
PTI Hyderabad
@PTIOHyderabad • 14,649 subscribers
Official twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Hyderabad. Account Managed by PTI Sindh Social Media Team Justice - Humanity - Self Esteem
Videos

این اے 219 سے جماعت اسلامی کےامیدوار معراج الہدی صدیقی نےتحریک انصاف کے ڈاکٹر مستنصر باللہ کو جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہار پہنایا۔ ہم شکست تسلیم کرتے ہیں فارم 45 کے مطابق جو ہمارے پاس بھی ہیں ڈاکٹر مستنصر باللہ جیت چکے ہیں زبردستی ایم کیو ایم تھوپا جارہا ہے #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
PTI Hyderabad110,835 Aufrufe • vor 2 Jahren

ہمارے پاس اس وقت 90 فیصد فارم 45 موجود ہیں جسکے مطابق ہم حیدرآباد پی ایس 63 پر 35000 کی لیڈ سے جیت رہے ہیں اور این اے 219 پر 38000 کی لیڈ سے جیت رہیں اب آر اوز ہمارے آفیشل رزلٹ جاری کرے۔۔ ریحان راجپوت تحریک انصاف کے نامزد آزاد امیدوار پی ایس 63 Rehan Rajput #MassiveTurnout
PTI Hyderabad79,743 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar