
Qaimkhani
@QaimKhanisays • 8,917 subscribers
Peaceful Combatant. International Relations - Soft Power. Public Administration UoS. Enlightened Fundamentalist. وطن دوست.
Shorts
Videos

میں ایک عورت ہوں، میں ایک بیٹی ہوں، میں ایک بلوچ ہوں اور میں بی ایل اے پر لعنت بھیجتی ہوں
Qaimkhani15,136 görüntüleme • 5 gün önce

حدیقہ کیانی کے ایوارڈ پہ اتنی ستائش یا شور وغوغا مچا ہوا ہے کہ باقی کسی کی طرف نظر بھی نہیں گئی! اس دفعہ ایس ایم صادق کو بھی پرائڈ آف پرفامینس سے نوازا گیا ہے، شیخ محمد صادق فوک شاعر ہیں، 90 کی دہائی میں پاکستان کے اندر جتنا بھی فوک کلام گایا گیا ہے اکثر ایس ایم صادق کا لکھا ہوا ہے، مجھے علم نہیں کہ ان کی شاعری اوزان پہ پورا اترتی ہے یا نہیں لیکن ان کی شاعری ہر صنف میں مقبول رہی ہے۔ استاد نصرت فتح علی خاں نے ان کے کئی کلام قوالی کی شکل میں گائے ہیں، اوتھے عملاں دے ہونے نیں نبیڑے، میری توبہ، ہنجو اکھیاں دے ویہڑے وچ وغیرہ وغیرہ عطاء اللہ ، عارف لوہار، شوکت علی، نور جہاں، راحت فتح علی خاں، جواد احمد سمیت ہندوستان پاکستان کا کوئی مشہور گلوکار ایسا نہیں ہوگا جس نے صادق کا کلام نہیں گایا ستر ہزار گیت لکھنا کوئی معمولی بات نہیں! آپ موسیقی سنتے ہیں یا نہیں سنتے آپ کے کانوں تک ایس ایم صادق کا کلام ضرور پہنچا ہوگا، اک خواب سناواں نعت بیٹھے بیٹھے اچانک لکھ کر دی تھی جو دن میں ہزاروں جگہ چلتی ہوگی! اس میں حیرت کی بات یہ ہے کہ صادق صاحب کی روایتی تعلیم پانچ جماعتیں ہے، کسی اسکول سے نہیں پڑھے،کوئی استاد نہیں لیکن کلام کے بول خالص ادبی ہوتے ہیں. بہرحال میں ان کے کلام لکھنے کے فن سے بہت متاثر ہوں، پاکستان کے دس سال پہلے جتنے سنگرز کا جو جو مشہور گانا ہے، وہ یقینا صادق صاحب کا لکھا ہوگا، کیا یہ عجوبہ نہیں کہ ہر گلوکار کا سگنیچر کلام ایک ہی بظاہر ان پڑھ بندے کا لکھا ہوا ہے؟ ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں! اگر ستر ہزار گیت والی بات کو درست مان لیا جائے اور پچاس سال ان کی مدت سمجھیں تو گویا ہر مہینے 116 گیت لکھے ہیں، ہے نا حیرت ناک!
Qaimkhani34,303 görüntüleme • 17 gün önce

Conspiracy Against Pakistan: Imran Khan Saga اپنے ہی ملک کے خلاف کی گئی سازشیں بیرونی مسلط کردہ جنگوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ فاشسٹ مزاج، خود پسند و خود غرض شخص megalomania اور messiah syndrome جیسے نفسیاتی مسائل کے شکار انسان کی پارٹی پاکستان میں اس وقت طاغوت کی نمائندہ جماعت بنی ہوئی ہے۔ عالمی استعمار، مافیاز اور اقتصادی غارت گروں کے ان Agents of Chaos کے پاس صرف ایک ہی ہتھیار ہے اور وہ ہے ابلاغی چالاکیاں یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈز کا پروجیکٹ عمران خان دراصل پروجیکٹ Undo-Pakistan ہے۔ دائیں بائیں اور سرخ و سبز والا جو بھی جاننا چاہتا ہے وہ جان لے کہ عمران خان اور اسکی تحریک انقلاب نہیں بلکہ ردِ انقلاب ہے۔ یہ شخص اور اسکا Cult کوئی سیاسی اور سماجی تبدیلی نہیں لاسکتے بلکہ Persistent Chaos کے زریعے ہی خود کو متعلق (relevant) رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ یہ دستاویزی فلم دیکھنے کے بعد سمجھنے والی یہ بات یہ ہے کہ بغیر کسی شرمندگی کے، تعداد میں کم ہونے کی فکر سے آزاد ہوکر، بغیر کسی رکھ رکھاؤ کے، جو گالی ملے قبول کریں لیکن پیچھے نہ ہٹیں، اس پاگل پن اور خبطِ عظمت میں مبتلاء بیانئے کو جواب دیں۔ زبان کی تیزی، الفاظ کی ہیر پیر، اور پروپیگنڈہ و انتشار، کے علاوہ انکے پاس کچھ نہیں.۔۔۔۔۔ سمجھ آنے کے بعد یقین رکھنے والی بات یہ ہے کہ جو پاگل پن مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی تھی پاکستان اس سے نکل چکا ہے. پاکستان رہے گا لیکن ججوں اور اشرافیہ کا راسپوٹین نہیں ہوگا، ہٹلر مزاج اور مسولینی فطرت پیچھے رہ جائیں گے اور پاکستان آگے بڑھے گا انشاء اللہ، اپنے آپ کو مسیحا بتانے والا عمران خان دجل کے علاوہ کچھ نہیں ثابت ہوگا.
Qaimkhani598,819 görüntüleme • 1 yıl önce

