
Abdul Qayyum Siddiqui
@QayyumReports • 305,575 subscribers
Special Correspondent @geonews_urdu , writes for @thenews_intl CHEVENING SCHOLAR. Ex President Press Association of Supreme Court. Judiciary, Politics & HR
Shorts
Videos

قاضی صاحب نے تو سپریم کورٹ کے فواروں تک کو ٹھیک کرا دیا ہے
Abdul Qayyum Siddiqui418,290 Aufrufe • vor 1 Jahr

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر مفتی عبدالرحیم صاحب کی رائے آپ بھی سنیں
Abdul Qayyum Siddiqui36,405 Aufrufe • vor 1 Monat

آئیے آپ کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں تمام تر سہولیات سے مزین پریس روم دکھاتے ہیں
Abdul Qayyum Siddiqui34,973 Aufrufe • vor 2 Monaten

آئی ایس پی آر راولپنڈی، 23 جولائی 2026 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں 20ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات اور گفتگو کی۔ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل کوششیں، عوام کی غیر متزلزل حمایت کے ساتھ، بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام کو یقینی بنائیں گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ہدفی کارروائیاں پوری قوت اور عزم کے ساتھ اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک دہشت گردی اور اس کے سہولت کاروں کا مکمل خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ملک اور عوام کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گرد نیٹ ورکس کو جہاں کہیں بھی ہوں، ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا کہ بیرونی سرپرستی میں کام کرنے والے پراکسی عناصر مسلسل بلوچستان میں تشدد کو ہوا دینے، استحکام کو نقصان پہنچانے اور امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں، تاہم مسلح افواج کے مضبوط اور فیصلہ کن ردعمل اور پاکستانی عوام کے اتحاد و استقامت کے باعث ان کے مذموم عزائم ہر صورت ناکام بنائے جائیں گے۔ فیلڈ مارشل نے بلوچستان کو پاکستان کا فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صوبہ بے پناہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور یہاں کے محب وطن، باہمت اور ثابت قدم عوام اس کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں کا مقصد عوام دوست اور جامع حکمت عملی کے ذریعے بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کو نئی جہت دینا ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے قومی یکجہتی کے فروغ اور بلوچستان میں دیرپا امن و خوشحالی کے لیے سول سوسائٹی، تعلیمی اداروں، میڈیا اور نوجوانوں کے مثبت کردار کو سراہا۔ انہوں نے ملک کے مستقبل کی تعمیر کے لیے قومی اتحاد، استقامت اور مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ اجلاس کے اختتام پر شرکاء کے ساتھ کھلے اور جامع سوال و جواب کا سیشن منعقد ہوا، جس میں شرکاء نے پاکستان کے استحکام، ترقی اور خودمختاری کے لیے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔
Abdul Qayyum Siddiqui27,435 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ وہ شخصیت ہیں کہ جن کے دور انصاف کو باریک بینی سے دیکھا اور انہیں آئین و قانون پر ایسے چلتے پایا کہ جسے دیکھ کر پچھلے 75 سالہ اداوار کے گزرے ہوئے 90 فیصد چیف جسٹس کی کارکردگی پر ۔۔۔بھیجنی پڑی اندرونی سازشوں ، گروپ بندیوں ، مفاد پرستوں کی چالوں کے باوجود ایک عہد منصف وہ تمام ہوا جو کہ مسند انصاف کے تقاضوں کے عین مطابق تھا 💖💖💖
Abdul Qayyum Siddiqui200,240 Aufrufe • vor 1 Jahr

ندیم افضل چن کے اقوال زریں اوئے کون لوگ او تسی Nadeem Afzal Chan
Abdul Qayyum Siddiqui65,262 Aufrufe • vor 6 Monaten

ایسا لاہور۔ ہنستا کھیلتا، پرجوش لاہور۔ بس یہ واپس چاہیے تھا۔ مل گیا۔ شکریہ Maryam Nawaz Sharif
Abdul Qayyum Siddiqui83,254 Aufrufe • vor 8 Monaten

Honourable Chief Justice of Pakistan Mr Justice Qazi Faez Isa ❤️
Abdul Qayyum Siddiqui183,874 Aufrufe • vor 1 Jahr

رفتار ٹی وی کی دستاویزی فلم کا تیز رفتار پوسٹ مارٹم شاہراہ دستور سے اے کیو ایس لائیو لنک کلک کیجئے
Abdul Qayyum Siddiqui36,938 Aufrufe • vor 3 Monaten

پھینٹیاں لائیاں نے ، انڈیا نوں پھینٹیاں لائیاں نئیں ، یاسر شامی Yasir Shami
Abdul Qayyum Siddiqui117,403 Aufrufe • vor 1 Jahr