
Qasim Khan Suri
@QasimKhanSuri • 2,694,239 subscribers
Imran Khan Ka Sipahi. Former Deputy Speaker National Assembly of Pakistan.
Shorts
Videos

پاکستان کا فارم 47 کا شرابی وزیرِ دفاع خواجہ آصف رات کو ٹن ہو کر تحریکِ انصاف کے خلاف آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنی ہوئی تصویریں ٹویٹ کرتا ہے اور نشے میں دھت جھوٹ اور بکواس کرتا رہتا ہے، اسمبلی میں کھڑے ہو کر دھمکیاں لگاتا ہے کہ میں دیکھتا ہوں کہ لانگ مارچ کیسے نکلتا ہے، سیالکوٹی رنگ باز خواجہ وہ بیغیرت اور گھٹیا انسان ہے جو 2018 میں بھی الیکشن ہارا ہوا تھا اور جنرل باجوہ کی منتیں ترلے اور پاؤں پکڑ کر رکن اسمبلی بنا، 8 فروری 2024 کو بھی عثمان ڈار کی والدہ سے 50 ہزار ووٹوں سے ہارا اور آمر عاصم منیر کیوجہ سے اسمبلی میں بیٹھا ہوا ہے، خواجہ آصف انتہائی گھٹیا اور کمینہ شخص ہے، 9 مئی کو بھی ان بیعیرتوں نے نہتے پر امن مظاہرین پر گولیاں چلائیں 26 نومبر کو بھی ان قصائیوں نے معصوم نوجوانوں کے سروں اور سینوں میں گولیاں ماریں اب پھر دھمکیاں دے رہے ہیں، سہیل خان آفریدی عوامی مینڈیٹ پر منتخب وزیرِ اعلیٰ ہے اور اپنی عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلا ہوا ہے یہ بیغیرت تو سیکیورٹی کے بغیر عوام میں جا ہی نہیں سکتے اور اپنے کو بچانے کے لیے اسلام آباد میں قلعہ بند ہو گئے ہیں۔ #سر_بکف_میدان_میں #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Qasim Khan Suri27,103 views • 1 day ago

فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔ #BoycottFaujiProducts #FascismUnderAsimLaw
Qasim Khan Suri186,200 views • 14 days ago

9 مئی کا ڈرامہ رچا کر آرمی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف پر بہت سے جھوٹے الزامات لگا کر بیشمار ظلم ڈھائے اور ابھی بھی 9 مئی کے ڈرامے کو استعمال کر رہے ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف تو ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن آزاد کشمیر میں تو انہوں نے عام عوام پر ظلم کیا ہے، آزاد کشمیر کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سٹیشنری، پرچون، بیکری ودیگر دوکانیں چلانے والے عام شہریوں پر مشتمل ہے ان کے چھوٹے چھوٹے عوامی مطالبات تھے جو پہلے تو ریاست نے مذاکرات کر کے مانے اور پھر ریاست مکر گئی، کشمیری جب دوبارہ اپنے مطالبات پر عملدرآمد کروانے کے لیے پر امن احتجاج کے لیے نکلے تو ان پر گولیاں چلا دیں اور 100 سے زائد بیگناہ کشمیریوں کو شہید کر دیا، لیکن کشمیری بہادر قوم ہے وہ ڈری نہیں بلکہ ڈٹ گئی ہے، ایک پاگل ذہنی مریض ریٹائرڈ فوجی کو آزاد کشمیر کا آئی جی لگایا ہوا ہے جس کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے، پوری دنیا میں پاکستانی سفارت خانوں کے باہر کشمیریوں کے احتجاج ہو رہے ہیں، عاصم منیر رجیم نے آزاد کشمیر میں گولیاں چلا کر 79 سالوں سے آزاد کشمیر کا بنا ہوا مقدمہ پوری دنیا میں خراب کر دیا ہے اور پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ہے، سب یہ خیبر پختونخوا میں ایڈونچر کرنے میں لگے ہوئے ہیں یہ پاگل ہو چکے ہیں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Qasim Khan Suri38,423 views • 4 days ago
6:01
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے بیگناہ مقدمات میں قید ہوئے 1034 دن اور بشریٰ بی بی کو 768 دن ہو چکے ہیں اور سات مہینوں سے عمران خان کو عاصم منیر نے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ 7 جون کو گلگت بلتستان میں الیکشن نہیں 'سلیکشن' ہونے جا رہی ہے جس کا اعتراف بلاول زرداری اپنے جلسوں میں کر چکا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Qasim Khan Suri1,005,029 views • 4 months ago