"آج ان تعلقات کے بعد یہ بات طے ہو گئی کہ اب افغانستان سے کسی دہشت گرد کو ہندوستان کے اندر مدد نہیں ملے گی۔" – مولانا ارشد مدنی، صدر جمعیت علمائے ہند و صدر المدرسين دارالعلوم دیوبند سب مل کے کہو، سبحان اللہ! لیکن ذرا ٹھہریے…… جن دہشتگردوں نے "امیر المومنین" کی بیعت کا قِلادہ اپنی گردنوں میں ڈالا ہوا ہے اور پاکستان میں خون ریزی کے مرتکب ہو رہے ہیں، اُن کے متعلق پاکستان سے یہی بات طے کرنے میں کیا مسئلہ درپیش ہے؟
Qaimkhani92,555 görüntüleme • 7 ay önce

جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سیکورٹی فورسز کیا کررہی تھیں وہ یہ کررہی تھیں 👇 تھرمل ویژن ڈیوائس سے دیکھ کر نشانہ لینے والا پوسٹ کمانڈر ہے 21/22 سال کا لیفٹین یا 24/25 سال کا کپتان ہوگا پہلی وڈیو فائر سن کر پوزیشن لینے والے بلوچستان پولیس کے اہلکار ہیں جنہوں نے 7 دہشتگردوں کو ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکا اور ہلاک کیا پولیس اہلکار بھاگے نہیں بلکہ مختلف پوزیشن لیکر لڑتے رہے کچھ ہی لمحے بعد انکا ڈی آئی جی بھی کلاشنکوف تھامے انکے ساتھ تھا دو شہید ہوئے ایک زخمی اور یاد کریں وہ نحیف سا سندھ پولیس کا جوان جس نے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں داخل ہونے سے پہلے ہی بی ایل اے کے دو حرام خوروں کو نمٹایا تھا
Qaimkhani47,456 görüntüleme • 4 ay önce

"ہم ابھی بھی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں،" افغان حکومتی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد ٹھیک ہے، ہندوستان کی طرح ایک اعلی سطحی وفد مفتی تقی عثمانی صاحب کے پاس بھجوا دیں تاکہ ملاقات کے بعد وہ بھی آپ کے متعلق دعوے سے کہہ سکیں کہہ آئندہ افغانستان میں آپ کے "امیر المومنین" سے بیعت شدہ ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو پاکستان کے اندر مدد نہیں ملے گی۔ جب ہندوستان کو یہ یقین دہانی کرواتے ہوئے ایمان محفوظ رہ گیا تو کوئی وجہ نہیں کہ یہاں محفوظ نہ رہے۔
Qaimkhani36,563 görüntüleme • 3 ay önce

تحریک انتشار کیطرف سے چلائے جانے والے ٹرینڈ #رہائی_کا_واحد_راستہ_مزاحمت لاکھوں ٹوئٹس مکمل جعلی نکلے. لاکھوں ٹوئٹس کروانے کے لئے ٹوئٹر اکاؤنٹس فارمز اور فی ٹوئٹ 100 روپے دیکر پینل پر اپنا ہیش ٹیگ اوپر رکھنے کی پی ٹی آئی کی ابلاغی جعل سازی بے نقاب. اس ویڈیو میں وہ ثبوت موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ٹرینڈز عام سوشل میڈیا صارفين اور عوامی جذبات یا تحریک انتشار کے بیانیہ کی حقیقی حمایت کا نتیجہ نہیں بلکہ منظم computational propaganda تھا۔ تحقیق کے دوران مختلف واٹس ایپ گروپس کے اسکرین شاٹس سامنے آئے جن میں فی ٹویٹ 100 روپے تک کی آفر دی جا رہی تھی۔ ان گروپس میں واضح ہدایات دی جاتی ہیں کہ کون سا ہیش ٹیگ چلانا ہے، کتنی بار ٹویٹ کرنا ہے، اور کتنے اکاؤنٹس استعمال کرنے ہیں۔ یہ عمل مکمل طور پر ایک انجینئرڈ شدہ اور پیسے کہ عیوض چلایا جانے والا بیانیہ ہے، نہ کہ عوامی حمایت۔ مزید یہ کہ ٹرینڈز کو چلانے والے اکاؤنٹس میں سے بڑی تعداد پاکستان سے باہر کے ہیں جو تحریک انتشار کے کئی Twitter Accounts Farms میں سے ایک فارمنگ سیٹ اپ ہے. اس سیٹ اپ کا نام Team Insafians Power یا ٹیم ipains ہے. اس کا مرکزی اکاؤنٹ یورپ سے چل رہا یے اور اس اکاؤنٹ کا پرانا نام Pakhtoonkp@ اور Team KPK™ رہا ہے. یہ اکاؤنٹ خود اور اس منسلک اکاؤنٹس ہزاروں اکاؤنٹس جن کا کام صرف ٹرینڈ پر کام کرنا یے چند سیکنڈز میں تین سے چار ٹویٹ کرتے ہیں جنہیں واٹس ایپ پر ملنے والی ہدایات کے مطابق کاپی کرکے ڈرافٹس میں رکھا جاتا ہے اور بتائے گئے وقت پر ایکشن منٹ کے اندر اندر تین انہیں ٹویٹ کرنا ہوتا ہے، جس سے چند منٹس میں ہزاروں ٹویٹس ہوتے ہیں اور پینل پر ہیش ٹیگ اوپر چلا جاتا ہے. ان کا اصل کام صرف یہی ہوتا ہے کہ ہر دن دیے گئے ہیش ٹیگز کو ٹویٹ اور ری ٹویٹ کریں تاکہ مصنوعی طور پر ٹرینڈ کو اوپر لایا جا سکے۔ ان اکاؤنٹس کو ریپوسٹ کو چند منٹوں میں ہزاروں اکاؤنٹس سے ریپوسٹ کیا جاتا ہے. جھوٹی شہرت اور بیانیہ سازی کی یہ تمام کاروائی بوٹس، اکاؤنٹ فارمز اور پیڈ ٹیمز کے استعمال کی مرہون منت ہے. اس طریقے کو ابلاغیات میں Computational Propaganda کہا جاتا ہے، یعنی الگورتھمز، بوٹس اور پیسے سے چلنے والی ٹیموں کے ذریعے عوامی رائے کا تاثر بدلنا۔ یہی طریقہ تحریک مسلسل خاص طور پر 2022 سے استعمال کر رہی ہے تاکہ یہ دکھایا جا سکے کہ اس کا بیانیہ عوام میں بہت مقبول ہے، حالانکہ حقیقت بالکل مختلف ہے۔ ویڈیو میں شامل شواہد سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ ٹوئٹر/X پر پی ٹی آئی کے زیادہ تر ٹرینڈز مصنوعی طور پر چلائے جاتے ہیں۔ یہ ٹرینڈ نہ تو عوامی رائے کی نمائندگی کرتے ہیں اور نہ ہی انہیں حقیقی سیاسی حمایت کہا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر رائے سازی کو کرائے کے اکاؤنٹس، بوٹس اور جعلی سرگرمیوں کے ذریعے کنٹرول کرنا جمہوری عمل اور رائے سازی اور ابلاغی آزادی کے لیے شدید نقصان دہ ہے۔ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اصل اور مصنوعی شہرت، بیانیہ سازی اور ابلاغی دہشت گردی میں فرق پہچانیں
Qaimkhani48,728 görüntüleme • 5 ay önce

یہ سلمان اکرم راجہ کا بیٹا نہیں (اسکی بیٹی بیرون ملک رہتی ہے) ، یہ فراڈی شوکت بسرا کا بچہ نہیں ہے، یہ جنید اکبر کا بچہ نہیں ہے، یہ عمران کی بہنوں کا یا انکے بچوں کا بچہ بھی نہیں یہ جسکا بچہ بھی ہے، لیکن یہ انکی گندی اور کلٹ زدہ سیاست کا ایندھن بن رہا یے اور یہ ایندھن پاکستان کو لیبیا، ایران، افغانستان و سوڈان بنانے کے لئے استعمال ہوگا
Qaimkhani31,837 görüntüleme • 4 ay önce

یہ بریگیڈیئر حسن عباس ہیں، حاضر سروس ہیں اپنے بچے کو بھی فوج میں بھیجا کپتان تھا ایک ہفتے بعد شادی تھی فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہوگیا. باپ کا حوصلہ دیکھیں پھر باپ اپنے کولیگ کو بلاتا ہے جنکا بچہ بھی شہید ہوا تھا دونوں افسران دونوں کے بچے شہید جب کہ قنوطیت زدہ طبقہ کہتا تھا افسر نہیں شہید ہوتے صرف سپاہیوں کو ہی آگے کردیتے ہیں افسر شہید ہونے لگے تو یہ طبقہ کہتا تھا افسران اپنے بچوں کو فوج میں نہیں بھیجتے وہ فوج میں بھی بھیجتے ہیں اور اپنے شہید ہونے والے بیٹوں کا جنازہ بھی اٹھاتے ہیں یہ طبقہ مکمل طور پر خارش زدہ ہوچکا ہے اللہ انکی بیماری کو دور کرے
Qaimkhani39,545 görüntüleme • 9 ay önce
