراجیکٹ کے لئے معاہدے پر دستخط ہوگئے سمارٹ سیف سٹی اتھارٹی کی طرف سے ایم ڈی احسن یونس اور این آر ٹی سی کے نمائندے سید عامر جاوید نے دستخط کیے 18- شہروں میں ائیر کوالٹی انڈکس مانیٹرنگ انوائرمنٹ سینسر بھی لگائے جائیں گے، بریفنگ گجرات، جہلم، شیخوپورہ، اوکاڑہ ،اور ٹیکسلا میں سیف سٹی پراجیکٹ مئی کے آخر میں فنکشنل ہوں گے، بریفنگ ملتان، بہاولپور، سرگودھا، رحیم یارخان، مظفرگڑھ، ساہیوال، جھنگ، ا ٹک، حسن ابدال، ڈی جی خان۔ سیالکوٹ، مری، اوکاڑہ ، میانوالی سیف سٹی اسی سال مکمل ہونگے۔ بریفنگ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری داخلہ، آئی جی پولیس، سیکرٹری فنانس اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
PMLN Digital42,792 次观看 • 2 年前