آرمی اسٹیبلشمنٹ 37 سال پاکستان پر (براہ راست) قابض رہی ہے، خود ساختہ فیلڈ مارشل ایوب خان 10 سال 5 ماہ مارشل لاء لگا کر پاکستان پر قابض رہا، جنرل یحیٰی خان 2 سال 9 ماہ پاکستان پر قابض رہا اور ملک کو دولخت کر دیا، مرد مومن مرد حق جنرل ضیاء الحق 11 سال اور ایک ماہ مارشل لاء نافذ کر کے ملک پر مسلط ہوا اور ہوا میں جہاز پہٹنے تک قابض رہا اسی نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی اسی کے دور میں پاکستان میں کلاشنکوف اور ہیروئین کلچر آیا، ضیاء الحق کا بڑا گناہ شریف خاندان کو سیاست میں لانا ہے جو آج تک پاکستان کو لوٹ رہا ہے، جنرل پرویز مشرف 8 سال اور 10 ماہ اس ملک پر قابض رہا، جنرل پرویز مشرف کے بعد 3 دن پہلے ریٹائرڈ ہونے والا خود ساختہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اس ملک پر قابض ہوا جو تاحیات استثناء لے کر آج تک ملک پر قابض ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Qasim Khan Suri27,189 views • 4 days ago

عاصم منیر کا بغل بچہ محسن نقوی پریس کانفرنس میں تڑیاں لگا رہا ہے کہ Once For All کچل دیں گے یعنی کہ پاکستان تحریکِ انصاف کو ایک بار اور ہمیشہ کے لیے کچل دیں گے، فوجی جنتا کو تکلیف یہ ہے کہ یہ کیوں بار بار اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں کیوں جمہوریت کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، جمہوری طور پر ہر انسان کو اپنے لیے پر امن رہ کر آواز اٹھانے کا حق ہے جو کہ تحریکِ انصاف ہمیشہ سے آواز اٹھاتی ہے، سسٹم تو ان کا collapse کر گیا ہے اور اسی محسن نقوی نے فوج کی طرف سے اقرار کیا، اب یہی محسن نقوی کھلی دھمکیاں دے رہا ہے، سب سے خطرناک کھیل وفاقی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے اندر شروع کیا ہوا ہے اور فوجی ایجینسیوں کے زریعے گرفتاریاں کر رہے ہیں، صوبائی وزیر فضل شکور کو دن دھاڑے فائرنگ کر کے ان کے گاڑی کے ٹائرز برسٹ کر کے گرفتار کیا گیا، صوبائی وزیر شکیل خان کے گھر میں چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گزشتہ شب چھاپہ مارا، بادشاہ اب بلکل ننگا ہو گیا ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Qasim Khan Suri80,288 views • 15 days ago

اسلام آباد میں پولیس کی 60 ہزار سے زائد نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ تحریکِ انصاف وہ پلاننگ کر رہی ہے کہ یہ خود اپنے ہی جال میں پھنسں جائیں اور رجیم اپنے ہی جال میں پھنس چکی ہے، انہوں نے پہلے ہی سے لوگوں کی زندگی عذاب بنا دی ہے، تحریکِ انصاف تو 27 ستمبر کو اپنے لانگ مارچ کا افتتاح کرے گی اور پتہ نہیں کتنے دنوں میں اسلام آباد پہنچے یہ ٹیسٹ میچ ہے، ڈر کے مارے پنجاب بھی بند کر رہے ہیں، اپنے آپ کو بڑا ایڈمنسٹریٹر سمجھنے والے خوف کے مارے اپنی ہی عوام کو خوار کر رہے ہیں، تحریکِ انصاف کے لوگ بھی پاکستانی ہیں اتنے خوف اور ڈر کی کیا ضرورت کہ اپنی ہی عوام کو خوار کر دیا، تحریکِ انصاف کے لوگوں کو پکڑنے کے لیے جال پھینکنے والی نئی نئی بندوقیں کا رہے ہیں، انہوں نے کئی ہزار گیس شیل بھی خریدے ہیں ربڑ کی گولیاں بھی خریدی ہیں اور کمیشنوں سے اپنی جیبیں بھری ہوں گی، عمران خان کو 3 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی اہلیہ کو 2 سال سے قید کیا ہوا ہے ان کی بہنوں کو تھری ایم پی او کے تحت قید کیا ہوا ہے پنجاب کی قیادت کو 4 سالوں سے قید کیا ہوا ہے سینکڑوں کارکنان جیلوں میں بند ہیں اور پھر بھی عاصم منیر رجیم خوفزدہ ہے، اب صرف عوام نے اپنے لیے تحریک انصاف کے ساتھ باہر نکلنا ہے اور یہ نظام گر جائے گا۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
Qasim Khan Suri58,718 views • 12 days ago